alama sab mujhy bhe kisi ny kaha tha k 8 ka rakhty hain alhamdulilah mujhy pata tha main ny kaha k nhi 9 ka rakhty hain ap ki bat son kar acha laga Allah ap ko ajar dy
@nomige99664 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو ایمان والی صحت والی زندگی دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
@muslimpakistani65974 жыл бұрын
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@ghazalafarooq10244 жыл бұрын
Salution of problums Allama Hisham Elahi Zaheer .jazak Allah khair .Ahlay Hadees zindabad .
@moezmunwar34664 жыл бұрын
سبحان الله
@user-sd7wr4hp9c4 жыл бұрын
مرشد جی اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@abidraza28914 жыл бұрын
Jazak Allah khair
@LightOfislam902 жыл бұрын
ماشاءاللہ انشاء اللہ ❤️
@kmjch59624 жыл бұрын
Inshallah 🙏 Subhan Allah 🌹
@bhealthy35764 жыл бұрын
جزاک اللہ. میں بھی پریشان تھا اس سلسلے میں مغالطہ تھا مجھے بھی.
We will follow Saudia as Yom e Arafa is the day when Hajis go to Arafat.
@YaUmmatiYaUmmati4 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@huzaifaumair45874 жыл бұрын
Goood
@AliArshad-hi4od4 жыл бұрын
بالکل ٹھیک فرمایا مولانا آپ نے۔ اس طرح تو پھر لیلہ القدر بھی سعودی کی طاق راتوں پر منایا کریں۔ نہیں پھر یہیں کی طاق راتیں ہو جاتی ہیں۔
@glimpseofislam63864 жыл бұрын
Great sir
@mahwishmirza54204 жыл бұрын
Jazak Allah
@khattaklifetv43824 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gnO0pIOXapZ2b80
@malik123614 жыл бұрын
MashALLAH
@khattaklifetv43824 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gnO0pIOXapZ2b80
@ABDULRHEEM-kr1kr4 жыл бұрын
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leadrse
@khattaklifetv43824 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gnO0pIOXapZ2b80
@mahmoodabbasi4367Ай бұрын
ہر مکتبہ فکر کے علماء دلیل دیتے ہیں کہ چونکہ ہماری نمازوں کے اوقات سعودی عرب کے مطابق نہیں ہوتے لحاظہ روزہ بھی ان کے مطابق نہیں رکھ سکتے۔ نمازوں کے اوقات کا تعلق سورج کے طلوع و غروب سے ہے جب کہ بالخصوص یوم عرفہ کا تعلق حج سے ہے۔ آج کے دور کو اس وقت کے دور کی طرح سمجھنا بعید از عقل ہے جب چاند کے علاوہ کوئی ذریعہ نہیں تھا کہ حج عرفات میں کب ہے۔ اس لئے جہاں تک ممکن ہو یہ روزہ اسی دن رکھنا چاہیے جب عرفات میں حج کا رکن اعظم منعقد ہو۔ واللہ اعلم
@AbdurRahim-dr3132 жыл бұрын
نمازوں کا تعلق زمین کی اپنے محور کے گردش سے جبکہ قمری تاریخوں کا تعلق چاند سے ہے، دوسرے اس روزے کا نام یوم عرفہ کا روزہ ہے اور عرفہ کسی دن یا تاریخ کا نام نہیں بلکہ ایک مقام کا نام ہے جہاں پر حجاج کرام کے اجتماع کی مناسبت سے وقوف عرفہ جو حج کا رکن اعظم ہے ادا ہوتا ہے اور اسی نسبت سے اس کی فضیلت ہے تاکہ ادھر حجاج کرام مصروف عبادت ہوتے ہیں تو دیگر شہروں اور ممالک میں بھی لوگ یہ روزہ رکھ کر اجتماعی وحدت کا اظہار کریں، اور یہ کسی نماز کی محدود تک منحصر ہے بلکہ پورے دن کا روزہ ہے۔ ليلة القدر اور عاشورہ کے روزوں پر اسے قیاس نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ان کا تعلق رمضان المبارک کی رات اور محرم الحرام کے دن سے ہے جو کسی مکان و مقام کے نام نہیں بلکہ دن اور تاریخ سے متعلق ہیں۔ احادیث کے پورے ذخیرے میں اسے صوم یوم عرفہ کہا گیا ہے اور کہیں بھی اسے 9 ذی الحجہ کا روزہ نہیں کہا گیا ہے۔ ذرا ان نکات پر بھی غور فرمائیں۔
@sheikhabdullah34704 жыл бұрын
سعودیہ میں جو بھی ڈیٹ ہوگی روزہ بھی تو اسی دن کا ہے نہ
@abdulbaloch37004 жыл бұрын
Why jumma same day
@sheikhabdullah34704 жыл бұрын
لیکن حضرت مولانا صاحب یوم عرفہ کا روزہ کس نسبت سے رکھا جا رہا ہے وقوف عرفات کی نسبت سے اور وقوف عرفات صرف صرف عرفہ کے دن ہی ہوتا ہے اور یہ وقوف عرفات صرف سعودیہ میں ہے
@engrasad49134 жыл бұрын
Agar 8 aur 9 dono din roza rakh lain?
@ibnehussain034 жыл бұрын
Bhai please guide me as per this molana statement when we will make fast today or tomorrow??? Please
@zaroonkhan82882 жыл бұрын
اصل میں ہر علاقے کا علیحدہ علیحدہ چاند والا پاکھند ان مولویوں نے خود ایجاد کیا ہے سلف سالحین کا اجماع ہے کہ پوری دنیا کے لیے ایک ہی چاند کافی ہے اب رمضان اور عید الفطر میں تو یہ لوگ من مانی کر لیتے لیکن یوم عرفہ کے موقع پر بری طرح پھنس جاتے اب پھنسنے کے بعد بجائے اس کے کہ اپنی غلطی کی اصلاح کریں یہ اس پر ڈٹ جاتے اور ساری دنیا کو یوم عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے منع کرتے اور اگلے دن جس دن وہاں عید ہوتی یہ روزہ رکھنے کی تاکید کرتے
@zahidmahmood3884 жыл бұрын
Not Agreed. Sari dunya tv par live yaum arfa dehkti ha phir bhi roza na rakhna thek nahi. Purane zamane main thek tha.
@shahidaabdullah32564 жыл бұрын
آپ بڑی اچھی باتیں کرتے ہیں بس ذرا اپنے تلفظ پر تھوڑی توجہ دیں تریخ نہیں تاریخ
@zaroonkhan82882 жыл бұрын
عرفہ کے روزے کی فضلیت ہی یوم عرفہ (جس دن حاجی عرفات میں جمع ہوتے) کی وجہ سے ہے حیرت ہے یہ علماء اتنی فضول تاویلات کیسے کر لیتے
@Ayesha-iw4jcАй бұрын
Bangal mein 1 ghanta pehle magrib hoti hai india wale wahan ke hisab se namaz padho fir. Namaz ka talluq suraj se hai chand ka talluq rozon se hai. Is zahil ko allah hidayat de
@user-xp6up5ip5d4 жыл бұрын
علامہ الٹے ہاتھ سے اشارہ کرنا عیب ہے خطیب کے لئے آپ کی باتیں بہت مدمل ہوتی ہیں مگر الٹا ہاتھ بہت چلتاہے مہربانی کرکے سیدھے ہاتھ سے اشارہ کریں