Noon Meem Rashid interviewed by Zia Mohyeddin

  Рет қаралды 3,193

Khursheed Abdullah

Khursheed Abdullah

Күн бұрын

صاحبِ مصاحبہ : ن م راشد
مصاحبہ کار : ضیا محی الدین
شکریہ: پاکستان ٹیلی ویژن
" ایک زمانے میں آدمی کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا اور آجکل کتابوں کی کثرت کی وجہ سے جاہل رہتا ہے "
" میں سمجھتا ہوں کہ شعر کو محظ اتنا آسان سمجھ لینا کہ جیسے کہ تَر نوالہ ہو ، یہ شعر کی negation ہے یعنی اس کی منفیت ہے۔ "
" یہ نظریہ، میرے نزدیک، غلط ہے کہ شعر پڑھتے ہی دل میں اُتر جائے۔ یہ نظریہ میں سمجھتا ہُوں، غلط ہے، شعر کا یہ مقصد نہیں ہے۔ کسی گیت کا تو ہو سکتا ہے، کسی لطیفے کا تو ہو سکتا ہے لیکن میں سمجھتا ہُوں کہ شعر کی تعریف میں یہ چیز شامل نہیں ہے۔ "
ن م راشد

Пікірлер: 16
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 8 ай бұрын
" ایک زمانے میں آدمی کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا اور آجکل کتابوں کی کثرت کی وجہ سے جاہل رہتا ہے "
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 8 ай бұрын
" یہ نظریہ، میرے نزدیک، غلط ہے کہ شعر پڑھتے ہی دل میں اُتر جائے۔ یہ نظریہ میں سمجھتا ہُوں، غلط ہے، شعر کا یہ مقصد نہیں ہے۔ کسی گیت کا تو ہو سکتا ہے، کسی لطیفے کا تو ہو سکتا ہے لیکن میں سمجھتا ہُوں کہ شعر کی تعریف میں یہ چیز شامل نہیں ہے۔ " ن م راشد
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 8 ай бұрын
" میں سمجھتا ہُوں کہ شعر کو محظ اتنا آسان سمجھ لینا کہ جیسے کہ تَر نوالہ ہو ، یہ شعر کی negation ہے یعنی اس کی منفیت ہے۔ "
@MansoorAslamJanjua
@MansoorAslamJanjua 8 ай бұрын
ن م راشد رشتے میں میرے ماموں تھے اور جب ان کا انتقال ہوا تو میری عمر دس برس تھی۔ آج ان کا یہ انٹرویو دیکھ کر بہت اچھا لگا، شکریہ خورشید عبداللہ صاحب 🌹
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 8 ай бұрын
آپ کی عنایت ہے جناب آپ اس چینل پر ان کا کلام ان کی زبانی سماعت فرما سکتے ہیں۔ یہ چینل راشد صاحب کی آواز کا سب بڑا ذخیرہ رکھتا ہے ۔
@WaqarDKI
@WaqarDKI 7 ай бұрын
کیا عظیم تھا اور کیا نہیں۔ بہرحال بظاہر جھنم میں اپنا گھر بنا گیا۔
@ViewsNewsChannel
@ViewsNewsChannel 4 ай бұрын
N.M. Rashid was a member of Allama Mashriqi's Khaksar Movement
@bisharathussain4755
@bisharathussain4755 8 ай бұрын
Sir, mukamal episode upload karen.
@junaidnaseemsethi5415
@junaidnaseemsethi5415 8 ай бұрын
marvelous
@haroonsiddiquestudio2812
@haroonsiddiquestudio2812 8 ай бұрын
Can you give the link to the full video if you have please
@awasimdar
@awasimdar 8 ай бұрын
اپنے وقت کے منفرد شاعر
@statusvideos8662
@statusvideos8662 8 ай бұрын
اس طرح کے ویڈیوز جون صاحب کا اگر ہے تو عنایت فرمائیں
@mannanzafar6865
@mannanzafar6865 8 ай бұрын
یہ راشد صاحب کی کس نظم کا ذکر کر رہے ہیں؟
@SaqibBehttani
@SaqibBehttani 8 ай бұрын
یہ انٹرویو میں سؤال کرنے والے کون صاحب ہیں
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 8 ай бұрын
ضیا محی الدین
@mohammadbutt8732
@mohammadbutt8732 8 ай бұрын
Islam will win no doubt
Zia Mohyeddin, Chacha Chhakkan ka Khat چاچا چھکن کا خط
12:50
Life hack 😂 Watermelon magic box! #shorts by Leisi Crazy
00:17
Leisi Crazy
Рет қаралды 63 МЛН
SHAPALAQ 6 серия / 3 часть #aminkavitaminka #aminak #aminokka #расулшоу
00:59
Аминка Витаминка
Рет қаралды 2,4 МЛН
Next 24 hours | Siddique Jaan | Asad Ullah Khan
20:42
Asad Ullah Khan
Рет қаралды 105 М.
Zia Mohyeddin Beyad e Yousfi
56:53
Muhammad Irfan
Рет қаралды 55 М.
Wajid Ali Shah Akhtar شعر و نغمه Jafri Archives
15:53
Jafri Archives
Рет қаралды 21 М.
40 saal orton k haqooq k liye avaz uthai |  Kishwar Naheed | Jashn e Jaun Elia
40:20