Рет қаралды 2,168
جدید ترین یوریا کھاد، جو سلوریلیز ہونے کی وجہ سے ضائع نہیں ہوتی اورلمبے عرصہ تک فصل میں نائٹروجن کی کمی نہیں ہونے دیتی ۔ اس کے25 کلو استعمال کرنے سے عام یوریا کے 50 کلو سے بہتر پیداوار دیتی ہے۔
Nitrofert is slow release nitrogen fertilizer
#ureafertilizer
#wheat #plantclinics #nitrogen