Рет қаралды 3,913
NEW NOHA 2024 | BABA SUGHRA NAZAR NAHI AAYI | Anjuman Sajjadiya Ghosi 2024
Programme Information :-
Title Noha - Dekh Kar Ujda Hua Ghar Ali Akbar Ne Kaha Baba Sughra Nazar Nahi Aayi
Related - 2 muharram warid e karbala
Reciter - Anjuman Sajjadiya Baragaon Ghosi 2024
Venue - Badagaon Ghosi Mau Uttar Pradesh
Date - 2 muharram ghosi new noha 2024
Organizer - Momenin Baragao'n Ghosi Mau
Video - Aliimam Ghosvi
Production - @ghosiazadari
hash tag :-
#newnohoha #julooseaza #2muharramghosi
#ghosiazadari #azadarighosi #ghosiazadarilive
Lyrics Noha ⤵️ ⤵️ ⤵️
پہونچے اکبر کے قریں شاہ جو گرتے پڑتے
کوئی خواہش ہو تو بتلاؤ شہ دیں بولے
ہاتھ سینے پہ رکھے بولا جواں بابا سے
دیکھ لوں صغری کو اک بار یہی خواہش ہے
پھیر کر ہاتھ کہا آنکھوں پہ اے خستہ تن
دیکھو اب تم کو نظر آئیگی بیمار بہن
دیکھ کر اجڑا ہوا گھر علی اکبر نے کہا
بابا صغری نظر نہیں آئی
ہر جگہ بکھرا ہے تاحد نظر سناٹا
بابا صغری نظر نہیں آئی
سونی ہے قبر نبی قبر حسن ہے تنہا
اے مرے بابا کہیں پر بھی نہیں ہے صغری
بابا ویران بقیعہ میں ہے قبر زھرا
بابا۔۔۔
لوریاں دے کے بڑے پیار سے ہر دن صغری
بھیا اصغر کا جھلاتی تھی جہاں گہوارہ
وہ جگہ بھی بڑی امید سے میں نے دیکھا
بابا ۔۔۔۔۔
خالی خالی سا ہے بیمار بہن کا حجرہ
ڈیوڑھی ویران ہے اور سونا ہے صحن خانہ
جس طرف دیکھا نظر آیا مکاں اجڑا ہوا
بابا۔۔۔۔
میں نے اجڑا ہوا نانا کا مدینہ دیکھا
پر نظر آئی نہیں فاطمہ صغری بابا
ہر سو بے تاب نگاہوں سے بہن کو ڈھونڈھا
بابا۔۔۔۔
آیا اے بابا محلہ بنی ہاشم کا نظر
پر کہیں بھی نہ نظر آئی مجھے خستہ جگر
صرف ویرانیاں تھیں میں نے جدھر بھی دیکھا
بابا۔۔۔۔
سونی سونی سی ہیں نانا کے وطن کی گلیاں
اک اداسی ہے نظر آتا ہے ویران مکاں
دیکھا جس سمت نظر آیا فقط سناٹا
بابا۔۔۔
میرے دل کی ہے یہی آخری حسرت بابا
دیکھ لوں صرف میں اک بار بہن کا چہرہ
ہوگا کیا آخری ارمان نہ پورا بابا
بابا۔۔۔
اٹھ نہ پاتی تھی علالت کے سبب جب صغری
اپنے ہاتھوں سے کھلاتا تھا دوا میں بابا
اب خدا جانے ہے کس حال میں بیکس دکھیا
بابا۔۔۔
اپنے قدموں کے نشاں کو جونہی دیکھا ناگاہ
بولے بیٹھی ہے یہاں کوئی ضعیفہ بابا
اور کہتی ہے کہ آئے نہیں اب تک بھیا
بابا۔۔۔
فیضی یہ سن کے تڑپتےہوۓ بولے سرور
یہ ضعیفہ ہی بہن صغری ہے تیری اکبر
اے مرے لخت جگر اب نہ زباں سے کہنا
بابا۔۔۔۔۔
.
VIDEO COVER TOPICS :-
new noha anjuman sajjadiya ghosi
anjuman sajjadiya ghosi new noha
azadari baragaon ghosi mau
azadari ghosi mau up india
ghosi azadari live today
new noha muharram 2024
ghosi azadari 2 muharram
muharram noha 2024
ghosi live azadari
azadari ghosi mau
shia azadari ghosi
ghosi azadari live
live ghosi azadari
ghosi azadari tv
live juloos today
new noha 2024
ali jee noha 2024
anjuman noha
bhojpuri noha
ghosi ka noha
azadari ghosi
ghosi azadari
noha 2024
2 muharram
new noha
ghosi live
ghosi
india
noha
Ghosi Azadari releases his latest New Noha Muharram 1446
Latest new noha on Anjuman Sajjadiya Ghosi 2024
⚫ Social media :-
Subscribe : / ghosiazadari
Went to chat? Hit me up on social media!
Instagram : / ghosi_azadari
Facebook : / ghosiazadari