New Bayan | Jashn e Yaum e Raza 2023 Mufti Arsalan Raza Khan Qadri | Bareilly Shareef 1 May 2023
Пікірлер: 7
@mohammadjamil9679 Жыл бұрын
Mashallah subhanallah
@tariqnadeem257610 ай бұрын
Masha allah
@habibulbashar3796 Жыл бұрын
Subhanallah Mashaallah Bahut Accha Bayan kiya Hujur Arsalan Miya Ne Ahle sunnat Wal jamaat jindabad
@Sunnisacredknowledge Жыл бұрын
سیدی ، مرشدی سلامت رہے
@sameerrazaismaili20524 ай бұрын
اولاد اعلی حضرت عطاۓ مفتی اعظم نبیرۂ ریحان ملت معتمد و خلیفہ تاج الشریعہ شیر رضویت *علامہ الشان مفتی ارسلان رضا خان قادری رضوی نوری ازہری بریلوی* حفظہ اللہ تعالیٰ مسلک اعلی حضرت کے ہیں پاسباں *ارسلان میاں ارسلان میاں* باغ ریحان ملت کے روح رواں *ارسلان میاں ارسلان میاں* مفتی اعظم ہند کی ہے نظر فیض احمد رضا خان کا ہے اثر تیرے آگے ہیں خاموش اہل زباں *ارسلان میاں ارسلان میاں* ماہ کامل سی روشن ہے صورت تیری جو بھی دیکھے کہے تو ہے رب کا ولی نور احمد سے ہے چہرہ رحمت فشاں *ارسلان میاں ارسلان میاں* مسند درس و افتاء کی زینت ہوۓ ہم شبہ آپ تاج شریعت ہوۓ حامد و نوری کے چمکے بنکر نشاں *ارسلان میاں ارسلان میاں* اب ہے امید یہ پڑھ کے ہے آگیا اور تقریر بھی کرتا ہے خوشنما تیرے بارے فرمائیں اختر میاں *ارسلان میاں ارسلان میاں* مسلک اعلی حضرت کا نعرہ لگے باطلوں کے قلعیں جی سے گرنے لگے اپنے عشاق کے آۓ جب درمیاں *ارسلان میاں ارسلان میاں* فخر تھا جس پہ اختر رضا خان کو ہو مبارک یہ ریحان رضا خاں کو رحمت رب سے پایا ہے یہ گلستاں *ارسلان میاں ارسلان میاں* واسطی اس پہ ہے فیض شا امم شان و عظمت بریلی کی ہوگی نہ کم علم کا پھر سے چمکا ہے ایک آسماں *ارسلان میاں ارسلان میاں* *از قلم محمد سمیر رضا واسطی اسمعیلی بہرائچ شریف* Mo 9305204705
@heenashaikh4611 Жыл бұрын
Huzoor Arsalan e millat jindabad ... Huzoor Maine Apne Bete ka.naam. Arsalan Raza rakha.hai....❤❤❤