Obaidullah Aleem's Ghazal کہاں لے جائیں مگر شہر کی ویرانی کو

  Рет қаралды 1,012

Khursheed Abdullah

Khursheed Abdullah

Күн бұрын

Пікірлер: 5
@DrKhalidJamilPoetry
@DrKhalidJamilPoetry 10 ай бұрын
Kiya baat hai wah wah is
@Ghazal_Qazi
@Ghazal_Qazi 10 ай бұрын
کوئی تقسیم نئی کر کے چلا جاتا ہے جو بھی آتا ہے مرے گھر کی نگہبانی کو بے حسی وہ ہے کہ کرتا نہیں انساں محسوس اپنی ہی روح میں آئی ہوئی طغیانی کو ہائےےےے تعریف ممکن ہی نہیں ۔ حسبِ حال کلام! یہ سخن یہ لب و لہجہ " ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے " ۔۔۔۔۔۔۔بےمثال ، باکمال ، اعلیٰ ترین ۔۔۔ پسندیدہ شاعر کا پسندیدہ کلام سنوانے کیلئے بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب ، علیمؔ کو جب بھی سنیں طبعیت تروتازہ ہو جاتی ہے ، ذوق کی تسکین ہو جاتی ہے ۔۔۔ شکریہ ، سلامت رہیئے ہمیشہ ! ❤❤❤
@shabbirahmeddar7765
@shabbirahmeddar7765 10 ай бұрын
Wh wah boht hi aala. Great abaid ullah aleem.
@minhajali4124
@minhajali4124 10 ай бұрын
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ عبید اللہ علیم کی یہ غزل تو نہ کبھی پڑھی نہ کبھی سنی۔ بہت شکر گزار ہوں۔❤❤ خدا آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
@khursheedabdullah2261
@khursheedabdullah2261 10 ай бұрын
ہم نے کُھلنے نہ دیا بے سر و سامانی کو کہاں لے جائیں مگر شہر کی ویرانی کو صرف گُفتار سے زخموں کا رفو چاہتے ہیں یہ سیاست ہے تو پھر کیا کہیں نادانی کو کوئی تقسیم نئی کر کے چلا جاتا ہے جو بھی آتا ہے مرے گھر کی نگہبانی کو اب کہاں جاؤں کہ گھر میں بھی ہُوں دشمن اپنا اور باہر مِرا دشمن ہے نگہبانی کو بے حسی وہ ہے کہ کرتا نہیں انساں محسوس اپنی ہی روح میں آئی ہوئی طغیانی کو آج بھی اُس کو فراز آج بھی عالی ہے وہی وہی سجدہ جو کرے وقت کی سلطانی کو آج یوسف پہ اگر وقت یہ لائے ہو تو کیا کل تمہیں تخت بھی دو گے اِسی زندانی کو صبح کِھلنے کی ہو یا شام بکھر جانے کی ہم نے خوشبو ہی کیا اپنی پریشانی کو وہ بھی ہر آن نیا میری محبت بھی نئی جلوۂ حُسن کشش ہے مری حیرانی کو عبیداللہ علیم
Самое неинтересное видео
00:32
Miracle
Рет қаралды 1,9 МЛН
나랑 아빠가 아이스크림 먹을 때
00:15
진영민yeongmin
Рет қаралды 16 МЛН
I Took a LUNCHBAR OFF A Poster 🤯 #shorts
00:17
Wian
Рет қаралды 16 МЛН
Самое неинтересное видео
00:32
Miracle
Рет қаралды 1,9 МЛН