Рет қаралды 146
New Year Nazam recorded on 31 Dec 2023
سالِ نو مبارک
( مبارک صدیقی کی طویل دعائیہ نظم سے انتخاب )
خدا کرے کہ ہر کسی کو راحتیں نصیب ہوں
محبتوں کی دولتیں، رفاقتیں نصیب ہوں
خدا کرے کہ ہر کسی کی زندگی گُلاب ہو
یہاں بھی کامران ہو ، وہاں بھی کامیاب ہو
خدا کرے کہ سالِ نو میں ہر کوئی نِہال ہو
بہار وہ ملے کہ جو بہارِ لازوال ہو
خدا کرے کہ بیٹیوں کو نیک ہمسفر ملیں
سدا سُکھی رہیں جہاں وہ شادمان گھر ملیں
خدا کرے مِرے وطن پہ رحمتیں نزول ہوں
جہاں جہاں بھی خار ہیں ، وہاں وہاں پہ پھول ہوں
خدا کرے مِرے وطن کی رونقیں بحال ہوں
اُجاڑتے ہیں جو اِسے وہ ہاتھ پائمال ہوں
#UrduNazm
#نیا_سال
#شاعری
#نظم
#UrduPoetry
#NewYearPoem
#نیا_سال_مبارک
#UrduShayari
#نیا_سال_خوشیاں
#NazmEForNewYear
#شاعرانہ
#NewYearWishes
#عیدنیا
#PoetryVideo
#NayaSaalMubarakHo
#UrduKalaam
#نیا_سال_آیا
#سال_نیا
#NazmRecitation
#HappyNewYearUrdu
#HappyNewYear
#NewYear2024
#NewYearGreetings
#CheersToTheNewYear
#Hello2024
#Goodbye2023
#NewBeginnings
#WishingYouJoy
#CelebrateTheNewYear
#NewYearVibes
#FarewellToTheOld
#BestWishes
#NewYearMagic
#NewYearCelebration
#CountdownTo2024
#NewYearBlessings
#FreshStart
#HappyNewYearEveryone
#NewYearLove
#CheersToSuccess