السلام علیکم جی ڈیئر اپ کا بہت شکریہ اس طرح کا کمنٹ کرنے کا اب میں اپ کو کچھ نہیں کہوں گی کیونکہ یہ اللہ جانتا ہے جھوٹ ہے یا کچھ بھی لیکن کسی کو ایسا کہنے سے پہلے تصدیق کرنی چاہیے اگر اپ کے پاس فیکٹری اؤٹلٹ ہے تو اپ وہاں جا کر دیکھیں کسی کو جھوٹا کہنے سے بندہ خود سچا نہیں ہو جاتا اور اللہ کی ذات جانتی ہے الحمدللہ کہ یہ جھوٹ نہیں ہے اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ہنستے مسکراتے رہیں