Mashallah aaj bohat malum mili allahpak Mufti Ismail qasmi sahab ke ilm me awr barkat nasib farmaye...AAMIN
@awaisansari927715 сағат бұрын
Masha Allah ❤
@ansarinoorulhuda1256Күн бұрын
الحمدللہ۔ ماشاءاللہ❤❤❤
@ansarinoorulhuda1256Күн бұрын
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@IftekharAhmad-fm4bmКүн бұрын
سوال آپ کا جواب شریعت کا مفتی عبدالواحد قریشی دامت برکاتھم
@abuanashussainabuanas691814 сағат бұрын
جناب شریعت کا جواب کوئی نہ کوئی مفتی صاحب وغیرہ دیں گے تو جواب تو شریعت ہی کا ہوتا ہے لیکن اس کی وضاحت مفتی کرے گا لہٰذا مجازاً ایسا کہنا بالکل درست ہے
@Faizanmalikofficial26Күн бұрын
امام نیت کیسے کرے۔
@imranrahmat5815 сағат бұрын
بیف مارکیٹ، کی بدبو سے وھاں کوئی تدفین نھیں ھوتی تھی ،،،،
@HafizisrafilKujara15 сағат бұрын
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ھیکہ آپ خیر وعافیت سے ہونگے میرا سوال یہ ہے مولانا محمود مدنی صاحب نے جو بیان دیا کیا وہ غلط ہے
@theday678Сағат бұрын
ماہرہ کے معنی بتائیں
@SkNaveed-e8rКүн бұрын
First comment 😂😂
@parvezansari462Күн бұрын
Bahut se log ameen israt janaza hal mai namaz nahi padhte unka ka khena hai pahle wha per Qabar thi isliye wha per namaz nahi padh sakte kya yhe sahi hai .wha namaz nahi padh sakte
@ansarinoorulhuda1256Күн бұрын
Ye Sawal Dars Mein Aaya Tha Pahle.Namaz Padh Sakte Hain Ameen Israt Masjid Mein
@KhatibemillatChannel23 сағат бұрын
Pichle Dars e Quran Me Is Sawal Ka Jawab Maujood Hai.
@ShahidIqbal-qb4xvКүн бұрын
مفتی صاحب کیا جمیعتِ علما مہاراشڑ کے صدر کا دوبارہ انتخاب ہوگا۔عوام مطمئن نھی ھے۔
@sabakhair193811 сағат бұрын
عملیات کے تعلق سے مفتی صاحب کی بات سے اختلاف ہے مجھے وہ یہ ۔۔۔ کسی شخص کو جنات لگ گیا اب کہاں جائے گا ؟؟؟؟ ہماری مائیں بہنیں جو اس بیماری میں ہیں کیا وہ غیروں کے پاس جائینگی ؟؟ مفتی صاحب علاج کون کرے گا پھر جب کوئی علاج کرنے والا سبب کے درجے میں موجود نا ہوگا تو ؟؟؟
@sabakhair193811 сағат бұрын
مفتی صاحب تک یہ بات پہنچ جائے تسلی بخش جواب مل جائے تو بہتر ہے جزاک اللہ
@MdMateen-pt2xuКүн бұрын
اگر دوسری رکعات کےرکوع فوت ہو نے کا اندیشہ ہے توپھر سنت نہیں پڑھی جائے گی اور اتحیات کا مل جانا یہ صاحب کنج کی پہلی غلطی سمجھی گئی ہے تمام فقہا نے فتعا قبوہ اسکا تعاقب کیا ہے کےیہ نہیں ہے اس کا مطلب