نواز شہباز مریم بلاول مولانانے کام دکھا دیا | بڑی تحقیقات کا آغاز، شکاری شکنجے میں

  Рет қаралды 236,212

Sabir Shakir

Sabir Shakir

Күн бұрын

Пікірлер: 541
@pakistankenojawano9865
@pakistankenojawano9865 2 жыл бұрын
صابر شاکر صاحب شاباش ھے آپ کو اور آپ جیسے تمام بہادر صحافیوں کو ۔۔ میری اور تمام پاکستانیوں کی طرف سے آپ سب کو سلام ۔
@saleemakhtar1554
@saleemakhtar1554 2 жыл бұрын
شاباش دینے والے بڈ ھے اداروں کے خلاف سازش کر رہا ہے کیا ضمیر ہے آپ کا میرے وطن سے مستقل کھیل رہا ہے اداروں کو لڑانے کی ے کی خوفناک سازش کرنے والوں کو شاباش دے رہے ہو
@riffat.afreen
@riffat.afreen 2 жыл бұрын
صابر شاکر صاحب آپ سب صحافیوں کا قوم تہہ دل سے مشکور ہے کہ آپ نے مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور عوام کو حق و سج بتاتے رہے پاکستانی قوم آپ جیسے محسنوں کے ساتھ ھے یہ عہدے رتبے آنے جانے والی چیز ہیں اصل سفر سفر آخرت ھے اللہ آپ سب سچ بولنے والے صحافیوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
@syedamumtaz5568
@syedamumtaz5568 2 жыл бұрын
وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔ ❤🇵🇰
@ghulamMustafa-vp8yd
@ghulamMustafa-vp8yd 2 жыл бұрын
@hellgamerzyt8723
@hellgamerzyt8723 2 жыл бұрын
Q aap k samnay q aain moat ka frishta Hain aap
@saghirkhan2767
@saghirkhan2767 2 жыл бұрын
Sayd sahib aesy coment se gurheez kreen ak hasteyaoon ke name aesi jagah nhi likhty sab muslmanoon ko pata hy jo a poch rhy ho ao bhai aesy coment se gurheez kreen coment men ulty sedhy coment hoty hn aur ap pak hasteyaoon ke name lijh dety ho mehrbani kiya kro
@syediftikharsanvi2960
@syediftikharsanvi2960 2 жыл бұрын
تمھارے پاس حاضری لگائے بغیر بھی ہمیں فخر ہے
@babershehzadnajmi7728
@babershehzadnajmi7728 2 жыл бұрын
الحمدالله
@imtiazkhan5723
@imtiazkhan5723 2 жыл бұрын
قوم اللہ تعالیٰ کے عدالت میں کھڑی ہے ۔ جیت عوام کی ہوگی انشاللہ ۔
@GhulamAbbas-fb4xy
@GhulamAbbas-fb4xy 2 жыл бұрын
الله پاک آپلوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے راہ حق پہ چلنے والوں کامیاب فرمائے آمین
@kidyutuber123
@kidyutuber123 2 жыл бұрын
اللہ ھمیں اپنی ذمہ داری پوری ایمانداری سے ادا کرنے کی توفیق کرے امین
@shakeelakhtarkhan9305
@shakeelakhtarkhan9305 2 жыл бұрын
صابر شاکر صاحب آپ اپنے حصے کی دانشمندی، دلیری اور خداداد صلاحیت سسٹم میں ڈالتے جا رھے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی ھم سب کو بھی آپ کی طرح حق کی پہچان نصیب فرما کر حق سچ کا سپاھی بننے کی توفیق عطا فرماۓ۔
@abdulkhalil7889
@abdulkhalil7889 2 жыл бұрын
حق اور سچ کا راستہ مشکل ضرور ہے لیکن جاتا ہمیشہ کامیابی کی طرف ہے۔
@saleemakhtar1554
@saleemakhtar1554 2 жыл бұрын
شاباس حق اور سچ کی باتیں کرنے والو کبھی مراد سعید کا حال پوچھا آپ لوگوں نے دو منٹ کی ویڈیو اپنی فیملی کے ساتھ ضرور دیکھیے گا سب حق اور سچ حقیقی آزادی کا پتہ چل جائے گا
@makhaliq8451
@makhaliq8451 2 жыл бұрын
یہ امریکہ سے ھو کر آئے ھیں وہی کچھ کریں گے جو ان کا پسندیدہ ھوگا ۔ دعا ھے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو میر جعفروں اور میر صادقوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ۔
@muhammadirfanulraai775
@muhammadirfanulraai775 2 жыл бұрын
صابر صاحب ماشاءاللہ آپ نڈر اور بہادر صحافی ہیں ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال پر ویڈیو بنانا لازم نہیں ہے
@rubinakusar8044
@rubinakusar8044 2 жыл бұрын
Je sabir sahib Bilkol theek kaha aap ne
@shahidverygoodali7188
@shahidverygoodali7188 2 жыл бұрын
Imran Khan zendabad 🇵🇰❤️🏏💪🇵🇰
@SherKhan-ig1gs
@SherKhan-ig1gs 2 жыл бұрын
جزاک اللّهُ خیرًا کثیرا 💐
@smasad1547
@smasad1547 2 жыл бұрын
Allah o akbar qabira Allah Pakistan ki hifazat farmay Ameen soma Ameen
@mohammadsharif3816
@mohammadsharif3816 2 жыл бұрын
قانون کو تبدیل کر کے سزا معاف کرانا انصاف نہیں بلکہ اللہ کے ہاں جواب ضرور دینا ہے عوام ان کا احتساب ووٹ سے ضرور کریں گے مٹھائی ایک دفع پھر واپس ہوگی Ik great Leader and honest
@rubinawehrmann6205
@rubinawehrmann6205 2 жыл бұрын
بیشک حاکمیت اللہ عزوجل کی ہے ۔ ہمیں شریعت چاہئے اللہ عزوجل کی حاکمیت چاہئے ۔
@nazimhussain2375
@nazimhussain2375 2 жыл бұрын
صابر شاکر بھائی جان پورے پاکستانیوں کے لیے آپ کے لئے دل دھڑکتے ہیں انشاءاللہ آپ کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ۔باقی سچائی کے راہ میں چلنے پر کچھ رکاوٹیں آتی ہے لیکن انشاءاللہ جیت ہمیشہ سچائی ہوتی ہے
@farhatmumtaz7322
@farhatmumtaz7322 2 жыл бұрын
السلامُ علیکُم و رحمتہ اللہ و برکاتہ فضلِ خدا کا سائیہ سب پر رہے ہمیشہ ہر دن چڑھے مبارک ہر شب بخیر گزرے ﷲ کریم رحم و کرم فرمائے آمین یارب العالمین... Beshak Absolutely definitely totally truly only Allah Subhan tala be with us Alhamdulilah 🤲 JazakAllah kharr 🤲 May ALLAH Subhan tala Bless you AMEEN very well said all 👍🇵🇰✊ ماشاءاللہ
@kitkatgojo-s
@kitkatgojo-s 2 жыл бұрын
پاکستان زندہ بادہ امپورٹڈ حکومت نا منظور
@muhammadmujahid8264
@muhammadmujahid8264 2 жыл бұрын
کپتان زندہ باد زندہ باد زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
@fawziazahidie3181
@fawziazahidie3181 2 жыл бұрын
Sabir saheb. not to worry inshallah things will get better. your feelings for pakistan are fully understandable.
@shahidmaqbool3469
@shahidmaqbool3469 2 жыл бұрын
Love u brother allah bless you all keep IT up love you brother allah bless you
@sajidshah4377
@sajidshah4377 2 жыл бұрын
Wa Alykum Assalam 🍎
@syedamumtaz5568
@syedamumtaz5568 2 жыл бұрын
*عمران خان تاریخ کا پہلا وزیراعظم تھا جو کرپشن، بےایمانی پہ نہیں بلکہ خوداری، ایمانداری، محب وطنی پر عہدے سے ہٹایا گیا*
@qasimjan7993
@qasimjan7993 2 жыл бұрын
Uyu0x
@nazirahmed9303
@nazirahmed9303 2 жыл бұрын
Farrah gogi malik riaz herye ki angothi tosha khana gold har ????????????????
@tariqmah2723
@tariqmah2723 2 жыл бұрын
آپکی خوش شفھمی ہے
@surriyabagum4024
@surriyabagum4024 2 жыл бұрын
1Y
@snphotography_
@snphotography_ 2 жыл бұрын
Imran khan zindabad ❤️🧡💛💚💙💜 ARY ZINDABAD #BOYCOTTSAMAANEWS
@cookwithsara6656
@cookwithsara6656 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین
@emarativlogs6693
@emarativlogs6693 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/p4WTqYCcmqyDr6c +
@travelervlogs5112
@travelervlogs5112 2 жыл бұрын
اللہ تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
@rajaejazahmed1477
@rajaejazahmed1477 2 жыл бұрын
Allha Thallah Imran Khan oor Pakistan pr rhaim krain oor thrqi dhain imported hkoomath na manzoor Allha Thallah k liay jhagho all idharo
@wikikhan915
@wikikhan915 2 жыл бұрын
Insha Allah tala hum Sab Surkhro hogen Insha allah ameen
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz 2 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن اور اس سے محبت کرنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تمام ظالموں اور ناانصافی کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں عبرت کا نشان بنائے، آمین 🤲
@luckyprince8135
@luckyprince8135 2 жыл бұрын
Ameen
@faridairfan1380
@faridairfan1380 2 жыл бұрын
انشاللہ تعالیٰ'اللّٰہ پاک ہم سب کی دعاؤں میں برکت عطا فرمائے آمین 🤲
@anisshaikh6107
@anisshaikh6107 2 жыл бұрын
Ameen.🙏
@sufidill
@sufidill 2 жыл бұрын
اللہ آپ کی دعا قبول کرے۔ لیکن مشکل ہے۔
@sarwatmandkhan141
@sarwatmandkhan141 2 жыл бұрын
Ameen.❤
@zeeshanibrahim3015
@zeeshanibrahim3015 2 жыл бұрын
Inshaallah
@wasimbaig3572
@wasimbaig3572 2 жыл бұрын
Sada salamat rahein, Sabir Shakir Sahib
@amanullahkhan8520
@amanullahkhan8520 2 жыл бұрын
‏یہ "بیچارے" نہیں جانتے کہ"پی ڈی ایم" میں شامل "جماعتوں" کے صرف نام رہ جائیں گے الیکشن کے بعد 👍♥️🇵🇰عوامی_لیڈر_صرف_کپتان
@mainasifjoiya3805
@mainasifjoiya3805 2 жыл бұрын
Imran khan zindabad
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ 🤲💞
@sabzalikhan667
@sabzalikhan667 2 жыл бұрын
کپتان ایک عظیم لیڈر ہیں ❤️ انشاءاللہ جیت کپتان کاہوگا 💗🌹 اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرماء 🌹 آمین 🌹 ثمہ 🌹 آمین 🌹❤️🇧🇫👉
@MuhammadAbdullah-ws8hz
@MuhammadAbdullah-ws8hz 2 жыл бұрын
صابر شاکر صاحب !! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش وخرم رکھے، آمین 🤲💞
@saleemakhtar1554
@saleemakhtar1554 2 жыл бұрын
جو ملک چھوڑ کر بھاگ گیا اس کو آپ حق کو سچ کہہ رہے ہیں کبھی مراد سعید کا حال پوچھا دو منٹ کی ویڈیو اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھئے گا
@zahidiqbal2370
@zahidiqbal2370 2 жыл бұрын
InshaALLAH
@haroonrashidraja9735
@haroonrashidraja9735 2 жыл бұрын
Inshaallaha
@mohsinkhan-yk3tk
@mohsinkhan-yk3tk 2 жыл бұрын
آللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
@syedafatimashah5485
@syedafatimashah5485 2 жыл бұрын
اس مُلک میں رہنا ہے تو شریف خاندان کی طرح رہو۔۔ ورنہ کوئی زندگی نہیں ۔۔ نیوٹرلز اور عدلیہ
@javediqbal9889
@javediqbal9889 2 жыл бұрын
وعلیکم السلام
@Dia_farhan
@Dia_farhan 2 жыл бұрын
First
@emarativlogs6693
@emarativlogs6693 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/p4WTqYCcmqyDr6c +
@mgm149
@mgm149 2 жыл бұрын
جنہوں نے امریکہ کے کہنے پر پاکستان کی منتخب حکومت ختم کی تھی وہ ملک خیر خواہ نہیں ہو سکتے
@MuhammadShakeel-nr5vq
@MuhammadShakeel-nr5vq 2 жыл бұрын
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 good
@malikhigh01
@malikhigh01 2 жыл бұрын
Allah aap ko acha rakhay and aisay hi mulk ke liye khidmat Karte rahain
@zahidkhaira9759
@zahidkhaira9759 2 жыл бұрын
حاجی صابر شاکر صاحب زبردست تجزیہ اور رپورٹنگ اللہ سبحان تعالٰی حبیب پاک کے صدقے میں آپ کو نظر بد سے اور حاسدوں سے اور اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین !! حکومتی تحقیقاتی انکوائری معتبر کیسے ہو سکتی ہے ان کی رپورٹ کو کون مانے گا جوڈیشیل انکوائری تو مان سکتے ہیں یہ اپنی نوعیت کا رزلٹ ہوگا اگر صحیح رپورٹ آ گئی تو حکومت خود پھنس جائے گی !!!
@zahooruddinbashir
@zahooruddinbashir 2 жыл бұрын
Insha’Allah Shakir Bhai, truth will definitely prevail. Truthful journalists like you are assets for our homeland. May Allah bless all of you with profound success. Aameen.
@mimamimi2411
@mimamimi2411 2 жыл бұрын
Zindabad 💖 Imrankhan
@pakistankenojawano9865
@pakistankenojawano9865 2 жыл бұрын
واہ واہ پاک افواج ۔۔۔ ساری گند ایک جگہ جمع کردی ۔۔۔ پاک افواج زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
@cookwithsara6656
@cookwithsara6656 2 жыл бұрын
اللہ نگہبان ٹائیگرز
@dawoodjankhan83
@dawoodjankhan83 2 жыл бұрын
🎉khan Saib
@emarativlogs6693
@emarativlogs6693 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/p4WTqYCcmqyDr6c ''
@MuneerAhmad0852
@MuneerAhmad0852 2 жыл бұрын
پاکستان میں "عدلیہ آزاد ہے" کا مطلب ہے کہ عدلیہ ہر طرح کی "شرم و حیاء" سے آزاد ہے!!!
@emarativlogs6693
@emarativlogs6693 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/p4WTqYCcmqyDr6c ''
@muhammadtauheed1696
@muhammadtauheed1696 2 жыл бұрын
Great job sir keep it up my Allah bless you 🙏
@pakistankenojawano9865
@pakistankenojawano9865 2 жыл бұрын
میرے خیال میں باجوہ صاحب نے پاکستانی قوم پر بہت بڑا احسان کیا ھے ۔۔۔ انہوں نے پس پردہ عمران خان کی اور پاکستانیوں کی مدد کی ھے۔۔۔ چارہ ڈال کر سب کو پاکستان میں جمع کرنے کا پلان بنایا ھے اب ان سب کی آخری آرام گاہ پاکستانی جیل ھے ۔۔ جیۓ باجوہ صاحب جیۓ عمران خان پاک افواج زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
@sabafahim4845
@sabafahim4845 2 жыл бұрын
We'll said May Allah bless the honest people 🙏
@ahsansafdarofficial225
@ahsansafdarofficial225 2 жыл бұрын
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤️💯😇
@MuhammadYousafjakhar
@MuhammadYousafjakhar 2 жыл бұрын
عقیدہ حاکمیت اللہ کی لیکن محکوم پاکستانی قانون کے اور زندگی وقف پاکستانی سیاست کیلئے کمال ھے۔۔
@muhammadwasim480
@muhammadwasim480 2 жыл бұрын
Assalam u alaikum sabir bhai apna kheyal rakha Allah pak sehat tandrusti da apko ameen Pakistan Zindabad Imran Khan zindabad Pak army zindabad Imported na manzoor Allah pak inko hidayat da agar ye hidayat k qabil nae tu in Sab ko Chun Chun k khatm karda ameen
@abdulmajeedmajeed6963
@abdulmajeedmajeed6963 2 жыл бұрын
inshaAllah sir ham haq k sath.haq walon k sath bhee.Allah Pak zaroor surkhurun karn gy InshaAllah
@amanullahkhan8520
@amanullahkhan8520 2 жыл бұрын
‏‎جتنا عمران خان نے ان کرپٹ "شریف اور زرداری" خاندان کو "دربدر" کیا ، اس "کرپٹ سسٹم" کے ھوتے ھوئے ، ان کی نسلوں کو یاد رھے گا کہ عمران احمد خان نیازی کون تھا۔۔ اللہ پاک ، خان کی مدد ، رہنمائی اور حفاظت فرمائے ۔۔ آمین 🇵🇰
@hamshadkhattak7923
@hamshadkhattak7923 2 жыл бұрын
صابر صاحب عمران خان کو ہر پریس کانفرنس ہر جلسے اور ہر پبلک میٹنگ میں جاوید چوہدری اور جاوید لطیف کا وہ پورا کلپ جس میں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ ہم تو حکومت کرنا نہیں چاہتے تھے ہمیں تو زبردستی بٹھایا ہوا ہے.
@mimamimi2411
@mimamimi2411 2 жыл бұрын
Pti 💐. Zindabad
@Mr1954nha
@Mr1954nha 2 жыл бұрын
W Salam
@UstadRajkumar2.0
@UstadRajkumar2.0 2 жыл бұрын
JazakAllah
@mianjavediqbal6373
@mianjavediqbal6373 2 жыл бұрын
Jeet ho gi awam ki piary pakistan ki .
@muhammadyjaveryjavery2774
@muhammadyjaveryjavery2774 2 жыл бұрын
Imran khan Zindabad 👍💪🌹
@NaeemKhan-jq3xx
@NaeemKhan-jq3xx 2 жыл бұрын
صابر شاکر صاحب خق اور سچ کی آواز زبردست اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین صابر شاکر تیری جرات کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ عمران خان تیرے بعض میں جلتا ھے پٹوار خانہ ۔ ایک کھلاڑی سب پر بھاری کپتان تیری جرات کو سلام آج کا مسلمان شک کرتا اُس پرجس نے اقوام متحدہ کھڑے ھو کرپوری دنیا میں اسلام کا پرچم سر بلند کیا اور کہا ہمارا سپر پاور اللہ ھے ہمارا نبی آخری نبی ھے ہم صرف اللہ سے ڈرتے ھیں دوستی سب سے چاہتے ہیں لیکن ہمارا باپ بننے کی کوشش مت کرنا وہ اور لوگ تھے اب نہیں چلے گا دیکھو ثابت ھوتا ھے بندہ حللال اے نسلی بندہ ہر کسی کو نہیں پچتا پیٹ میں مروڑ سی ھو جاتی ھے لیکن یہ بغض عمران آخرت میں گلے پڑ سکتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کپتان تیری پیشاوری چپل کے برابر نہیں ہوسکتے یہ سب مکس آچار 14 پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اے رب عظیم عمران خان کو کامیابی عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@Husn-E-Ghazal
@Husn-E-Ghazal 2 жыл бұрын
Waqar malik, irfan hashmi, or shaheen sahbae, Maleha hashmi, Adil raja, etc bhe huq ki awazon me shamil hen, Inhe bhe yad Rakha jaega 🙌
@emarativlogs6693
@emarativlogs6693 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/p4WTqYCcmqyDr6c ''
@ranafarooq3266
@ranafarooq3266 2 жыл бұрын
what are you harking
@amirsajid3681
@amirsajid3681 2 жыл бұрын
Pakistan ma HUQ ke Awaaz SAAMUJH Nahee AYa gee ………..Pakistan ma JOOTA ke AWAAS Sumuj Aya ge.
@imtiazakhter2929
@imtiazakhter2929 2 жыл бұрын
Allah Pakistanio ko sahih leader elect karne ki aqal de. Ameen.
@MuhammadTahir-lf4hu
@MuhammadTahir-lf4hu 2 жыл бұрын
Pakistani to sahi leader elect kar dangy magar manzori to Mr Sam deta hy
@rajaabbas4338
@rajaabbas4338 2 жыл бұрын
بات نکلے گی تو باجوہ تک جائے گی ۔۔
@seema271
@seema271 2 жыл бұрын
Thank you Sabir sahib for keeping Pakistani people informed. We believe you and your colleagues who going through difficult times. May Allah SWT accept your efforts and grant best reward. Ameen
@ikrammuhammad3421
@ikrammuhammad3421 2 жыл бұрын
Great service man
@asifraza2453
@asifraza2453 2 жыл бұрын
سر اللہ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرماےؑ آمین
@inayatrahimoon6204
@inayatrahimoon6204 2 жыл бұрын
عمران خان زنده باد پاڪستان زنده باد ❤️ ❤️ ✌️ ✌️ 🇵🇰 🇵🇰
@muneezanoor8177
@muneezanoor8177 2 жыл бұрын
ہم کوئ کمی ہیں۔۔ہم کوئ غلام ہیں۔۔جو کوئ ہم کو ایسے سائفر بھیجے گا۔۔بھیجنا ہی نہیں چاہیئے۔۔اچھا ہے
@abidraza6774
@abidraza6774 2 жыл бұрын
Pakistan zinda baad mukhlis loog painda baad
@amnakhan9085
@amnakhan9085 2 жыл бұрын
Jeo sir
@MuneerAhmad0852
@MuneerAhmad0852 2 жыл бұрын
وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔ اللہ تعالیٰ آپکو اورتمام سننےپڑھنےوالوں کو اور مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، ہر وقت اپنی حِفظ و امان میں رکھے۔ آمِین۔۔۔
@waseemanjum4282
@waseemanjum4282 2 жыл бұрын
Shandar vlog
@imransarwar69
@imransarwar69 2 жыл бұрын
Pakistan ZINDABAD
@emarativlogs6693
@emarativlogs6693 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/p4WTqYCcmqyDr6c ''
@shaheenkhaliq5743
@shaheenkhaliq5743 2 жыл бұрын
Allah shukar Alhumdulilah Happy BrithtoBigleder imran khan
@nasreengul3022
@nasreengul3022 2 жыл бұрын
May Allah bless u all
@khan-gr1vu
@khan-gr1vu 2 жыл бұрын
Establishment min ghadar corrupt log hy Jo nro dete hy gharib ko q nro nai dete
@Aazaade
@Aazaade 2 жыл бұрын
سیاستدان کسی وجہ سے کمینگی کی انتہا پر ھوتا ھے۔۔۔۔جرنیل جتنا بھی طاقتور ھو۔۔ سیاستدان سے مار ہی کھاتا ھے۔۔۔باجوہ ایک دن کسی جگہ بیٹھ کر ضرور سوچے گا کہ اس کے ساتھ ھوا کیاھے🤔🤔🤔
@fujifuji9948
@fujifuji9948 2 жыл бұрын
تحقیقات پانامہ لیکس پہ بھی ھوئ تھی اور 4000 ہزار صفحات بھی تھے اور سب کچھ ثبوت بھی ھوگئ لیکن سزا جزا میں تبدیل حالات سب کے سامنے
@subhanakbar2701
@subhanakbar2701 2 жыл бұрын
ALLAH PAKIATAN IMRAN KHAN KI MADAT FARME AMEEN 🇵🇰 🏏 ❤️
@viqarsiddiqui7517
@viqarsiddiqui7517 2 жыл бұрын
Waalaikum as salam
@emarativlogs6693
@emarativlogs6693 2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/p4WTqYCcmqyDr6c ''
@shahzeenmalik7258
@shahzeenmalik7258 2 жыл бұрын
عمران خان ہم پاکستانیوں کی آخری امید ہے عمران خان کے سوا ان چوروں ،لٹیروں،دھوکے بازوں ، نو سر بازوں ،جھوٹوں ،اور ان فراڈیوں سے کوئی نہیں لڑ سکتا اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی روح القدس سے مدد فرمائے آمین ثم آمین
@saleemakhtar1554
@saleemakhtar1554 2 жыл бұрын
کوئی آخری امید نہیں ایک نیازی نے بنگلہ دیش بنایا دوسرا نیازی تین ٹکڑے کرنے نکلا ہوا ہے ملا شہباز حکیم ثناءاللہ سونامی خان کو شدید خوف میں مبتلا کر رکھا ہے اب حلف لے رہا ہے بہت جلد آنٹیاں مچھ جیل میں ہوگی
@TariqMehmood-nq6ze
@TariqMehmood-nq6ze 2 жыл бұрын
امپورٹڈ حکومت نہ منظور. پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
@asmasultan9688
@asmasultan9688 2 жыл бұрын
May Allah bless you and protect u
@ejaznaazir8845
@ejaznaazir8845 2 жыл бұрын
Bay_shuk our journalists like Sabir Shakir, Imran Riaz Khan, Sami Ibrahim, Arshad Sharif who suffered a tough time due to standing with truth are greatly honored by our Pakistani nation. Insha-Allah truth will prevail
@shameelaazim6044
@shameelaazim6044 2 жыл бұрын
insha'Allah ameen.
@Pantherff189
@Pantherff189 2 жыл бұрын
Allah Tala Pakistan Kay dushmanon ko IBRAT banaday mere Allah INKO nest nabood kar day AMEEN SUMMA AMEEN
@hussainbarlas1130
@hussainbarlas1130 2 жыл бұрын
ALLAH-U-AKBAR KABEERAH ❤️🇵🇰
@nasarkhan2306
@nasarkhan2306 2 жыл бұрын
وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ صابر شاکر صاحب ہمیشہ خوش رہیں پل پل جیئے ہر پل جیئے ہم آپ کی نیوز بڑی خوشی اور اعتماد سے دیکھتے ہیں سلامت رہیں۔
@saira_jilani--
@saira_jilani-- 2 жыл бұрын
insha Allah sb acha ho ga dil sy duaa ha
@salmasultana6515
@salmasultana6515 2 жыл бұрын
AllahoAķbar
@rukhsanasheikh9548
@rukhsanasheikh9548 2 жыл бұрын
👍👍👍👍👍👌👍
@naeemparvez7892
@naeemparvez7892 2 жыл бұрын
عمران خان زندہ باد, الله پاک سلامت رکھے. آمین آمین آمین🌹
Car Bubble vs Lamborghini
00:33
Stokes Twins
Рет қаралды 42 МЛН
The Ultimate Sausage Prank! Watch Their Reactions 😂🌭 #Unexpected
00:17
La La Life Shorts
Рет қаралды 6 МЛН
Family Love #funny #sigma
00:16
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 52 МЛН
бабл ти гель для душа // Eva mash
01:00
EVA mash
Рет қаралды 9 МЛН
PTI Leader Salman Akram Raja Important Press Conference on Constitution Amendment
29:52
سورة البقرة كاملة رقية للبيت, علاج للسحر - القارئ علاء عقل Sourate Al-Baqara
3:52:00
القران الكريم مباشر Holy Quran live
Рет қаралды 1,1 МЛН
Car Bubble vs Lamborghini
00:33
Stokes Twins
Рет қаралды 42 МЛН