بہت ہی پیاراکلام پڑھایہ کلام آپکابہت چلےگاان شاءللہ دیکھ لیجئےگاآپ کچھ دن بعد
@rbofficial90283 күн бұрын
جزاک اللہ ظفر بھائی حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ آللہ تعالیٰ ہمارا پڑھنا اور بھائی ساقی صاحب کا لکھنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین اور آپ یہ کلام اپنی کمیونٹی میں شئیر ضرور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ حضرت صدیق اکبر کے دیوانے اس کو سنیں شکریہ
@Hamadkhattak233Күн бұрын
|| صدیق جیسا کوئی نہیں ||❤❤❤
@awanislamicworld3 күн бұрын
ماشاءالله کیا بات ہے ربانی صاحبان
@inqalabiakhtarКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست نظریاتی کلام ہے جسکو سن کر ایمان تازہ ہوتا ہے
@usamaBrohi-k7v3 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام اللہ پاک سلامت رکھے ❤❤
@rbofficial90284 күн бұрын
اول المسلمین،❤️ امام المتقین🌹،امام الصادقین والمصدقین🌺،قاتل الکفار والمشرکین،🌹والمنافقین،🌺و منکرین ختم النبوۃ 🌹،والمرتدین،و کل ملحد و زندیق❤️،خلیفۃرسول بلا فصل علی التحقیق💞،افضل البشر بعد الانبیاء و المرسلین 💐،امیر المؤمنین ابن عثمان ابی قحافہ❣️ حضرت عبداللہ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شاندار منقبت🌺 "خلیفہ بلا فصل صدیق اکبر آقا نے خود فرمایا تہوں علی امام منیا 💐"باآواز حسان اہلسنت ربانی برادران❤️ سماعت فرمائیں🌺 اور شئیر کجیئے جزاک اللہ خیرا ▶️☝️👋👍
@Hafizhammadhameedskillsider4 күн бұрын
bht khub ❤
@MhassanRabbani4 күн бұрын
❤ ماشاءاللہ بہت خوب کلام ❤
@SaddamHussain-oh4fi3 күн бұрын
اسلام علیکم بھائی آپ مجھ سے بہتر سمجھتے ہیں لیکن جہاں ختم نبوت لکھا ہے وہاں ساتھ منکرین ختم نبوت نہیں ہونا چاہیئے تھا کیا یا شاید مجھے سہی سمجھ نہیں آئی باقی منقبت کمال کی ہے اللہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ مزید کامیابیاں دے آمین
@rbofficial90283 күн бұрын
@@SaddamHussain-oh4fi جزاک اللہ خیرا بھائی جان
@MUHAMMADYASIR-r4o3 күн бұрын
22جمادی الثانی یوم وفات خلیفہ بلا فصل سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رض ہمارا مطالبہ 22جمادی الثانی کو عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایا جائے
@hasaninkhanhasaninkhan53783 күн бұрын
کتنا اعلیٰ رتبہ پایا بوبکر صدیق نے اس کلام کے ہی کیا کہنے