Wearing amulets Taweez is halal or haram? | Engineer Ali Mirza | Neo Islamic | Lahore Rang

  Рет қаралды 46,955

Neo Islamic

Neo Islamic

Күн бұрын

Wearing amulets Taweez is halal or haram? | Engineer Ali Mirza | Neo Islamic | Lahore Rang

Пікірлер: 74
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@EngineerMuhammadAliMirzaClips 6 ай бұрын
Well Needed CLIP. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
@khurramshahzad5740
@khurramshahzad5740 6 ай бұрын
Assalamualaikum. Sir please explain about Mustadrik 2010 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ گھبراہٹ دور کرنے کے لیے یہ دعا پڑھنے کا حکم دیا کرتے تھے :’’ اعوذ بکلمات اللہ التامات من غضبہ ومن عقابہ ومن شرِّ عبادہ ومن ھمزات الشیاطین وان یحضرون ۔’’ میں اللہ تعالیٰ کے نام کلمات کے ساتھ پناہ حاصل کرتا ہوں ، اس کی ناراضگی ، اس کے عذاب ، اس کے بندوں کے شر اور شیطانوں کی سازشوں سے اور ان کے حاضر ہونے سے ۔ ‘‘ عمرو بن شعیب فرماتے ہیں : حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کی یہ عادت تھی کہ سمجھدار بچوں کو یہ کلمات سکھا دیا کرتے تھے اور ناسمجھ بچوں کے لیے ایک کاغذ پر لکھ کر تعویز بنا کر ان کے گلے میں ڈال دیا کرتے تھے ۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے ۔ اختلاف کے مقام پر متصل ہے
@AmmarEjaz1
@AmmarEjaz1 6 ай бұрын
(3) اجرت کے جواز میں اس حدیث کوںپیش کرنے والے کیا یہ نہیں دیکھتے کہ دم کرنے والے ابو سعید خدری ؓ نے بکریاں وصول کرنے سے پہلے نبیﷺ سے دوبارہ دریافت کیوں کرنا چاہا۔ ؟؟ اس لیے کہ وہ جانتے تھے کہ اللہ کی کتاب بزریعہ دین پیٹ پانے سے روکتی ہے۔ اور صحابہ کی یہی تربیت کی گئی تھی۔ اور پھر مرزا علی صاحب کا تو اپنے بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ میں دین کو پیشہ نہیں بناتا۔ اب ہے کہ اجرت کے ثبوت گھڑ رہے ہیں۔ اصحاب والا واقع بھی ہمیں یاد رکھنا ہوگا جو خستہ حالی میں بھی قرآن پڑھا کر اپنا پیٹ خود پالتے تھے اور انکے کپڑے پھٹے ہوئے تھے(مسلم4917) اور ایک صحابی نے قرآن پڑھا کر تحفہ لیا جو کہ مال نہیں بلکہ تیر کمان تھی۔تو بھی اللہ کے رسولﷺ نے اسے لینا جہنم کی آگ مول لینا قرار دیا(سنن ابوداؤد3416 و مستدرک حاکم5527) آگاہ رہیں کہ دم والے اور قران پڑھانے والے ان دونوں واقعات میں صحابہ کرام نے اجرت/ھدیہ وصول کرنے سے قبل اسکی اجازت نبیﷺ سے لینا ضروری سمجھا۔ دم والے واقع میں آپﷺ نے حق ضیافت کی وجہ سے قبول کرنے کا کہا اور سب میں تقسیم کروایا۔ جبکہ قرآن کی تعلیم دینے کے واقع میں تحفہ لینے سے بھی منع فرمادیا۔ تو پھر زیر بحث حدیث سے دنیا کے طالب علما کیسے قرآن پر اجرت کا جواز نکال لیتے ہیں؟ جبکہ اصحاب صفہ بھی اپنی موت تک ایسے مال سے بے نیاز رہے! شاید کے ترے دل میں اتر جائے اللہ و رسول کا حکم۔
@easyenglishwithfaheemkhali9084
@easyenglishwithfaheemkhali9084 5 ай бұрын
I want to request you if possible
@touhidibrahim2812
@touhidibrahim2812 6 ай бұрын
Ma-Sha-ALLAH Engineer Muhammad Ali Mirza حفظ الله is the best scholar ❤
@AmmarEjaz1
@AmmarEjaz1 6 ай бұрын
(3) اجرت کے جواز میں اس حدیث کوںپیش کرنے والے کیا یہ نہیں دیکھتے کہ دم کرنے والے ابو سعید خدری ؓ نے بکریاں وصول کرنے سے پہلے نبیﷺ سے دوبارہ دریافت کیوں کرنا چاہا۔ ؟؟ اس لیے کہ وہ جانتے تھے کہ اللہ کی کتاب بزریعہ دین پیٹ پانے سے روکتی ہے۔ اور صحابہ کی یہی تربیت کی گئی تھی۔ اور پھر مرزا علی صاحب کا تو اپنے بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ میں دین کو پیشہ نہیں بناتا۔ اب ہے کہ اجرت کے ثبوت گھڑ رہے ہیں۔ اصحاب والا واقع بھی ہمیں یاد رکھنا ہوگا جو خستہ حالی میں بھی قرآن پڑھا کر اپنا پیٹ خود پالتے تھے اور انکے کپڑے پھٹے ہوئے تھے(مسلم4917) اور ایک صحابی نے قرآن پڑھا کر تحفہ لیا جو کہ مال نہیں بلکہ تیر کمان تھی۔تو بھی اللہ کے رسولﷺ نے اسے لینا جہنم کی آگ مول لینا قرار دیا(سنن ابوداؤد3416 و مستدرک حاکم5527) آگاہ رہیں کہ دم والے اور قران پڑھانے والے ان دونوں واقعات میں صحابہ کرام نے اجرت/ھدیہ وصول کرنے سے قبل اسکی اجازت نبیﷺ سے لینا ضروری سمجھا۔ دم والے واقع میں آپﷺ نے حق ضیافت کی وجہ سے قبول کرنے کا کہا اور سب میں تقسیم کروایا۔ جبکہ قرآن کی تعلیم دینے کے واقع میں تحفہ لینے سے بھی منع فرمادیا۔ تو پھر زیر بحث حدیث سے دنیا کے طالب علما کیسے قرآن پر اجرت کا جواز نکال لیتے ہیں؟ جبکہ اصحاب صفہ بھی اپنی موت تک ایسے مال سے بے نیاز رہے! شاید کے ترے دل میں اتر جائے اللہ و رسول کا حکم۔
@FaizanHaider-q4e
@FaizanHaider-q4e 6 ай бұрын
One of the best anchors I ever seen💜
@firdausravindar977
@firdausravindar977 6 ай бұрын
Useful knowledge acquired. May Allah swt bless you all. Amin.
@Naushad_Ahmed
@Naushad_Ahmed 6 ай бұрын
Proud to be a student of ustad e mohtaram❤❤❤
@7sleaderyt399
@7sleaderyt399 6 ай бұрын
Well needed clip ❤ Truth lover ko salam ❤ MashaAllah ❤
@AmmarEjaz1
@AmmarEjaz1 6 ай бұрын
(3) اجرت کے جواز میں اس حدیث کوںپیش کرنے والے کیا یہ نہیں دیکھتے کہ دم کرنے والے ابو سعید خدری ؓ نے بکریاں وصول کرنے سے پہلے نبیﷺ سے دوبارہ دریافت کیوں کرنا چاہا۔ ؟؟ اس لیے کہ وہ جانتے تھے کہ اللہ کی کتاب بزریعہ دین پیٹ پانے سے روکتی ہے۔ اور صحابہ کی یہی تربیت کی گئی تھی۔ اور پھر مرزا علی صاحب کا تو اپنے بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ میں دین کو پیشہ نہیں بناتا۔ اب ہے کہ اجرت کے ثبوت گھڑ رہے ہیں۔ اصحاب والا واقع بھی ہمیں یاد رکھنا ہوگا جو خستہ حالی میں بھی قرآن پڑھا کر اپنا پیٹ خود پالتے تھے اور انکے کپڑے پھٹے ہوئے تھے(مسلم4917) اور ایک صحابی نے قرآن پڑھا کر تحفہ لیا جو کہ مال نہیں بلکہ تیر کمان تھی۔تو بھی اللہ کے رسولﷺ نے اسے لینا جہنم کی آگ مول لینا قرار دیا(سنن ابوداؤد3416 و مستدرک حاکم5527) آگاہ رہیں کہ دم والے اور قران پڑھانے والے ان دونوں واقعات میں صحابہ کرام نے اجرت/ھدیہ وصول کرنے سے قبل اسکی اجازت نبیﷺ سے لینا ضروری سمجھا۔ دم والے واقع میں آپﷺ نے حق ضیافت کی وجہ سے قبول کرنے کا کہا اور سب میں تقسیم کروایا۔ جبکہ قرآن کی تعلیم دینے کے واقع میں تحفہ لینے سے بھی منع فرمادیا۔ تو پھر زیر بحث حدیث سے دنیا کے طالب علما کیسے قرآن پر اجرت کا جواز نکال لیتے ہیں؟ جبکہ اصحاب صفہ بھی اپنی موت تک ایسے مال سے بے نیاز رہے! شاید کے ترے دل میں اتر جائے اللہ و رسول کا حکم۔
@GullMuhammad-v1y
@GullMuhammad-v1y 6 ай бұрын
مولاناا صاحب زبر دست۔Excellent
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 6 ай бұрын
whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@cookingwithngkhan
@cookingwithngkhan 6 ай бұрын
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤️اللھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید [heart]
@umerfaruq322
@umerfaruq322 6 ай бұрын
MashaAllah ❤❤❤
@muhammadabie6941
@muhammadabie6941 5 ай бұрын
Great 👍
@IgggwLhlh
@IgggwLhlh 5 ай бұрын
Mashallah
@kkss4068
@kkss4068 6 ай бұрын
Maa shaa Allah
@nadeemahmed1757
@nadeemahmed1757 6 ай бұрын
Mashaa Allah Ali bahi
@muhammadtaufiq8946
@muhammadtaufiq8946 6 ай бұрын
میرا سلام اپ کو حضرت کی خدمت ۔ میرے بیٹے کے لیے دعا کر دیں روزگار نہیں روزی روٹی کی تنگی ہے ۔ توفیق
@ArslanHaroon-f7m
@ArslanHaroon-f7m 6 ай бұрын
😢Allah apki tamam mushkily asan Kary or ap k rizq k achy wasail bany or bater eizq ata Kary ameen
@dr.mohammedikram7503
@dr.mohammedikram7503 6 ай бұрын
As Salam o Alaikum The Shariah based on four ELAHI/Books as per Surah : 2 and Ayat : 285 ; But not including human books ( Hadeses ) in shariah.
@rubkifarmabardar
@rubkifarmabardar 6 ай бұрын
Allah pak ke rasol mohammad sallallaho aaleh wassalam ne farmaya insano men sab se behetarin insan Wo he jo quran sikhe, or sikhay aayaton ko bech rahe hen ye angrezon ki taleem hasil karne wale
@XPowerMerlin
@XPowerMerlin 6 ай бұрын
Full podcast kaha milega?
@muhammadyaqoob6074
@muhammadyaqoob6074 5 ай бұрын
کاش کوئی Second Thought کیلئے انجینئر صاحب کے سامنے یہ رکھے کہ کیا دم کی قیمت صرف کافروں سے لی جائیگی یا مسلمانوں سے بھی؟ جس کے لئے ممکن ہے وہ یہ بات انجینئر صاحب کے ساتھ Share فرما دیں۔
@alamofficiallive8595
@alamofficiallive8595 6 ай бұрын
Mash allah ap ka kiya baat h
@celebrinohyper9240
@celebrinohyper9240 6 ай бұрын
Love you Ali bhai
@HussainAli-zs3rv
@HussainAli-zs3rv 6 ай бұрын
Plz guide mjh aap as aaj ki date me ye Sun k hair at hue
@umerfaruq322
@umerfaruq322 6 ай бұрын
❤❤❤❤
@kainatparveen9754
@kainatparveen9754 3 ай бұрын
Asalam alaikum koi humko batega ki apna ghar basane ke liye dua tawez karna gunah hai kya
@hussainalibashir-do6ti
@hussainalibashir-do6ti 6 ай бұрын
اس طر ح ہر قسم کا اجماع اور قیاس اور اجتہاد تو بدعت میں آتا ہے حالانکہ ایک حدیث میں ہے کہ اس کا خلاصہ ہے اگر کوئی مسئلہ قرآن و حدیث سے نہ ملے اپنا قیاس کر لینا. انجینئر مرزا صاحب کا ایک کلپ تھا جس میں حدیث بیان کر رہے تھے.
@AmmarEjaz1
@AmmarEjaz1 6 ай бұрын
اس حدیث کے الفاظ اور کوئی سبق دیتے ہیں ابھی مختصر یہ کہ پیغمبر قران کے خلاف بیان ریکارڈ نہیں کروا سکتا کہ اجرت کے لیے بہترین کتاب قرآن ہے جبکہ اللہ قرآن میں فرماتا ہو کہ فَذَرۡنِیۡ وَ مَنۡ یُّکَذِّبُ بِہٰذَا الۡحَدِیۡثِ ؕ سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ لَا یَعۡلَمُوۡنَ پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، تم اس کلام کے جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو، ہم ایسے طریقہ سے ان کو بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہو اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ میں ان کی رسی دراز کر رہا ہوں ، میری چال بڑی زبردست ہے تَسۡئَلُہُمۡ اَجۡرًا فَہُمۡ مِّنۡ مَّغۡرَمٍ مُّثۡقَلُوۡنَ کیا تم ان سے کوئی اجر طلب کر رہے ہو کہ یہ اس چٹی کے بوجھ تلے دبے جارہے ہوں. دیکھیں حدیث میں بھی الفاظ اجر کے ہیں اور اس آیت میں بھی۔ کہ اس کلام پر اجر کےطالب نہیں۔ اس کے علاوہ بھی بیشتر مقامات پر فرمایا کہ کہہ دو میں تم سے اس پر اجر نہیں مانگتا۔
@MuneebKhan-m8i
@MuneebKhan-m8i 6 ай бұрын
Ba alhds ar dwobndin b ke rae hen
@rubkifarmabardar
@rubkifarmabardar 6 ай бұрын
Kiya quran pe ghur nahi kate ye log jab nabiyon ne apni ummaton ko amjhaya tu kiya ye nahi kaha ham tum se koi rozi nahi chahate hen hamari rozi tu allah pak ke Zimme he
@hussainalibashir-do6ti
@hussainalibashir-do6ti 6 ай бұрын
بدعت والی حدیث تو عبداللہ بن عمر سے لی گئی ہے وہ کسی صحابی سے نہیں لی گئی وہ تو ان کا مزاج تھا. اس کے علاوہ حضور کے بعد کے خلفاء کی سنت اور تھی. بدعت کی تعریف صرف آن پر لاگو ہوتی ہے جن کے طریقے میں کہی نہ کہی گناہ کا شک ہوتا ہو.
@rubkifarmabardar
@rubkifarmabardar 6 ай бұрын
Male Ghanimat kahan se aata tha
@HussainAli-zs3rv
@HussainAli-zs3rv 6 ай бұрын
Aur Suna tha k Un logon ne. Mehman nawazi Nh ki thi is liye ujrat li thi agr Jaiz hota to is k degar waqiyat Bhi Wazir aaty
@mirahmedalikhan7055
@mirahmedalikhan7055 5 ай бұрын
Sure ,fateha ke sath ye bohath bada mazaq kia hai inhone.. Sure Fateha ka Tarjuma padho maloom honga ke kia hai Sure Fateha.. Ye Aek Ahad Nama hai jo Ham Allaha ke sath karrahe hain .... Afsoos ke is surath ko ,, Damm , karne ka chutkula bana Dale .... Allaha ki Lanath ho in per, jinhone is sure Fateha ko Damm karne ke leay mana.. mashoor , kia. . aur uski Taeed ki ..... ..
@MeharQasim225
@MeharQasim225 6 ай бұрын
Bhai itni adds
@Journeyofjannah0
@Journeyofjannah0 6 ай бұрын
EMAM ❤
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 6 ай бұрын
Neo Islamic WhatsApp Channel. whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@HussainAli-zs3rv
@HussainAli-zs3rv 6 ай бұрын
Agr moazin Nh le to Imam. Kun le
@NK-so4ky
@NK-so4ky 6 ай бұрын
Taveez nahi and agreed. Par Taraveeh ke khilaf Jo muhim khadi hui vo galat hai. 20 aur 8 ki bahes ke baad ab Taraveeh hi gair zaroori bna rahe hai. Aise to huffaz aur us se Jude madarso ka network khatam joyega.
@AmmarEjaz1
@AmmarEjaz1 6 ай бұрын
Deen par ujrat jaiz nahee , haq KO batal k sath mat melao , azan , namaz, Quran Sab Deen Ka hisa hi ha , aur ujrat wali Hadees puree beyan Karin
@Animestoryexplain
@Animestoryexplain 6 ай бұрын
Bhai Ap batha de reference k sath
@AmmarEjaz1
@AmmarEjaz1 6 ай бұрын
اس حدیث کے الفاظ اور کوئی سبق دیتے ہیں ابھی مختصر یہ کہ پیغمبر قران کے خلاف بیان ریکارڈ نہیں کروا سکتا کہ اجرت کے لیے بہترین کتاب قرآن ہے جبکہ اللہ قرآن میں فرماتا ہو کہ فَذَرۡنِیۡ وَ مَنۡ یُّکَذِّبُ بِہٰذَا الۡحَدِیۡثِ ؕ سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ لَا یَعۡلَمُوۡنَ پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، تم اس کلام کے جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو، ہم ایسے طریقہ سے ان کو بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہو اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ میں ان کی رسی دراز کر رہا ہوں ، میری چال بڑی زبردست ہے تَسۡئَلُہُمۡ اَجۡرًا فَہُمۡ مِّنۡ مَّغۡرَمٍ مُّثۡقَلُوۡنَ کیا تم ان سے کوئی اجر طلب کر رہے ہو کہ یہ اس چٹی کے بوجھ تلے دبے جارہے ہوں. دیکھیں حدیث میں بھی الفاظ اجر کے ہیں اور اس آیت میں بھی۔ کہ اس کلام پر اجر کےطالب نہیں۔ اس کے علاوہ بھی بیشتر مقامات پر فرمایا کہ کہہ دو میں تم سے اس پر اجر نہیں مانگتا۔
@AmmarEjaz1
@AmmarEjaz1 6 ай бұрын
(3) اجرت کے جواز میں اس حدیث کوںپیش کرنے والے کیا یہ نہیں دیکھتے کہ دم کرنے والے ابو سعید خدری ؓ نے بکریاں وصول کرنے سے پہلے نبیﷺ سے دوبارہ دریافت کیوں کرنا چاہا۔ ؟؟ اس لیے کہ وہ جانتے تھے کہ اللہ کی کتاب بزریعہ دین پیٹ پانے سے روکتی ہے۔ اور صحابہ کی یہی تربیت کی گئی تھی۔ اور پھر مرزا علی صاحب کا تو اپنے بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ میں دین کو پیشہ نہیں بناتا۔ اب ہے کہ اجرت کے ثبوت گھڑ رہے ہیں۔ اصحاب والا واقع بھی ہمیں یاد رکھنا ہوگا جو خستہ حالی میں بھی قرآن پڑھا کر اپنا پیٹ خود پالتے تھے اور انکے کپڑے پھٹے ہوئے تھے(مسلم4917) اور ایک صحابی نے قرآن پڑھا کر تحفہ لیا جو کہ مال نہیں بلکہ تیر کمان تھی۔تو بھی اللہ کے رسولﷺ نے اسے لینا جہنم کی آگ مول لینا قرار دیا(سنن ابوداؤد3416 و مستدرک حاکم5527) آگاہ رہیں کہ دم والے اور قران پڑھانے والے ان دونوں واقعات میں صحابہ کرام نے اجرت/ھدیہ وصول کرنے سے قبل اسکی اجازت نبیﷺ سے لینا ضروری سمجھا۔ دم والے واقع میں آپﷺ نے حق ضیافت کی وجہ سے قبول کرنے کا کہا اور سب میں تقسیم کروایا۔ جبکہ قرآن کی تعلیم دینے کے واقع میں تحفہ لینے سے بھی منع فرمادیا۔ تو پھر زیر بحث حدیث سے دنیا کے طالب علما کیسے قرآن پر اجرت کا جواز نکال لیتے ہیں؟ جبکہ اصحاب صفہ بھی اپنی موت تک ایسے مال سے بے نیاز رہے! شاید کے ترے دل میں اتر جائے اللہ و رسول کا حکم۔
@nauticaleye6768
@nauticaleye6768 6 ай бұрын
Bhai kalam k jhuthlany walon ka aya r ye hukm Aap(BPUH) k liye hukm hy... dont expect anything from them,😊
@AYAN.X-m2f
@AYAN.X-m2f 6 ай бұрын
EMAM SAHIB ❤❤❤❤
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 6 ай бұрын
جوائن Neo Islamic واٹس ایپ چینل whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@naeemrehman5997
@naeemrehman5997 6 ай бұрын
Shetan insan ki buri harkatain hain, shehtan koi real specific entity nahi hai.
@javedhussnain159
@javedhussnain159 6 ай бұрын
Mere nabi sa h e koi ni Tere baby ty shy e koi ni
@hussainalibashir-do6ti
@hussainalibashir-do6ti 6 ай бұрын
اور یہ جو شرک کی تعریف عام کرتے ہیں یہ بھی اجتہاد کے و اجماع کے زریعے حاصل کی گئ ہے اور وہ قرآن و حدیث میں شرک کی وہ تعریف تو نہیں ہے اب یہ تو بدعت ہوئی بلکہ بدعت سیئہ اس لیے کیونکہ جو چیز حضور نے منع کی وہ زیادہ سے زیادہ منع یا حرام ہے وہ شرک کہاں سے ہوا
@hamdanalkasiri9848
@hamdanalkasiri9848 2 ай бұрын
Bhai aaplog 99% hadees ki bat kartay hay aur jis kitab ma say roshni aarahi hay yani quran mubeen iska koi reference nahi daytay akhir kio?
@UMARMALIK-dw5hq
@UMARMALIK-dw5hq 6 ай бұрын
After each 30 seconds anchor shockingly says “Achaaa 😮”
@azamkhan-qr7ki
@azamkhan-qr7ki 6 ай бұрын
آپ کا رابطہ نمبر ؟
@mirahmedalikhan7055
@mirahmedalikhan7055 5 ай бұрын
Har bath jo khala .. khala Rasool Allaha se shuru hote hai aur qatam hote hai wo Nabi ka kalam nahee hota ..... Ye loogh Nabi ka nam laikar , hadees ka bahana banakar .. Nabi ki Nabuath ko pamal kar diya.. ALLAHA ki Lanath ho in sab per... Ameen.... Quran Amal karne ki kirab hai .. Dam karne ki nahee ...
@mohammadashfaq4853
@mohammadashfaq4853 6 ай бұрын
Allah ke bando Rasole Akram (S.A.W.A.W.S) ki Sunnat sharieyet aur Islam ko keon mazaq bana Rahe ho khud toot brush istamal karte ho aQurani aayat ko kapre me rakh kar hath par baandhne ko bidat qarar dete ho. Awalmand logon ghalat woh cheez he Jo khilafe sherieyet ho maslan koie shakhas barkat ke lieye Quran ki asyet Apne pass rakhta he to is me khilafe sharieyet Kiya BAAT he. Saari borai ki jar bano omiya hen jinoh ne Deen ki tashrih Apne maqasif ke tehat ki.
@mohammadyounus97
@mohammadyounus97 6 ай бұрын
یہ کیا بتائے گا خود پڑھنے میں موت آتی ہے
@NeoIslamicHD
@NeoIslamicHD 6 ай бұрын
جوائن Neo Islamic واٹس ایپ چینل whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
@shafinasir5660
@shafinasir5660 6 ай бұрын
دم ایک قسم کا علاج ہے اسلۓ اجرت جاٸز ہے اور یہ ابتداء اسلام کی بات ہے بعد میں کسی صحابی نے ایسی کوٸ بات ثابت نہیں ہے باقی ولا تشترو بایتہ سما قلیلا
@Alfurqaan-rh
@Alfurqaan-rh 6 ай бұрын
MashaAllah ❤️
@aestheticworld___
@aestheticworld___ 6 ай бұрын
MashaAllah
@QualityAseel-no4cc
@QualityAseel-no4cc 6 ай бұрын
Mashallah ❤
How do Cats Eat Watermelon? 🍉
00:21
One More
Рет қаралды 12 МЛН
ДЕНЬ УЧИТЕЛЯ В ШКОЛЕ
01:00
SIDELNIKOVVV
Рет қаралды 3,5 МЛН
Стойкость Фёдора поразила всех!
00:58
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 6 МЛН
Do you choose Inside Out 2 or The Amazing World of Gumball? 🤔
00:19
AKHIR HUM KIS BAAT PAR LAR RAHE HAIN? Welcoming Dr. Zakir Naik
8:55
Mufti Abdul Raheem
Рет қаралды 2,6 М.
A Big Surprise by Iran - Inside Story by Syed Ali Haider
10:56
Syed Ali Haider Official
Рет қаралды 14 М.
How do Cats Eat Watermelon? 🍉
00:21
One More
Рет қаралды 12 МЛН