Never Wear Black Shoes | Mufti Muneer Akhoon

  Рет қаралды 16,165

Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official

Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official

Күн бұрын

Пікірлер: 126
@RayyanAliKhan1
@RayyanAliKhan1 3 ай бұрын
یہ روایات کہاں ہیں ؟؟ - مہربانی کرکے حوالہ بھی دے دیا کریں!
@Hamza87766
@Hamza87766 2 ай бұрын
Hai he nhi jahil molvi
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
سب موضوع روایات ہیں۔ اس قسم کی باتیں ایک غیر مسلم فرقہ (شیعہ) یا اہلِ بدعت (بریلوی) بیان کرتے ہیں۔
@hmmmm-z3e
@hmmmm-z3e 2 ай бұрын
Allah says in Quran 35:22 "But you can't make them hear to those in graves" Ask Allah for help don't go to shrines for help Remember the person who even can't protect himself from death , how can he benefits you? Prophet Muhammad ﷺ always asked , Sahaba & Ahle Bait رضوان اللہ علیہم اجمعین always asked and invoked to Allah Tala.
@atharfaiza6087
@atharfaiza6087 3 ай бұрын
JazakAllah Khair
@MohammadSaleem-S5555
@MohammadSaleem-S5555 2 ай бұрын
Sir please complete reference must be announce while addressing
@knowledgegarden3302
@knowledgegarden3302 2 ай бұрын
In riwayat ka hawala b provide kren
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
سب موضوع روایات ہیں۔ ایسی باتیں ایک غیر مسلم فرقہ (شیعہ) یا اہلِ بدعت (بریلوی) بیان کرتے ہیں۔
@knowledgegarden3302
@knowledgegarden3302 2 ай бұрын
@@s.m.h.979 mjy nhi lagta k hamen kalma parhny waly muslimano k ik giroh ko unky mazhabi differences ki wja sy ghair muslim kehna chahie
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
@@knowledgegarden3302 غالباً آپ نے شیعوں کے عقائد نہیں پڑھے۔ جہاں تک کلمے کی بات ہے تو معلوم ہونا چاہیے کہ شیعہ دھرم کا کلمہ اسلام کے کلمے سے الگ ہے۔ اسی طرح ان کے امامت کے عقائد، ختمِ نبوت کے عقیدے کی نفی کرتے ہیں۔ وہ قرآن کی تحریف (Distortion) کے قائل ہیں۔ چند صحابہ رضی اللہ عنہم کے سوا تمام صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کو کافر سمجھتے ہیں۔ یہ ان کے بڑے بڑے کفر ہیں، ورنہ ان کی کتابیں کفر و شرک سے بھری ہوئی ہیں۔
@sadisadi6887
@sadisadi6887 3 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ جزاك الله ❤❤❤❤
@syedkabir4450
@syedkabir4450 3 ай бұрын
سبحان الله العظيم
@MohdJaved-gy5gu
@MohdJaved-gy5gu 3 ай бұрын
Masha allah subahn allah
@rizahmbaba
@rizahmbaba 3 ай бұрын
MashaAllah
@mugheesurrahman5349
@mugheesurrahman5349 3 ай бұрын
JazakAllah khairan Hazrat g DB ❤
@pearlzee295
@pearlzee295 3 ай бұрын
Assalamu Alekum wa rahmatullahi wa baraka ❤ Jazak Allah khyran ❤
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله.
@fuzailahmed9009
@fuzailahmed9009 3 ай бұрын
Jazakallahu khair
@bushraansari3192
@bushraansari3192 3 ай бұрын
Mashallah ❤️ informative bayan❤
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
کوئی معلوماتی بیان نہیں ہے، بلکہ یہ سب موضوع روایات ہیں۔ مفتی عبد الباقی اخونزادہ صاحب نے اس موضوع پر تفصیلی مضمون لکھا ہے۔ جس کا خُلاصہ ملاحظہ کیجیے: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@IqbalNotiyar-i2g
@IqbalNotiyar-i2g 2 ай бұрын
Pr bcho ko school me black shoes complsry phen ne hote he to kya kre.
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
آپ بچوں کو بے جھجک سیاہ جوتے پہنائیں۔ ان کی بات پر کان دھرنے کی ضرورت نہیں۔ ان کی بیان کردہ ایک روایت بھی درست نہیں ہے۔ یا تو یہ روایتیں ایک غیر مسلم فرقہ (شیعہ) یا اہلِ بدعت (بریلوی) بیان کرتے ہیں۔ مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے ایک طویل فتوے کا خُلاصہ پیش کر رہا ہوں۔ ملاحظہ فرما لیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@IqbalNotiyar-i2g
@IqbalNotiyar-i2g 2 ай бұрын
@@s.m.h.979 Urdu ny ati he.muje.
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
@@IqbalNotiyar-i2g In short, there is no Hadith of wearing black shoes. The narrations are fabricated about black shoes. You can freely wear black shoes.
@goharali6966
@goharali6966 2 ай бұрын
Give Reference. kis book mein likha ha? waiting for your answer
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
یہ کبھی جواب نہیں دیں گے۔ ہاں! کٹ حجتی میں ضرور ماہر ہیں۔
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
تمام روایات موضوع ہیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@goharali6966
@goharali6966 2 ай бұрын
@@s.m.h.979 haha. yes, he only gave a like to my comment.
@saleemsaleen3802
@saleemsaleen3802 3 ай бұрын
MashAllah
@UmarPervezghouri-bu8vn
@UmarPervezghouri-bu8vn 2 ай бұрын
Assalamualaikum bhaijaan mein ata tha ap logo ky astaaney mein block 14 fb area mein ek time pehly jab yahya bhai rehnat bhai saleem bhai bhi hoty ty❤
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 2 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله. ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💫 بہت خوشی ہوئی سن کر
@nadiatabassum8766
@nadiatabassum8766 3 ай бұрын
Um from bangladesh what is zard rang??
@azmatshuja5836
@azmatshuja5836 3 ай бұрын
In Urdu zard rang And in English yellow color.
@shamonajib7010
@shamonajib7010 3 ай бұрын
yellow colour
@farzanasyed3627
@farzanasyed3627 3 ай бұрын
A little dark yellow,
@nadiatabassum8766
@nadiatabassum8766 3 ай бұрын
JazakAllahu khairan
@learningcorner4011
@learningcorner4011 3 ай бұрын
Lights brown
@comedy_for-kids
@comedy_for-kids 2 ай бұрын
Zard rang orange color hota hai?
@mohsinkhanqasmi6578
@mohsinkhanqasmi6578 24 күн бұрын
Yellow🟡
@Masufi19
@Masufi19 3 ай бұрын
اللّٰہ اکبر جزاک اللّٰہ
@IslamicShortClips-o1f
@IslamicShortClips-o1f 3 ай бұрын
Plz Admin clear kr den k zard se murad yellow color hay ya brown....
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 2 ай бұрын
Brown bhi wear kr sakty hain.. No problem
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
​@@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial موضوع روایات بیان کر کے مسلمانوں کو تشویش میں مبتلا نہ کریں۔ ان میں سے اکثر روایتیں ایک غیر مسلم فرقہ (شیعہ) بیان کرتا ہے اور کچھ روایتیں اہلِ بدعت (بریلوی) کی وضع کردہ ہیں۔
@SAROFFICIAL76
@SAROFFICIAL76 3 ай бұрын
Zard rang konsa colour hota hai?
@azmatshuja5836
@azmatshuja5836 3 ай бұрын
Yellow color
@Munir859
@Munir859 3 ай бұрын
Yellow is zard rang
@uzmauzma563
@uzmauzma563 3 ай бұрын
Zard rang yellow nahi hota zarday wala thora taaz drak brown sa hota hy
@ainulhaquehaque1193
@ainulhaquehaque1193 3 ай бұрын
braun
@aamirtechnbikes5880
@aamirtechnbikes5880 3 ай бұрын
Yellow
@ranahashim9621
@ranahashim9621 3 ай бұрын
❤❤
@tabrezbkhan8563
@tabrezbkhan8563 3 ай бұрын
Assalamualaikum Hazrat Sahib Khususi DUA Tawjhho ki khususi Request Hai Aameen
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله. اللہ رب العالمین آپ کو خوش رکھے، آمین یارب العالمین
@beautifulislam6364
@beautifulislam6364 3 ай бұрын
Assalamualaikum ❤❤❤Subhan Allah ❤❤❤
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله.
@Sole-proprietor
@Sole-proprietor 3 ай бұрын
Zard colour means Saffron colour
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
Don't listen to him. All narrations are fabricated. Here you go: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@lateefrasheedi9494
@lateefrasheedi9494 3 ай бұрын
Joota kala gam badhata hai Uska kya jo dadhi men kalak lagata hai?
@mohemmedomer
@mohemmedomer 3 ай бұрын
😂
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
داڑھی اور جوتے میں فرق ہے،
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
ان کی بیان کردہ ہر روایت موضوع اور من گھڑت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے ایک فتوے کا خُلاصہ: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@lateefrasheedi9494
@lateefrasheedi9494 2 ай бұрын
​@@s.m.h.979So much thanks for the truth, you revealed. Jazakallah.
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
@@lateefrasheedi9494 آمین وَ اِیّاکُم
@crazyy1657
@crazyy1657 2 ай бұрын
Mere pas total 6 pairs joty ha ek 1 and 5 black lykin الحمدلله koi gham nhi 😅abi tak
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 2 ай бұрын
الحمداللہ والشکرللہ، آپ بھی اللہ کا شکر ادا کریں یہ اللہ کا فضل ہے
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
سب فضول باتیں ہیں۔ جناب کی بیان کردہ ایک روایت بھی درست نہیں۔ میں یہاں مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے ایک طویل فتوے کا خُلاصہ پیش کر رہا ہوں۔ ملاحظہ فرما لیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@ATEEKAHMAD-0786
@ATEEKAHMAD-0786 3 ай бұрын
Assalamualaikum Hazrat Ji Hamare Hakme Dua kare please Hazrat Ji 🙏 Allah Taala Mujhe Khoobsurat Beta Ata Farmaye AAMEEN SUMMA AAMEEN मैं आपका आशिक आपका गुलाम हूं❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله.
@ghulamnabi1246
@ghulamnabi1246 3 ай бұрын
غلاف کعبہ بھی کالے رنگ کا ہے
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
وہ غلاف کعبہ ہے
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
جناب کی بات پر توجہ دینے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ سب روایتیں موضوع اور من گھڑت ہیں۔ مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے ایک فتوے کا خُلاصہ ملاحظہ فرمائیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@ishfaqlone20
@ishfaqlone20 2 ай бұрын
Kya hogaya hai ap logon ko. Rang sab Allah ne banaye hai.
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
معلوم ہوتا ہے ان صاحب پر شیعہ کافروں اور اہلِ بدعت کا اثر آ گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں موضوع اور من گھڑت روایات بیان کرنے لگے۔
@munirkhan769
@munirkhan769 26 күн бұрын
مفتی صاحب اگر یہی بات اہلسنت و جماعت سنی حنفی بریلوی دعوت اسلامی والے کریں تو لوگ ان کا مذاق اڑاتے ہیں کہ یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں
@azmatshuja5836
@azmatshuja5836 3 ай бұрын
🕋🇵🇰 Aslaam o alaikum Hazrat G Good advice bohat shukriya 🌺🍃
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله.
@sadafazim6913
@sadafazim6913 2 ай бұрын
​​@@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial kuch refrence bhi dedo jahil youtuber
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
ساری موضوع روایات ہیں۔ یعنی ایک روایت بھی درست نہیں۔ میں یہاں مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے ایک طویل فتوے کا خُلاصہ پیش کر رہا ہوں۔ ملاحظہ فرما لیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@arzaanshaikh2243
@arzaanshaikh2243 3 ай бұрын
Kam ki jagha pe toh pehne zaruri hai
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
کسی بھی وقت پہن سکتے ہیں۔ انھوں نے جتنی بھی روایتیں بیان کی ہیں وہ سب موضوع اور من گھڑت ہیں۔ مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے فتوے کا خُلاصہ ملاحظہ فرمائیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@SamadKhan-r8r
@SamadKhan-r8r 3 ай бұрын
Khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad khatme zindabad
@MOHAMMADINAAM-yp9fz
@MOHAMMADINAAM-yp9fz 2 ай бұрын
ALLAH AZWAJAL AP ko Khush hamesha rakhe ......❤❤❤❤❤❤
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 2 ай бұрын
Ameen
@3hamidumar790
@3hamidumar790 3 ай бұрын
Green pehna hai na😊😊😢😅😅
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
سبز کے بارے میں تو الیاس قادری بتائیں گے 😂
@biduloag
@biduloag 2 ай бұрын
hai aisa barelviyu mei hota hai 😋😋
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
درست فرمایا آپ نے۔ ٹھیک یہی باتیں اہلِ بدعت (بریلوی) اور غیر مسلم (شیعہ) بیان کرتے ہیں۔
@mjh3426
@mjh3426 3 ай бұрын
Kya logic hai.. kuch bhi bolte kya.
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
جی! ایک روایت بھی درست نہیں۔ یہ جناب تو شیعہ کافروں اور بریلویوں جیسی باتیں کر رہے ہیں۔ مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے ایک فتوے کا خُلاصہ ملاحظہ فرمائیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@syedfayyaz8112
@syedfayyaz8112 3 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ حضرت والا دامت برکاتہ العالیہ آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے میرے شوہر بیمار ہیں ان کے گردے خراب ہوگئے ہیں ان کا علاج چل رہا ہے اللّٰہ سبحان تعالیٰ سے دعا فرمائیں اللّٰہ سبحان تعالیٰ ان کو مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے بغیر مشقت کے اللّٰہ سبحان تعالیٰ میرے شوہر کے ساتھ دنیا و آخرت میں عافیت انسانی والا معاملہ فرمائے ہمارے گھر میں خیر وبرکت عطا فرمائے میری بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے ہم سب گھر والوں کو مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے اور گمراہی دجال کے فتنے سے ہماری حفاظت فرمائے آمین ثم آمین اللّٰہ سبحان تعالیٰ حضرت والا کے درجات بلند فرمائے صحت وتندرستی کے ساتھ آپ کا سایہ تا دیر ھمارے سرور پر سلامت رکھے آمین ثم آمین
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله. الله رب العزت آپ کے شوہر کو جلد صحت کاملہ عطاء فرمائے، آمین یارب العالمین
@RahulsharmaRahulsharma-te2dc
@RahulsharmaRahulsharma-te2dc 3 ай бұрын
loogo ko chaye soch ker comment kar kiss shaksiyat sai baat ker raha ha
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بالکل سہی کہا آپ نے
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
​@@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial سہی نہیں، صحیح ہوتا ہے۔
@hmmmm-z3e
@hmmmm-z3e 2 ай бұрын
Shirk na kro, kala juta phne se kx nai hota
@khurshidkhan2118
@khurshidkhan2118 2 ай бұрын
آپ جو فرما رھے ھیں کیا یہ توہم پرستی اور شرک نہیں ھے ؟
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 2 ай бұрын
جی نہیں !!!
@daniyalkhalidhyder
@daniyalkhalidhyder 3 ай бұрын
hawalay bhi de do Maulana sahab, sirf bongiyaan na maaro!
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
اناللہ واناالیہ راجعون، آپ کے الفاظ آپ کی شخصیت کی عکاسی کر رہے ہیں!
@daniyalkhalidhyder
@daniyalkhalidhyder 3 ай бұрын
@@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial hawalay tau hai nahin tum logon Kay paas , Sirf awaam ko bewaqoof banatay raho.
@muneershayir1889
@muneershayir1889 2 ай бұрын
What a joke
@ArslanKhan-nt3hk
@ArslanKhan-nt3hk 2 ай бұрын
Nonsense
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 2 ай бұрын
اناللہ واناالیہ راجعون
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
درست۔ کیوں کہ ان کی بیان کردہ سب روایتیں موضوع، یعنی من گھڑت ہیں۔ مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے ایک فتوے کا خُلاصہ ملاحظہ فرمائیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@mahmoodkhan1744
@mahmoodkhan1744 2 ай бұрын
Sab jhoote hain inko pahchan lo
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 2 ай бұрын
حدیث مبارکہ کے بارے میں اس طرح نہیں کہتے
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
​@@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial خدا کےلیے ان موضوع اور من گھڑت روایات کو حدیث کا نام مت دیجیے! آپ کی بیان کردہ ایک روایت بھی درست نہیں ہے۔ یہی موضوع روایات غیر مسلم (شیعہ) اور اہلِ بدعت (بریلوی) بھی بیان کرتے ہیں۔ علمائے دیوبند کی بدنامی کا سبب نہ بنیں!
@FalggersPoint
@FalggersPoint 3 ай бұрын
کالا رنگ ہی خطرناک ہے ،،قمیص ہو یا پینٹ یا جوتا،،،نہیں پہننا چاہیے ،،،میرا ذاتی تجربہ ہے
@MFayyaz2411official
@MFayyaz2411official 3 ай бұрын
KAABAA ka Ghilaaf bhi black hai wo bhi Ghum may izafa karta kiaa??? plus job ki requirement hai..black shoes nai to job nai....iska jawab den
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial
@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial 3 ай бұрын
غلاف کعبہ کو جوتوں کے ساتھ ملانا کہاں کی سمجھداری ہے؟؟ باقی اگر نوکری کی مجبوری ہے تو پہن لیں اور پھر واپس آکر اتار دیں،
@MFayyaz2411official
@MFayyaz2411official 2 ай бұрын
@@MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial abhi baat kisko kis say milanay ki nai hai...black color ki ho rai hai...please reference zaroor dia karen jaha yay baat quoted hai...agar itna hi bura color hai to sirf shoes may kue...hairs bhi ALLAH nay black banay hen.
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
​@@MFayyaz2411official ان سے بحث کرنا عبث ہے۔ واضح رہے کہ ان کی بیان کردہ ایک روایت بھی درست نہیں ہے۔ مفتی عبدالباقی اخونزادہ صاحب کے ایک فتوے کا خُلاصہ ملاحظہ فرمائیں: سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی کا کالے جوتے سے ممانعت کا قول کسی بھی مستند کتاب میں نہ مل سکا، لہذا اس کو بھی بنیاد نہیں بنا سکتے. خلاصہ کلام کالے جوتے پہننا باتفاق امت جائز بھی ہے، اور امت میں اس کا رواج بھی رہا ہے، تمام دارالافتاءوں کا بھی یہی فتوی ہے، اس متعلق جتنی بھی باتیں ویڈیو میں کہی گئی ہیں یہ تمام باتیں بےحقیقت اور من گھڑت ہیں. واللہ اعلم بالصواب کتبہ: (مفتی) عبدالباقی اخونزادہ ٢٠ اگست ٢٠٢٢ کراچی
@s.m.h.979
@s.m.h.979 2 ай бұрын
تم جاہلوں کے سردار معلوم ہوتے ہو۔ اللّٰہ تعالٰی تمہیں عقلِ سلیم عطا فرمائے۔
Shab-E-Juma Ki Fazilat | Mufti Muneer Akhoon
3:55
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Рет қаралды 3,1 М.
The incident of Hazrat Dawood (a.s) and Darvish that you have never heard in life. | Mufti Muneer
8:54
哈哈大家为了进去也是想尽办法!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:33
火影忍者一家
Рет қаралды 127 МЛН
ТИПИЧНОЕ ПОВЕДЕНИЕ МАМЫ
00:21
SIDELNIKOVVV
Рет қаралды 1,9 МЛН
НАШЛА ДЕНЬГИ🙀@VERONIKAborsch
00:38
МишАня
Рет қаралды 2,6 МЛН
Хасанның өзі эфирге шықты! “Қылмыстық топқа қатысым жоқ” дейді. Талғарда не болды? Халық сене ме?
09:25
Демократиялы Қазақстан / Демократический Казахстан
Рет қаралды 332 М.
Duniya Ka Sab Sy Bary Buzurg Kia Sheikh Abdul Qadir Jealni RA? | Mufti Muneer Akhoon
3:45
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Рет қаралды 7 М.
Bus Ik Kam Kary | Jab Tak Baksheesh Na Ho Jaye Arsh Rota Rehta Hai | Mufti Muneer Akhoon
7:21
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Рет қаралды 16 М.
Musa AS Ka Asa Jumla Jo Allah Ko Pasand Nahi Aya | Mufti Muneer Akhoon
4:12
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Рет қаралды 6 М.
Hazrat Ali RA Ki Baat Suno lo! Rizq Khud Tumhe Talash Kary Ga | Mufti Muneer Akhoon
3:11
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Рет қаралды 40 М.
Ibadatein tu karty hain lekin dil phir bhi gandy ka ganda || Mufti Muneer A.Akhoon D.B
4:34
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Рет қаралды 14 М.
哈哈大家为了进去也是想尽办法!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:33
火影忍者一家
Рет қаралды 127 МЛН