السلام و علیک یا بنتِ ولی اللہ ، السلام و علیک یا اخت ولی اللہ ، السلام و علیک یا عمتہ ولی اللہ ، السلام و علیک یا فاطمہؑ المعصومہ
@hassanhussain34073 жыл бұрын
یومِ ولادت با سعادت حضرت فاطمہ ع بنت حضرت امام موسی کاظم ع مبارک ھو
@InnerPeaceAtlanta3 жыл бұрын
Nice share, thank you!! Leaving мy support friend. Have a Lovely Day 💜Greetings!🎶
@humanfirst72073 жыл бұрын
خالی جسمانی قرب ؟ بتاؤ تو کون سی شخصیت علمی ، دینی ، طہارت ، تقوی اور روحانی طور پر رسول ص کے سب سے قریب تھی؟ علی ع ، بی بی سیدہ س ، حسن ع اور حسین ع کے علاوہ کوئ شخصیت رسول ص سے زیادہ قریب نہی تھا۔
@flowerflower59393 жыл бұрын
Phir get money pay click kro
@humanfirst72073 жыл бұрын
بزرگوار اگر اہلیبیت ع ثقلین میں سے ایک ہیں جن کے بارے میں متفقہ حدیث رسول ہے ، تو پھر رسول ص کے حکم کے متابق بی بی سیدہ فاطمہ س کو سلام علیہ کہنے میں کیوں بخل کرتے ہو اور رضی اللہ عنہما کیوں لکھ اور کہہ کر رسول ص کے حکم عدولی کر رہے ہو۔