#NewElections #ImranKhanMessageToAsimMunir #QaziAttacksAtherMinallah *New Elections Coming* Imran Khan Sends Message To general Asim Munir
Пікірлер: 600
@WaqarMaliks3 ай бұрын
نو مئی کا بیانیہ دفن ہوچکا اب کمپنی کے پاس آپشن بہت کم رہ گئے ہیں kzbin.info4kkClS6ij6s
@Patriotic84223 ай бұрын
پاکستان بچانا ہے تو شریف خاندان اور زرداری خاندان سمیت غداار جرنیلوں کو انکی اولادوں سمیت جہنم واصل کرنا ہوگا۔۔۔🙏🏻
@sameerahali8073 ай бұрын
@WaqarMaliks No need of new elections Company would manage again with no past mistakes Waste of money Keep focusing on getting back our mandate
@QaiserJutt-w2j3 ай бұрын
Waqar bhai Allah apko apki Famly ko apni hifazat mein rakhy Ameen❤❤❤❤
@mushtaqhussainmalik29913 ай бұрын
بدکار کچھ نہین کرسکتے
@yasmeenismail5703 ай бұрын
Khanko chaiye k wo eight. Jajiz Jo khanko favour di hae khank chaiye k unjanizko nnko inform kDeke. Pdm walu ne hmari office ka darwaza torkar hmare subut churake ligae hae khanko chaiye k wo jajiz ki kehkar. Subut. Hsil karke. Jo chori hue hae
@iftikharhussain39643 ай бұрын
جج انور الحق اور سلیم شیخ ان دونوں ججوں کو سلوٹ ہے اللہ تعالٰی ان کو سلامت رکھے ۔
@alihan-hv2ob3 ай бұрын
آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین آمین یارب العالمین 💕
@pkpllolitics53303 ай бұрын
شکر الحمد اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ تعالیٰ عمران خان کے تمام مخالفین کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین
@IrfanKhan-xk3oc3 ай бұрын
پاکستان کی خاطر اگر عمران خان کےساتھ کڑا ہونا جرم ہے تو یہ جرم ہم بار بار کرتے رہنگے اللہ تعالٰی پاکستان کو اور عمران خان کی خفاظت فرمائے آمین 🤲🤲
@shahbaziqbal58913 ай бұрын
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاطت اور مدد فرما آ مین
@ramnwazkhan88603 ай бұрын
آللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آمین ثم آمین
@zillehassnainsyed29273 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان سمیت تمام محب وطن پاکستانی لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا
@farzanaabdulqadir8993 ай бұрын
ہمارا منڈیٹ ہمیں واپس چاہیے قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے قوم کا حقیقی لیڈر عمران خان
@shakiralishakirali65753 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
@FNFNews-iy8mi3 ай бұрын
مرشد عمران خان کے تاریخ الفاظ میرے پاکستانیوں میں رہوں یا نہ رہوں کسی ایسے شخص کو اپنا لیڈر تسلیم نہیں کرنا جو تمہیں اپنا غلام بنائے. ان شاء اللہ کبھی بھی اپنے اوپر ایسا حکمران مسلط نہیں کریں گے مرشد . ❤❤
@abbasmalik54193 ай бұрын
وتعز من تشاء و تعزل من تشاء اللہ الحق ہے 🎉🎉🎉🎉
@farzanaabdulqadir8993 ай бұрын
اب انشاللہ یہ لوگ کچھ بھی نہیں کرسکیں گے آمین ثم آمین
@AsadMalik-x8t3 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ میرے ملک کو دشمنوں چوروں غداروں سے بچائے اور ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بناے آمین ثم آمین
@ZaidRasool-ym4jh3 ай бұрын
عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
@magrayone82903 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک علم میں اور اضافہ فرمائے
@zahrakhan76803 ай бұрын
ان شاء اللہ تعالی ، اللہ سبحان تعالی کی مدد اور فضل و کرم سے اور پاکستان کی غریب عوام کی پرخلوص دعائوں سے عمران خان بہت جلد نہایت عزت و احترام سے بحیثیت سربراہ قوم ایوان اقتدار میں ہوگا ، آمین یا رب العالمین ،
@muhammadsafdar72473 ай бұрын
قوم کو جگانے میں عمران خان کا ساتھ دینے کا شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
@AsadMalik-x8t3 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان سمیت تمام محب وطن پاکستانی لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین
@aliliaqat87633 ай бұрын
11:25 😅😅
@TasaduqHussain-w9x3 ай бұрын
آپ کی بات میں وزن ہے۔ میرا بھی یہی خیال ہے کہ خانصاحب نٸے الیکشنز کی طرف نہیں جا سکتے۔ واللہ عالم۔
@AsadMalik-x8t3 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ قاضی صاحب کو ہدایت دے کہ وہ حق سچ کے فیصلے کو ترجیح دے کیونکہ یہ دنیا فانی ہے
@proudofmuskaankhan56503 ай бұрын
impossible ! We got to defeat him
@ranaazhar5623 ай бұрын
وقار صاحب آپکو اللہ کی حفظ و امان میں رکھے آمین آپ کو دل و جان سے سلام پیش کرتا ھوں میں آپکا کوئی بھی وی لوگ نہی چھوڑتا دن ھو یا رات ضرور دیکھتا ھو۔دل کی گہرائیوں سے آپ کے جذبے کی قدر کرتا ھو۔❤❤❤❤❤❤❤
@shezishera3 ай бұрын
یہ قانون ہونا چاہئے کہ جو غلط اور جھوٹا مقدمہ کرے اور ثابت نا ہو تو جھوٹا مقدمہ کرنے والے کو سزا دی جائے۔ ورنہ تو ہر کوئی کسی پر بھی جھوٹا مقدمہ کرتا رہے گا
@AsadMalik-x8t3 ай бұрын
عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
@chqayyumanwarajnala33813 ай бұрын
بالکل درست حقیقت پر مبنی ہے جی اپکا تجزیہ
@ziasalam97563 ай бұрын
اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستگی اور آپ پر اپنی رحمتوں برکتوں اور نعمتوں کے نزول عطاء فرمائے ☝🏼 آمین یارب العالمین 🤲🏼😔
@GhulamMustafa-pk9zl3 ай бұрын
اطہر منصور زندہ باد
@haroonrashid30523 ай бұрын
عمران خان کی استقامت کو سلام۔ اللہ پاک ان کو اس کھٹن امتحان میں سرخرو فرمائے۔
@AwaisRaja-wi9sj3 ай бұрын
حق آکر رہے گا اور باطل مٹ کر رہے گا ان شاءاللہ
@IrfanKhan-zs7vo3 ай бұрын
دوبارہ الیکشن کی ضرورت نہیں جو مینڈیٹ ملا ہے اسی پر قائم رہا جائے تو بہتر ہوگا۔
@zahrasarwar62963 ай бұрын
💚 عمران خان ذندہ باد ❤
@saleemtahir6463 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادر وقار ملک
@muhammadrafiullah88453 ай бұрын
صرف عمران خان زندہ باد ۔ ملک مخالف مردہ باد
@saranzeb86323 ай бұрын
Allah Pak Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen ❤️
@mohdsayeed32663 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ. . . . . . . . . الحمدلللہ. . . . . . الله الحق ھے. . . . .
@noohalishah17073 ай бұрын
Great Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad Period
@AbdulMajeed-be2dm3 ай бұрын
حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین
@frazkhan38803 ай бұрын
Imran khan zindabad 🏏🏏🌹🌹🌺🌺🇵🇰🇵🇰😍😍😍🇵🇰🌺🌺🌹🌹🏏🏏
@zarneshkhan96243 ай бұрын
IMRAN KHAN Zindabad ❤❤
@jahanzaibmdcat71413 ай бұрын
Imran Ahmed Khan Niazi Will Win At All
@kmarankhan74463 ай бұрын
شکر الحمدللہ جتنا بھی شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے یہ جیت پاکستانی عوام کی جیت ہے اس طاغوتی طاقتوں کے خلاف پاکستان ذندہ باد صرف اور صرف پاکستانی عوام اور دلیر ججز پائندہ باد ❤❤
@adeelnajam31843 ай бұрын
FREE IMRAN KHAN SAHIB ,ZINDABAD
@AsadMalik-x8t3 ай бұрын
وقار بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے بہت محنت کی ہے عوام کو جگانے اور ہمت دینے میں جبکہ آپ کو پوسٹرز پر غدار قرار دیا گیا ہے
@Aliali8173 ай бұрын
Gi bilkul
@abdulquddoos65673 ай бұрын
Ameen . Waqar Bhai se senior sensible or even ink equal analytical accuracy men Inka koi substitute ni h.
@nancyshamsi3 ай бұрын
Ameen
@muhammadsafdar72473 ай бұрын
ملک وقوم کے ساتھ دانستہ طور پر کھلواڑ ہی کیا گیا ہے ۔
@Mdmohammed-s2q3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@hayafatima-l3x3 ай бұрын
Imran khan zindabad
@maliktahirhaleem51073 ай бұрын
جزاکم اللہ خیر فار اپڈیٹس❤❤❤
@zarneshkhan96243 ай бұрын
ALLAH pak Khan sahab ki hifazat farmay Ameen apni aman m rakhe Ameen
@venomN1-r2t3 ай бұрын
Allah aap ki or Imran khan ki hifazat farmay aameen
@Mughalvi3 ай бұрын
یئ بات ٹھیک ھے کہ شریف فوج کو استعمال کر کے اپنے مقاصد حاصل کریں۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن فوج عقل سے عاری ھوتی ھے
@proudofmuskaankhan56503 ай бұрын
Faoj uses sharif puppet !
@arslanmoghal54723 ай бұрын
Keep up the good work Imran Khan Zindabad 🇵🇰 Pakistan Paindabad 🇵🇰🇵🇰
@NadeemKhan-fe4xo3 ай бұрын
Waqar Malik brave journalist Allah hifazat farmaye Aameen Keep support Pm Imran Khan❤️❤️❤️
@naveedshah96833 ай бұрын
Imran Khan great leader of Pakistan
@raizahid65733 ай бұрын
All your analysis is proving true. It’s been a year now I’m following your your critical thinking is blessed with truth.
@naseebtorghar40343 ай бұрын
Allah taala imran Khan sahab ki hifazat farmy
@jahanzada78883 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے وقار مالک بھائی تیرے جورت کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آپ عوام بیدار کرہا ہیں عمران خان زندہ باد
@ziasalam97563 ай бұрын
جٙزٙاکُم اللہُ اٙحْسٙنٙ الْجٙزٙآءِ فِی الدّٰرٙیْنِ ماشاءاللہ وقار بھائی جان واللہ اعلم ☝🏼 آپ حق سچ کی بات کرتے ہیں دوسرا ۔آپ مکمل طور پر حقائق پر مبنی ہر اینگل سے جانچ پڑتال کرنے کے بعد ہم تک بات پہنچاتے ہیں اللّہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہی حق سچ ڈھٹے رہنے کی توفیق عطاء فرمائے اور صراط مستقیم پر گامزن رہیں اللّہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ☝🏼 آمین یارب العالمین 🤲🏼😥
@sajidmehmood56593 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ملک صاحب
@IrfanKhan-xk3oc3 ай бұрын
وعلیکم السلام وقار بھائی ❤❤
@mohammedjaved14303 ай бұрын
Mr. Waqar Malik Brother thank you very much for keeping us aware .
@anjumhafeez46343 ай бұрын
Allah SWT keep safe Imran khan zindabad Aameen
@naveedshah96833 ай бұрын
We stand with Imran Khan
@shahzadrhassan55183 ай бұрын
مولا سلامت رکھے آپ کو❤
@m.muzamilmuzamil90783 ай бұрын
سلام وقار بھائی اللّٰہ پاک سلامت رکھے
@nizamuddinkhukhar3 ай бұрын
وزیراعظم عمران خان زندآباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@LovelyAcorn-io3xi3 ай бұрын
I proud of you waqar bae I love you imran Khan and pakistai lovers
@saeedkhan97613 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤
@Pak-l5e3 ай бұрын
وقار بھائی جزاک اللہ اللہ آپکو سلامت رکھے ہم آپکے مشکور ہیں آپ بہت محنت کر رہیں عوام کو جگانے میں ❤🫡
@mohammadafzal54003 ай бұрын
Waqar bhai ap ki himat ko salam hy Allah ap ko lambi zindagi dy or apni hifazat me rakhy aameen
ALLAHA app ko sahat k saat lambee umer da Good VELOG Imran Khan ZANDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@noracism46053 ай бұрын
ALLAH al Haq hay insaaf krega Imran khan zinðabad
@shafsy3 ай бұрын
کیسے کیسے کمینے لوگ بیٹھیں ہیں بڑی بڑی سیٹوں پر- اللہ پاک ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے تاکہ پُوری قوم سُکھ کا سانس لے سکے- پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد- ہمارا اصلی وزیراعظم عمران خان ہے اللہ پاک کی مدد سے
@Changed.1113 ай бұрын
پاکستان کے مسائل کی اصل جڑ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے اب وقت آ گیا ہے کہ آرمی چیف کی بہ پناہ بہ حساب طاقت کو ریگولیٹ کیا جائے ۔
@AgAg-s8s3 ай бұрын
ان ظالمون پر اعتبار نہ کرنا بہتر ہے
@baotatlatatla2563 ай бұрын
وقار بھائی جو لوگ آپ کو غدار کہتے ہیں وہ خود غدار ہیں پاکستانی قوم کو آپ پر فخر ہے عمران خان زندہ باد وقار بھائی زندہ باد ❤❤❤❤
@HajiRamzan-ft3vl3 ай бұрын
Allah AP sub ko himat dy ameen
@shakeelmushtaq32853 ай бұрын
Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Justice Athar Minallah Zindabaad , (Salute) Azeem Bahadir Judges Zindabaad , (Salute) Waqar Malik Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
@Banras-r7z3 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی جان ماشاءاللہ
@chshabbir20743 ай бұрын
صرف اور صرف عظیم لیڈر عمران خان نیازی فخرے پاکستان عمران خان نیازی پاکستانیوں یاد رکھنا ایسے عظیم لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ❤❤
@mohsinsahi32363 ай бұрын
Waqar Bhai mian app ko 2019 sa sun Raha hu app ke 80 percent baty right ha Allah app ko zandigee da
@muhammadshafiqa23303 ай бұрын
Waqar Bhai Allah pak apko salamat rakhay
@kaptaan.lovers3 ай бұрын
وقار بھائی آپ بہت بڑا کام کر رھے ھو آپ کو سلام
@patrioticpakistani37053 ай бұрын
عظیم عمران خان حق پر ہیں اور اللہُ تعالیٰ عمران خان کے ساتھ ھےعمران خان کے مخالفین تاریخ میں روسیاہ ھو چکے اور دن بدن روز بروز روسیاہ تر ھوتے جا رہے ہیں..
@qamarawan63633 ай бұрын
Insha Allah Imran khan zaroor kamyab hoga.
@mahmmadabbasi22463 ай бұрын
وقار بھائی میں 2019 سے سن رہا ھوں آپ کو جب آپ اسٹبلشمنٹ کے مختلف کرداروں میں جیسے سیکرٹ لہروں 🌊 کے بارے میں باتیں کرتے تھے خدا آپ کو اجر دیں آپ جہاد کر رہے ہیں اللہ قبول فرمائیں آمین
@aatifraza70293 ай бұрын
Imran Khan zindabad ii pti inshallah Ameen great vlog well done ✅ u
@ranaakbaralithebestlink29613 ай бұрын
Allah Pak aap ko aur aap ki family ko Apni Hifz O Amaan me rkhy Aameen Khan Zindaabad Pakistan Paindaabad
@HanifBaloch-il2me3 ай бұрын
قاضی اپنے ایب میں آئندہ ہیں عمران خان کے کتنے کیس دبا کر پیسلہ نہیں کریں ہیں اللہ تعالیٰ کا عزابنازل ہوگا قاضی پر عمران خان سرخرو ہو گئے انشاء اللہ تعالیٰ اگلا وزیر اعظم عمران خان انشاء اللہ تعالیٰ ہوگئے عمران خان ذندہ باد
@alishahid34983 ай бұрын
Ya Allah help to Imran Khan and help our country 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadAshraf-bo7js3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@mazherraees53373 ай бұрын
Allha ki madad sey hamara hira leader imran Khan sorkhuro ho gaya.her case main wo jeet raha hay.pori awam us IK ker liye din rat dua karti hay.
@khalidhussain2033 ай бұрын
الحمداللہ
@mynameiskingkhan7863 ай бұрын
Free Imran khan zindabad Pathan zindabad ❤❤❤
@ahmedjavaid41073 ай бұрын
آپ کی جرات کو سلام❤
@MrAmirshahzad1003 ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@Shahiddaud28703 ай бұрын
ہمیشہ محب وطن کو غدار کہا گیا ہے آپ وطن۔ کے سچے بیٹے ہیں
@shakilahmed5913 ай бұрын
شکریہ جزاک اللہ خیرا سبحان اللہ بلکل صحیح بہت خوب کمپنی ابھی اور زلیل ہو گی