سیف الرحمان صاحب نے کس قدر جزبات کے بھرا بیان دیا ھے مفت خورے کیا جانے غریب کی تکلیف
@ZarinabbasiZarinabbasi2 сағат бұрын
ڈیڈھ کروژ کء پراپرٹی اگر ککی مجبوری کی وجہ سے بیچ رھا ھے تو اس پر کتنا ٹیکس لگے گا گھریلو پراپرٹی ھیے
@sheralichauncey196712 сағат бұрын
بحریہ ارچرڈ میں ایک کنال ولا کا کتنا بنے گا کسی کو اندازہ ھے
@rainbowmat820419 күн бұрын
Sir i have already paid rs.5055 for five marla residence house? kiyun?
@BasheerAhmad-g3z21 күн бұрын
This is what SS calls progress.How difficult it has becomes for d middle class to survive in d Republic!-
@SaifUrRehman-y4p21 күн бұрын
حکومت جو چاہے کرسکتی ہے لیکن غریب آدمی کچھ بھی نہیں کرسکتا حکمران طبقہ کو مشورہ کہ غریبوں کی جائداد پر قبضہ کرو اور انکی جائداد نیلام کردو اور پیسہ قومی خزانے میں عیاشی کیلئے جمع کر لو اور تمام غربا کر قتل کردو اسطرح ملک کا قرضہ بھی اترجائے گا اور ملک خوش حال بھی ہو جائے گا اسطرح اپکو ٹیکس بھی نہیں لگانا پڑےگا