اللہ تعالیٰ ہم سب کو بخش دے آمین ثم آمین یارب العالمین
@johnwallace73063 жыл бұрын
Aap kitnai Pursaqoon awaz mai samja rahay hai,,,, jazakallah Khair💐💐💐
@iqbalcyclewala51312 жыл бұрын
Mashaallah Allah aap ki jaan w maal me barkat de..aameen
@sayeedakareemu14923 жыл бұрын
Ameen
@guleanjum53852 жыл бұрын
ماشاءالله
@muhammadnaveed-ox8yi3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ قاری صہیب احمد میر محمدی صاحب پہ اللہ آپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور ان سے زیادہ سے زیادہ دین کا کام لے آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
@reeyammm71882 жыл бұрын
Masha allha mash aalha 👍👍👂👍🤲👌👌👌👌👌🌹🙋♀️🌹❣️👍👂🌹
@sayeedakareemu14923 жыл бұрын
Ameen,
@nayyarnadeem52446 ай бұрын
اسلام علیکم بہت عمدہ بیان اللہ تعالٰی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@danishsocioon45302 жыл бұрын
jazak Allah
@عزيزةسلطان-ق7ز3 жыл бұрын
جزاك الله خير ياشيخ الله يحفظك ويبارك فحياتك يااارب اللهم وفقنا ويوفق الجميع المسلمين والمسلمات🤲
@filmsstudio11183 жыл бұрын
Aslamoalykum mashallah buht hi peyra byan keya Allah hamay amal ki tofeeq ata kary
@filmsstudio11183 жыл бұрын
30 janwary k dass ma jo last ma drss dyrahy thy un ka nam keya hy
@filmsstudio11183 жыл бұрын
Drss m jinho ny qari suheab ahmed sahb k drss k bad jin qari ny drss dua unka nam btdyn
@abdulwasif46163 жыл бұрын
Mashaallha aap ne bahot kuch samjhadiye Allah hame hidayet de aur aap ko Jazayeqher de aamin
@quranaurhadees66243 жыл бұрын
ماشااللہ
@khursheedalam46423 жыл бұрын
Mashaallha
@anwarfatima379 Жыл бұрын
MashaAlla behtren bayan mashaAllah❤
@umerhayatumeeofficial62953 жыл бұрын
Assalam o alaikum. Masha ALLAH Masha ALLAH
@muzammil79482 жыл бұрын
MashaAllah
@shahidachaudhary27983 жыл бұрын
ما شاءاللہ جزاک اللّہ خیرا اللّہ تعالٰی ھم سپ کو اپ کو اپ کے بیان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما امین یا رب العالمین
@Hunaifahkhan3143 жыл бұрын
Assalamu alaikum warhamatullahi wabarakatahu dua 🤲ki darkhwast hai
@parvenakhtar47913 жыл бұрын
*ASSALAMUALYKUM WA RAHMATULAHI WA BARAKATUHU JAZAKALLAH*
@sitarajabeen35753 жыл бұрын
ماشاءاللہ اے اللہ ہمیں اپنی رضامندی کا سرٹیفیکیٹ عطا فرما
@anzaarahmad36142 жыл бұрын
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
@filmsstudio11183 жыл бұрын
Is byan m jinho ny qari suheab ahmed k bad bayn keya unka nam btadyn
@filmsstudio11183 жыл бұрын
Qari sahb say moadbana guzarish hy ky wo karachi ayn or baytus salam masid azizabad no 2 my tashref layn or drss dy or hamay dass sunny ka moqa dyn Jazakallah
@ranaanees60843 жыл бұрын
Asslam o alikm sir g lhr konsi jga tha bian phr kab hoga lhr mn qari sab ka bian..
@KhadijaRizwan-ps9885py3 жыл бұрын
Assalamo alaykum ww
@muhammadnaveed-ox8yi3 жыл бұрын
قاری صاحب کا فون نمبر سینڈ کردیں؛ جزاک اللہ خیرا کثیرا
@hafizumar35083 жыл бұрын
Mufti SB Ye btaye mera experience 1 saal aur 3 month ka lakin foreign job Kay lye 3+ may experience chaye kya may ye certificate bana sakta hu foreign job Kay lye?aur Jana an job Kar raha tha unho nay jawab day dya hai aur San ye kahtay hai ye certificate banawo aur foreign countries may apply karo.maray lye kia hukam hai.?
@alibaba87283 жыл бұрын
Bhai ye dhoka hai ke fake certificate bnwa kar kisi job ke liye apply krna
@mimranbashir83042 жыл бұрын
P
@mohammedyaseen22352 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص صہیب احمد میر محمدی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟