Me ye kheta hun Noor bhai Kamal kerdiya hai ❣️❣️💯💯❤️❤️🔥🔥
@chamiqais72 жыл бұрын
ماشااللہ انکل جی مولا پاک کا ظہور مبارک ھو قیس تنویر راولپنڈی
@thenorthsking62 жыл бұрын
بنے یہ ایسا کہ ١٤ میں لا شریک لگے واہ کیا خوب میاں
@syedanajia27862 жыл бұрын
آباد رہیں مولا ص سلامت رکھیں❤️
@faheemfaiz18212 жыл бұрын
Wah wah
@sanaabidi81112 жыл бұрын
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھیں 💓
@shahjahanaskari14552 жыл бұрын
اللہ نور علی نور صاحب کے علم میں پنجتن پاک کے صدقے مزید اضافہ فرمائیں۔ماشااللہ انتہائی نفیس،سلجھے ہوئے،خدا ترس اور قابل شاعر اہل بیت ہیں۔منجانب وارث مجلس عزا از 4 محرم الحرام ماڑی لنک روڈ اٹک شہر۔
@sabanaqvi41562 жыл бұрын
بہترین سر مولا سلامت رکھیں آپ کو دعا ہے بی بی زہرا ع کی بارگاہ میں واقعہ فطرس پہ بھی بی بی زہرا ع آپ کو بہترین اشعارعطا کریں ایسے اشعار کہ جس کی مثل میں بھی کو ٸ نہ لکھ سکے جیسا بات یہ جب کی ہے جب بات نہیں تھی موجود کےاشعار ہیں
@alishakhan93327 ай бұрын
سات آٹھ برس پہلے آپکی شاعری سنی تھی اور وہی کئ بار سنی۔۔۔ میں آپکے دیگر کلام سننا چاہتی تھی مگر مجھے آپکے نام کا علم نا تھا آج اتفاق سے آپکی تصویر (میثم عباس) کے ساتھ میں ہے نظر سے گزری تو میں نے آپکو پہچان لیا۔۔۔۔ جناب نور علی نور صاحب۔۔۔ آپ پر مولا کے نور کی کرنوں کا نزول ہو آپ جیئیں۔۔۔۔ معرفت الہیہ میں برکت عطا ہو سلامتی❤