بھائی آپ صاحب دو پارٹیوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرے، آپ صاحب ہمیں اپنا پتہ دے دیں۔ ہم تشریف لے آئیں گے۔ کوئی آپ کا چینل اتنا شوق سے دیکھ رہا ھوتا ھے تو ان کی اس طرح کی بھی مدد کرے۔ بہت بہت شکریہ بھائی۔ واسلام
@Touristbabu2 ай бұрын
جی میرے بھائی آپ کوئٹہ آئیں ہم سے رابطہ کریں ہم پل بننے کے لیئے حاضر ہیں محترم
@amanullah45082 ай бұрын
مجھے آپ صاحب ہی لے کر دیں۔ واسلام
@Touristbabu2 ай бұрын
بھائی یہ لے کر دینے والا رسک میں نہیں لیتا معذرت خود تشریف لائیں اور خرید لیں
@amanullah45082 ай бұрын
بھائی آپ یہ بھی دیکھا کرو کوئی آپ سے ضروری سوال بھی پوچھ رہا ھوں۔ پلئیز دوستوں کے سوالوں کے جوابات دیا کرے۔ واسلام
@Touristbabu2 ай бұрын
جی محترم میں بالکل دیکھتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں سوالات کا جواب دیا کروں