Sahi Se Namaz Padhna Sekhin | Learn Namaz With Tajweed | Learn Sura An Nasr | Namaz Course:#10 #AllamaAzharSaeed #NoorUlEamanAcadmey
Пікірлер: 34
@salahudin6712 жыл бұрын
کمال ھے ماشا اللہ
@qamarshehzad41172 жыл бұрын
ماشاء اللہ 💖 💖 💖
@RizwanKhan-ns4bl Жыл бұрын
ماشاءاللہ شکریہ بھائی
@lifegoeson87742 жыл бұрын
WaAlaikum aslam
@ShabbirHussain-yl4ue2 жыл бұрын
جزاك اللہ
@fatimaqueen1347 Жыл бұрын
JazskAllah
@lahore4c2322 жыл бұрын
Jazak Allah
@asifaaslam70012 жыл бұрын
MashAllah Allah pak apko jazay kaher dy ameen
@uzmayasmeen88612 жыл бұрын
MashaAllah.jazakAllah. shukriyah. Khush rahain
@shubeenajaan49552 жыл бұрын
Masallah sir
@naeenkhan1042 жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@seafarer7862 жыл бұрын
♥♥♥♥
@MuhammadIqbal-cu9sk3 ай бұрын
O bhai, thumbnail change kro sab videos ka aur (parrhna) likha kro...
@qamarzamanbayannaat4584 Жыл бұрын
Good
@rahilaparveen41802 жыл бұрын
hame apse sawal puchna hai kya apka Mobile number milega
@naheedakhter93552 жыл бұрын
Masha ALLAH, ALLAH apki mehnat ko qabool farmaye aur apko donu jahanon ki kaamyabi atta Karey (Aameen)
@scandinavy2 жыл бұрын
جب یہ نہ معلوم ہو کہ نماز میں کیا کہا جا رہا ہے تو تلفظ چاہے کتنا ہی درست ہو نماز کیسے درست ہو جاتی ہے ؟ ہمارے ہاں یعنی برصغیر میں اکثر نمازی نہیں جانتے کہ جو کچھ وہ نماز میں پڑھ رہے ہیں اس کا مطلب کیا ہے ، وہ اللہ تعالی سے کیا کہہ رہے ہیں اور اللہ تعالی قرآن کریم کے زریعے اس کو کیا فرما رہے ہیں ۔ جب الفاظ کی معنی معلوم ہوں ان کا شعور ہو ، ذہن میں تصورات ہوں تو بات اشاروں سے بھی کی جا سکتی ہے اور اگر ذہن میں کوئی بات ہی نہ ہو تو تلفظ کی درستگی کا کیا فائدہ ؟ اور نماز کیسے درست ہو جاتی ہے ؟
@seafarer7862 жыл бұрын
تلفظات اگر صحیح نہ ہوں تو نماز نہیں ہوتی اور معنی نہ آتے ہوں تب بھی نماز ہو جاتی ہے اور اگر جو بندہ تلفظات کی درستگی کی کوشش کر رہا ہے تو نماز کے معنی اور آیات مبارکہ کا ترجمہ کوِئی مشکل نہیں ہے۔ قاری صاحب لوگوں کی رہنمائی اور اصلاح فرما رہے ہیں ۔ ہم انکی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
@scandinavy2 жыл бұрын
@@seafarer786 یہ آپ کا دعوٰی ہے دلیل نہیں ہے ۔
@seafarer7862 жыл бұрын
@@scandinavy میں نے عاجزانہ طور پر التماس کی ہے، دعوی نہیں کیا ۔ آپ اپنے لفاظ پر غور فرمائیں۔ اگر گاوں دیہات کے بوڑھے اور ان پڑھ لوگ نماز پڑھ رہے ہیں تو ان کو ممبروں پر درس کی ضرورت ہے۔ نماز تو کسی صورت بھی معاف نہیں ہے۔
@scandinavy2 жыл бұрын
@@seafarer786 محترم نماز کی معافی کی بات نہیں ادائیگی کی ہے کہ کیا بغیر زبان سمجھے ابلاغ ہوسکتا ہے ، کمیونیکیشن ممکن ؟ اگر انسان کے ذہن میں ہو کہ اس نے کون سی بات دربار میں کہنی ہے تو وہ ہستی جو شہ رگ سے بھی قریب ہے وہ انسان کی آرزو سمجھنے کے لئے الفاظ کی محتاج نہیں ہے بلکہ دل میں اٹھنے والے خیالات سے بھی واقف ہے ۔ اس لئے میرا استدلال یہ ہے کہ تلفظ کی بجائے معنی پر زور دینا چاہئے یا دونوں پر یکساں ۔
@seafarer7862 жыл бұрын
@@scandinavy میرے پیارے بھائی ، میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ تلفظ بہت ہی ضروری ہیں کیونکہ تلفظ کی صحیح ادائیگی نہ ہو تو معانی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ رہی بات قرآن اور نماز کے ترجمہ کی تو وہ بھی اسی طرح ضروری ہیں جیسے الفاظ کی صحیح ادائیگی ضروری ہے۔
@ShahidKhan-jo8ml Жыл бұрын
جزاک اللہ.. بہت عمدہ
@syedabbas9710 Жыл бұрын
جزاک اللہ
@fazalrabbi64112 жыл бұрын
Please include ten more sura I.e. last 20 sura
@musharafqureshi15698 ай бұрын
Jazak Allah Khaira
@nadeemjutt60452 жыл бұрын
Allama sahab Allah pak ap ki umar draz kare ap ko lambi zandgi ap buhat ashe tareeke say quran pak ki taleem date hain