Lyrics 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 ✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻 کون ہے رہبر مرا مولا علی مشکل کشا آپ ہیں میرے شہا مولا علی مشکل کشا اپ ہیں سب سے جدا مولا علی مشکل کشا اپ ہیں دل کی دوا مولا علی مشکل کشا بے حیا جو پھر رہی ہے آج دیں کی بیٹیاں ہو حیا ان کو عطا مولا علی مشکل کشا اپ کے عقد مبارک میں مرے سرکار نے اپنی بیٹی کو دیا مولا علی مشکل کشا جان سکتے ہی نہیں یہ رافضی اور خارجی کیا ہے رتبہ اپ کا مولا علی مشکل کشا بالیقیں جائے گا بعد مرگ وہ باغ جناں جس کے دل پر ہے لکھا مولا علی مشکل کشا مل گیا ہے رب اسے اور مل گئے ہیں مصطفی اپ کا جو بھی ہوا مولا علی مشکل کشا باب خیبر کو تن تنہا اُکھاڑا آپ نے اپ کی طاقت ہے کیا مولا علی مشکل کشا ہے شہنشاہوں سے اعلٰی ہیر ان کا مرتبہ اپ کے جو ہے گدا مولا علی مشکل کشا ✍🏻 از شاہین ہیر
@shadmaan319 күн бұрын
MASHA ALLAH ZINDABAD ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤
@aqsazeyaazhari7 күн бұрын
ماشاء اللہ ❤
@shadmaan319 күн бұрын
Bahut Khoob Biradram ❤❤
@shaheenheer62089 күн бұрын
ما شاء اللہ بہترین عمدہ بہت بہترین انداز میں آپ نے کلام پڑھا ہے