obaidullah azmi ko muh tod jawab # By Allama Shakir Noori sahab #

  Рет қаралды 85,805

Adil Misbahi Official

2 жыл бұрын

Please subscribe my KZbin channel for more videos#
Adil Misbahi Official #

Пікірлер: 456
@GP-kh1oy
@GP-kh1oy 2 жыл бұрын
Mashallah...kya behtareen andaz me jawab diya hai...radd bhi ho gya aur Aur sunniyat kya hai wo b samjha Diya
@YaSirKhAn-vi3fz
@YaSirKhAn-vi3fz Жыл бұрын
Abe...iski ghairat mar gyii thiii....jab sun rhaaa thaaa
@vkhatri2008
@vkhatri2008 10 ай бұрын
@@YaSirKhAn-vi3fz lipapoti ki hai inhone .............obaidullah yeh bole hai ke ahle sunnat ki book me hai ...wo mango ...pata chal jaega
@mohamedshahid90
@mohamedshahid90 Ай бұрын
Doglapan karna kohi inse sikhe....aise bayan Dene Wale ko apne program mein bulate kyun hai..
@MirhamadReki
@MirhamadReki Ай бұрын
بالکل یہ ملاجی اور ان کے ساتھ بھیٹنے والے اس مسلک کے سارے پاپ پوپ غلطی پر ہیں ۔اورامیرالمومنین سیدنامعاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھما اپنے کیے اعمال کردارپردرست تھے ۔یہاں صرف دو اعتراض کاجواب دیناچاہتاہوں ،ایک یہ کہ جناب معاویہ نے سیدنا علی المرتضیٰ رض کیساتھ جنگ لڑی اور یہ غلط کام تھا ؟! اس اعتراض کے دوجواب ۔1 جنگ معاویہ نے نہیں کی تھی لڑائی کی ابتداسیدناعلی نے کی تھی ۔دیکھیے البدایہ والنہایہ اوردیگرکتب تاریخ۔۔۔۔۔2 ۔کیاسیدناعثمان غنی کے قاتل کوفی ،بصری ،مصری سبائی نہیں تھے جوسیدناعثمان کوشھیدکرنے کے بعد سیدناعلی کو زورزبردستی منبررسول پربٹھاکربیعت کروانے پرمجبورنہیں کیاتھا ؟ اور یہی قاتلین عثمان حضرت علی کے لشکرمیں شامل نہیں ہوئے اور کیاانہیں سے بدلہ لینے کیلئے سیدنامعاویہ نے سیدناعلی سے مطالبہ نہیں کیاتھا ؟ اور سیدنامعاویہ نے امیرالمومنین علی سے نہیں کہاتھا قاتلین عثمان کواپنے گروپ سے نکال دے یاانہیں قتل کردو یامجھے چھوڑے تاکہ میں خودام سے نمٹوں اور ان کوقتل کرکے عثمان کابدلہ لوں تو پہراپکیے ھاتھ پربیعت کرلونگا ؟ یہ تاریخ کی کتابوں تم نہیم رافضی ملاووں نے نہیں دیکھا اور نہیں پڑھاہے ؟ کیاسیدنامعاویہ اپنے رشتے دار اورخلیفہ وقت خلیفہ راشد کے قاتلوں سے نمٹنے کاحق نہیں رکتھاتھا ؟ اتناہی کافی ہے ! اور دوسری اعتراض کاجواب کہ معاویہ نے یزیدکوکیوں خلیفہ بنایا اوریزیدخلاف منھاج الخلافت راشدہ خلیفہ بنایاگیا ؟ پہلی بات یہ ہے کہ کیا تم اور تمھارے بڑے بھائی رافضی اور اہلسنت والجماعت کے علماء بھی یہ حدیث نہیں بیان کرتے ہیں کہ خلافت میرے بعدتیس سال تک ہے اسکے بعدامارت اورحکومت ہوگی ۔الحدیث۔ توسن لیجیے جب رسالت ماب نے پیشنگوئی کی ہے خلافت علی منھاج النبوت صرف تیس سال تک چلتی ہے اورامارت کادورہوگا اور ایک روایت میں سیدنامعاویہ کوامارت کی پیشگوئی بھی فرمائی ہے تو پہر جب نظام خداوندی ایساہی ہے جسکی پیشگوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خودہی فرمائیں تو تم بے ایمانوں کوکیاتکلیف ہے ؟! اوردوسری بات یزید بالکل صحیح سالم نیک انسان تھا تب ہی سیدنامعاویہ نے اس کواپنے بعدخلیفہ نامزدکیاتھا وگرنہ سیدنامعاویہ کی نیک نیتی اوردین داری پر اعتراض لازم اتاہے ہم اہلسنت والجماعت ہرصورت میں تمام صحابہ پرنیکی کاگمان کرتے ہیں صحابہ کے خلاف بدگمانی نفاق کے سواکچھ نہیں ۔۔۔۔۔یزیدکے نیک صالح ہونے پرسب سے بڑی یہ دلیل یہ ہے کہ س 60 ھجری میں 400 کے لگ بھگ پیغمبرکے جلیل القدر صحابہ کرام زندہ تھے اور ہزاروں لاکھوں کے حساب سے تابعین زندہ تھے پوری تاریخ اسلام اٹھاکردیکھ لیجیے سوائے 4یا5افراد ،سیدناحسین ،سیدنا عبدالہ بن زبیر ،سیدنا عبداللہ ابن عباس ،سیدناعبداللہ بن عمر،،،،،کے باقی تمام صحابہ وتابعین نے بالاتفاق یزیدکے ھاتھ پربیعت کرلیاتھا حتی کے بعد میں ابن عمروابن عباس نے بھی یزیدکے ہاتھ پربیعت کرلیاتھا۔۔۔۔۔۔جب اسوقت سارے صحابہ وتابعین یزیدکے ہاتھ کرلیں تو یہ ممکن ہے کہ یہ سارے ایک فاسق فاجر زانی شرابی کبابی بدکردار شخص کے ہاتھ پرانکھیں بندکرکے ڈرکے مارے بیعت کرچکے ہیں ؟! اگراپ رضاخانیوں کایہی نظریہ ہے تو آپ لوگ پکے اور مکمل شیعہ رافضی ہیں ہمیں معلوم نہں تھا۔۔۔۔۔۔۔سویادرکھو شروع ہی سے حکومت وسیاست میں مسلمانوں کے اپس میں سیاسی نظریاتی اختلاف ہوتارہاہے حتی کے خلفاءاربعہ کے دورمیں بھی بعضے مسائل میں اختلاف ہوتی رہی ہے پہر یہ توسب ہی جانتے ہیں امیر المومنین حضرت علی کی خلافت تو خلیفہ وقت کی قتل وشھادت سے شروع ہوئی ہے اور خودسیدناعلی کوانہی لوگون نے شھیدکردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔اوریہ سیاسی نظریاتی اختلافات قیامت ہوتارہتاہے ۔خلفاءبنوامیہ کے زمانے ہوتارہاہے بنوعباس کے دورحکومت میں ،خلافت عثمانیہ کے دورمیں بھی ہوتارہاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پہر جب انگریز1924 میں مسلمانوں سے خلافت چھین لیا اور اسکے بدلے جمہوریت کی لعنت مسلمان حکمرانوں کے گلے کاطوق بناکر پیش کیاگیا تو اس کے بعد اجتک پوری دنیا میں سوائے افراتفری اپس میں جنگ وجدال وقتل وغارت مسلمان کشی کے سواکچھ بھی نہیں دکھائی دیتا ۔کفاراپنے ملکون میں خوش ہیں اور ہم مسلمان ذلیل وخوار۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہمارے نام نھاد ملا بجائے اسکے ایک بارپہرخلافت اسلامیہ کے بحالی کیلئے کچھ کرلیں دن رات یہودونصاری سے بڑھ کرمسلمانوں اور اسلام کے دشمن رافضیوں کی گن گاتے ہیں دن رات اصحاب پیغمبراور انکے اولادکوبھونکتے رہتے ہیں ۔۔۔۔ب س اتناکہ سکتاہوں مسلمانوں کوخداہی عقل دء امین
@UserX-F2H
@UserX-F2H Ай бұрын
Ubaidullah sahab ko lakho salam . Haq bayan farmaya .
@sarfarazwarsi7348
@sarfarazwarsi7348 2 ай бұрын
ہر صحابی رسول جنّتی جنّتی
@rizwannajaf3261
@rizwannajaf3261 2 жыл бұрын
Maulana abadullah Khan shaheb Zindabad Allah aapko Salamat Rakhe
@nizamuddinqadri3908
@nizamuddinqadri3908 2 жыл бұрын
ab to wo zaleel hoga dunya me
@abremillat4970
@abremillat4970 Ай бұрын
بہت خوب جزاک اللہ خیرا فی الدارین واحسن الجزاء ماشاءاللہ مسلک اعلی حضرت زندہ باد
@saifraza2757
@saifraza2757 Жыл бұрын
واقعى آپ مرد قلندر ہیں حق کو حق اور باطل کو باطل کہنے کا جگرا رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہم پر دراز فرمائیں آمین
@BURHANKHAN258
@BURHANKHAN258 11 ай бұрын
उबैदुल्लाह का
@syedshaker9293
@syedshaker9293 Ай бұрын
Ameen summa ameen
@QadriAzhariFankar
@QadriAzhariFankar Ай бұрын
Shakir Raza noori MashaAllah bahut khoob Hazrat ❤❤❤
@kingimrankhan4842
@kingimrankhan4842 Ай бұрын
‎حضرت معاویہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی درج ذیل خواتین صحابہ کو قتل کیا تھا: ‎1. ام خثیم بنت الحارث ‎2. ام ہاشم بنت الحارث ‎3. فاطمہ بنت الحارث ‎یہ خواتین امام علی کی حمایت اور معاویہ کی حکومت کی مخالفت کے لیے مشہور تھیں۔ معاویہ نے انہیں ان کے مرد رشتہ داروں اور حامیوں کے ساتھ پھانسی دی تھی۔ ‎خواتین صحابی ام خثیم بنت الحارث، ام ہاشم بنت الحارث اور فاطمہ بنت الحارث، معاویہ کے دور حکومت میں 660 عیسوی (40 ہجری) میں شہید ہوئیں۔ ان پر امام علی کی حمایت اور معاویہ کی حکومت کی مخالفت کرنے کا الزام لگایا گیا تھا، اور بعد میں انہیں غداری اور بغاوت کے الزام میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ ‎قابل غور بات یہ ہے کہ ان خواتین صحابہ کی پھانسی کو اسلامی تاریخ کا ایک متنازعہ واقعہ سمجھا جاتا ہے اور بہت سے مورخین اور علماء نے ان پر لگائے گئے الزامات کے جواز پر سوال اٹھائے ہیں۔ بعض نے معاویہ کے اقدامات کو ناانصافی اور جابرانہ قرار دیا ہے۔ ‎حوالہ نمبر: ‎- الطبری، "تاریخ الرسول و الملوک" (تاریخ انبیاء و بادشاہ)، جلد 6، صفحہ 150-160 ‎- المسعودی، "مرج الذھب" (سونے کے گھاس کا میدان)، جلد 2، صفحہ 348-350 ‎- ابن اثیر، "الکامل فی التاریخ" (مکمل تاریخ)، جلد 3، صفحہ 240-250
@ghulamsarwar6415
@ghulamsarwar6415 Ай бұрын
Aameen
@farooqkutchi1488
@farooqkutchi1488 2 жыл бұрын
Ubaidullah khan haq bataya hai ye sab alim. Hai kitabo hades me likha hai ye sab Ubaidulah khan sahab ne farma hai wo
@akhterhussainquadri6180
@akhterhussainquadri6180 Жыл бұрын
Haq bole esileye sab khamosh the nhi to jror roka jata Haq sar chadh ke bolta hai
@zahidanees4848
@zahidanees4848 Ай бұрын
ham ameer muaaviya ka ehteram karte hain mohabbat to hazrat ali se karte hain
@syedammarali108
@syedammarali108 Ай бұрын
​​@@zahidanees4848 muhabbat o adab dono Sahaba ka zaroori hai.
@abdulhafeezqadri1314
@abdulhafeezqadri1314 2 жыл бұрын
اسی وقت ٹوکنا تھا تو زندہ دلی ہوتی
@gadayetajushshariya8741
@gadayetajushshariya8741 2 жыл бұрын
Basti Basti Qarya Qarya Tajushshariya Tajushshariya
@IsmailKhan-vq9um
@IsmailKhan-vq9um Ай бұрын
Bebaak jawaab lajawaab kar diye hazrat
@Ahmed-rw8vd
@Ahmed-rw8vd Ай бұрын
حضرت معاویہ کی محبت کی آڑ میں ابکے رضوی اہل سنت وجماعت سے دور ہو رہے ہیں اور ناصبیت اور یزیدی لشکر میں شامل ہورہے ہیں اور اس پر فخر کررہے ہیں'
@rajasayyed8734
@rajasayyed8734 Ай бұрын
Sahi baat hai❤
@rajasayyed8734
@rajasayyed8734 Ай бұрын
Shakir meetha sala unke samne to nhi bola marde haq hai ubaidullaah khan aazmi zinda Baad zinda Baad ❤
@khairulwaraf
@khairulwaraf Ай бұрын
Bilkul sahi hai
@DigitalLoin
@DigitalLoin 29 күн бұрын
​@@rajasayyed8734 tuaba nama bhi aa gaya hai dekh lena
@Rizwan704810
@Rizwan704810 2 жыл бұрын
Ya Allah tera kitna bada ehsan e azeem hai ki tune hame daman e tajushsharia ata kiya aur ham ahle bait k bhi wafadar rahe aur sahaba k bhi 🌹 Huzur tajushsharia zindabaad Maslake Aala hazrat zindabaad
@malekbakhtiyar7537
@malekbakhtiyar7537 2 жыл бұрын
رد دو طرح کیا جاتا ہے ۱ آپ جگہ چھوڑ کر اپنے موقف اور متکلم کے بیان سے بیزاری کا اظہار کرتے ۲ یا اسی اسٹیج پر اسی وقت اپنے موقف کا اظہار کرتے اور متکلم کے بیان سے بیزاری کا اظہار کرتے امیر سنی دعوت اسلامی نے دوران بیان خاموشی اختیار کی کہ عوام میں انتشار پیدا نہ ہو لیکن دوران بیان اپنے عمل سے ناراضگی کا اظہار کرتے رہے پھر جب آپ کو موقع ملا تو اولا آپ نے اپنے موقف کا اظہار کیا بلکہ اہل سنت کے موقف کا بھی اظہار کیا اب سوال یہ کہ نام کیوں نہیں لیا تو نام وہاں لینا ضروری ہے جہاں متکلم غیر معلوم ہو اور یہاں متکلم معلوم ہے قراءن سے وہی اسٹیج ، وہی کرسی ، وہی وقت لہذا عوام اہل سنت کے نظریہ کی حفاظت ضروری تھی جس کی ذمہ داری مولانا شاکر صاحب نے بخوبی نبھانے کی کوشش کی کہ عوام کو کشمکش میں مبتلا نہیں کیا بلکہ اپنے موقف کا اظہار کیا اور ساتھ ہی اہل سنت کے موقف کی بھی وضاحت کی بنظریہ اعلی حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ اور آخر میں حضور معین میاں نے بھی اپنے موقف کی وضاحت کی لہذا اہل علم پر واضح ہے کہ ان حضرات نے اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھایا ہے اب بھی اصرار کرنا کہ اس کو دوران بیان کیوں نہیں روک دیا گیا یہ ہمیں عناد کی طرف لے جانے کے لیے کافی ہے پھر بھی اگر کسی کو ایسا لگتا ہے کہ شاکر صاحب سے بہت بڑا گناہ ہوا ہے تو پھر کسی مفتی صاحب کی طرف رجوع کریں اس سے بہتر ہوگا کہ کسی عالم باعمل کی بدگمانی کو دل میں جگہ دینے سے اللہ تعالی ہی کے لئے کسی سے محبت کرو اور اللہ تعالیٰ ہی کے لئے دشمنی اللہ تعالی ہم سب کو اس عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں٠ آمین
@Rizwan704810
@Rizwan704810 2 жыл бұрын
@@malekbakhtiyar7537 aap bhool rahe hai molvi zahoor k masle me yahi sab kuch hua tha. Radd kiya achchi baat hai bezar hue achchi baat hai par aisa kya ho jaata hai ki baagiyaan e ahle sunnat sab aap logo k stage par nazar aa jaate hai 🤔 kuch to hai jiski parda dari hai. Isliye mai Allah ka shukar ada karta hu ki damane tajushsharia ne mujhe in fitno se mehfooz kiya maulana shakir raza noori sahab ko chahiye ki aise muzabzab logo ki majlis me na jaaye warna inteshar aur badhega aur isme hamara aur aapka hi nuqsan hai
@farooqkutchi1488
@farooqkutchi1488 2 жыл бұрын
Allah ka shukar hai k humko Ahlebait alehsalam mile alhamdulillah
@Rizwan704810
@Rizwan704810 2 жыл бұрын
@@farooqkutchi1488 har sahabi e nabi Jannati jannati
@paveznoori3983
@paveznoori3983 2 жыл бұрын
@@farooqkutchi1488 Ahle baite paak aur sahaabe kiraam dono ka daaman thaamo warna kisi ek se bhi ghaddaari ki to halaak hojaaoge
@moharif1000
@moharif1000 6 күн бұрын
سبحان اللہ حق فارمایا حضرت نے
@AkbarAli-so1xo
@AkbarAli-so1xo Ай бұрын
Bahut accha hazrat masaha alalh
@IPLISLAMIC
@IPLISLAMIC Ай бұрын
Hazaar Baland O Baala Kisi Ka Maqaam ho, Lekin Maula Ali Radiyallahu Anhu ke maqabil koi bhi aaye wo haq par nahi. Kya Khilafat E Rashdah ko khatm kar ke maliokiyat qayem karna khata nahi ya Maula E Kayenaat ke khilaaf jung karna Khata nahi tha. Ammar Bin Yasir Raziyallahu Anhu Ki shahadat ke baad ye khata khata e ijtihadi kaha jaye to meri nazar me ye insaaf nahi. phir bhi sahabi hi maanta hun, lekin khata par maanta hun kyunki Nabi ke ilawa aur Allah khud jiski taharat ka zimm le le uske ilawa khata kisi se bhi ho sakti hai. isliye khata Ameer Muawiya Raziyallahu Anhu se hui thi is baat ka inkaar ahadees e Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam ka inkaar hai. Ammar ko ek baaghi jamaat qatl karegi, Ammar unhein Allah aur jannat ki taraf bula raha hoga aur wo jamaat jahannam ki taraf. Hadees No. 2812, Saheeh Bukhari. Ab Rasoolallah ke muqable kisi ki baat nahi maani jayegi..Hai koi maay ka laal to is hadees ka radd kare. Obaidullah Khan Azmi ne tareekh aur ahaadees e rasool sallallahu alaihi wasallam ki raushni me bilkul durust farmaya.
@MohammadAli-oh6uk
@MohammadAli-oh6uk Жыл бұрын
ماشاءاللہ❤ بہت خوب
@mdalirazaraza2877
@mdalirazaraza2877 2 жыл бұрын
Ham aameer e maviya se bhi mohabbat karte hai
@awamitimes
@awamitimes 10 ай бұрын
Ye video hamara shot kiya huwa hy
@adilmomin9121
@adilmomin9121 Ай бұрын
Maulvi Allah aapko maidan Astra mein mahaveya. Ke sath. Aur hamen Hazrat Ali ke sath uthaen. Ameen
@mohsinmulani6021
@mohsinmulani6021 Жыл бұрын
Walaikum assalam wa rahmatullahi wabarkathu Subhan Allah
@shehzad0
@shehzad0 2 жыл бұрын
Huzoor Tajushshariya Ne Jis Jis Pe Fatwa Diya Hai Sab K Sab Khulkar Samane Aarahe Hain,,,,,
@GREENKUTCH
@GREENKUTCH Жыл бұрын
Hazarat apka Jawab Mohtabar Nahi
@Rizwanahmad-pt4jh
@Rizwanahmad-pt4jh 2 жыл бұрын
Jab wo bol rahe the tab q nahi roka baad me bolne se kya faida
@sufiyanraza828
@sufiyanraza828 2 жыл бұрын
Bro tm bhi bolkr dikhao dirct usi ko chlo tm cll laga kr hi bata do
@sufiyanraza828
@sufiyanraza828 2 жыл бұрын
Han ak bt suno agr usi ko dirct bol dete to waha Bahut bada hmgama ho jata ok
@thefunland1126
@thefunland1126 2 жыл бұрын
Khair janab ka shakir shb k moqif haq hai ye sunkar khushi hui
@ahmedhusainrazvi8823
@ahmedhusainrazvi8823 2 жыл бұрын
Bhai, Wahan stage par Sayyed moin miyan sahab bhi the aur degair Ulema e kiram bhi the. Ubaidullah khan ko Maulana Shakir sahab ne nahi bulaya tha Bulane wale ulema e kiram bhi wahan stage par maujood the. Aur Hazrat maulana Shakir Sahab wahan mehmaan the, mezbaan nahi. Alhamdulillah Hazrat maulana Shakir Sahab ne ye bayan de kar radd kar diya hai aur Maslake Aala Hazrat ka Aqeeda bhi bayan kar diya.
@shahidinetworkkks7982
@shahidinetworkkks7982 2 жыл бұрын
Sahi kaha aapne Meri Jan
@SuhailKhan-yy9pd
@SuhailKhan-yy9pd 18 күн бұрын
You. Are. Absolutely. Right. Great.
@anuilhaqeansari7395
@anuilhaqeansari7395 7 ай бұрын
Masaallah kya khub jwab diye wah beautiful 😊
@mohammadajaz6269
@mohammadajaz6269 2 жыл бұрын
Subhan Allah
@faiyazattari606
@faiyazattari606 Ай бұрын
فیضان امیرمعاویہ جاری رہے گا
@maqsoodali3775
@maqsoodali3775 Ай бұрын
..... yani k Gu khane ka kam Jaari rahega ... ???????.... 1:19
@Ahmed-rw8vd
@Ahmed-rw8vd Ай бұрын
کس بات کا فیضان۔ یزیدی نسلوں کا
@M.rAjmeri-eg3nv
@M.rAjmeri-eg3nv Ай бұрын
Bohat acha jawab diya he aap ne
@tariquebaig462
@tariquebaig462 2 жыл бұрын
bahut achcha rply diya huzrat ne
@zahidanees4848
@zahidanees4848 Ай бұрын
jahannmi kon bola hai....
@qadrirazviwould1586
@qadrirazviwould1586 11 ай бұрын
Jb khud fanse to munh tod jawab yaad aaya
@MdZaheerQadri-m5h
@MdZaheerQadri-m5h 6 күн бұрын
Mashallah hazrat zindabad
@mohdsayeed1194
@mohdsayeed1194 Ай бұрын
Allah Pak hidayat ATA frmaye
@ubaidashrafi1140
@ubaidashrafi1140 2 жыл бұрын
Obaidullah Khan Azmi ne sahi kaha h haqiqt bayan ki kuch logo ko haq hazam kaha hota h itna asan nhi Ali se mohabbat karna kafi fatwa lagwana padta h ... Imame Hasan a.s ne jo sulah kiya h uski shart kya thi kyu nhi batate???
@techwithus4711
@techwithus4711 2 жыл бұрын
Kya Baat Hai Maulai Dil Khush Kardiye
@ubaidashrafi1140
@ubaidashrafi1140 2 жыл бұрын
@@techwithus4711 ❤️❤️❤️
@saiyedfahim87
@saiyedfahim87 Жыл бұрын
Bilkul haq hai.. ye Razvi brelvi yazeediyat par utar gae h
@aq7974
@aq7974 Жыл бұрын
Bulkul sahi bat hai ki jab wo bol rahe the tab kyun nahi bola koi??? हमारे यहाँ एक कहावत है ….. जब किसी बड़े ने पादा तो लोगो ने कहा सर को आराम मिल गया लेकिन वही काम किसी छोटे आदमी ने किया तो वही लोग कहते हैं साला पाद दिया ।।
@ALAMQADRI1
@ALAMQADRI1 Ай бұрын
Haq hai huzoor .......subhan Allah
@sarkhotmukhtar7352
@sarkhotmukhtar7352 Ай бұрын
Masha Allah❤Subhan Allah Behtareen andaaz Shakir Sahib
@rehankureshi...800
@rehankureshi...800 2 жыл бұрын
Is liye to tajjushshriah bahut pehle farma gaye k DI or SDI maslake ala hazrat ki muballig nahi hai
@ahmedhusainrazvi8823
@ahmedhusainrazvi8823 2 жыл бұрын
Bhai, Wahan stage par Sayyed moin miyan sahab bhi the aur degair Ulema e kiram bhi the. Ubaidullah khan ko Maulana Shakir sahab ne nahi bulaya tha Bulane wale ulema e kiram bhi wahan stage par maujood the. Aur Hazrat maulana Shakir Sahab wahan mehmaan the, mezbaan nahi. Alhamdulillah Hazrat maulana Shakir Sahab ne ye bayan de kar radd kar diya hai aur Maslake Aala Hazrat ka Aqeeda bhi bayan kar diya.
@rehankureshi...800
@rehankureshi...800 2 жыл бұрын
@@ahmedhusainrazvi8823 to aapke sakir ji waha per bethe bethe kya kr rahe the mehman the is liye nahi bole sahaba ki shan me gustakhi sun rahe the
@nizamuddinqadri3908
@nizamuddinqadri3908 2 жыл бұрын
tu to pakka ala hazta wala h na fir video kyu dekhta h jahil
@nizamuddinqadri3908
@nizamuddinqadri3908 2 жыл бұрын
sayyad moin e millat se jyada janta h kya tu
@nizamisocialmedia1489
@nizamisocialmedia1489 2 жыл бұрын
Aap log kowen ke mendak hai hame bhi bahut pahle se maloom hai mauqe mauqe se suboot de te rahte Hain
@G_jharkhand9996
@G_jharkhand9996 Жыл бұрын
मुहतोड़ जवाब सुनना हो तो मुफ्ती शहजाद आलम मिस्बाही का सुन लेना
@M愛-i8l
@M愛-i8l 9 ай бұрын
*Maslake Aala Hazrat Salamat Rahe* *Ek Pahechan Deene Nabi Ke Liye*
@Khanjaretajusharia
@Khanjaretajusharia 2 ай бұрын
@saddamhussian76
@saddamhussian76 2 жыл бұрын
Moulana shakir ali noori razvi sahab zindabad ❤️❤️❤️
@yunusrehmanisekhe5279
@yunusrehmanisekhe5279 Ай бұрын
Dusmanye ahlebayt pr lanat lanat lanat
@zubairbareillysharif9180
@zubairbareillysharif9180 Жыл бұрын
Masha Allah
@faisalrazakhan3069
@faisalrazakhan3069 2 жыл бұрын
انہوں نے اسٹیٹ پر کیوں نہیں رد کیا شاکر نوری نے
@NabiHusain-pp8rl
@NabiHusain-pp8rl 2 ай бұрын
پھر کیا آپ کے گھر پر کر رہے ہیں اب
@ibnemohammadali1084
@ibnemohammadali1084 Ай бұрын
بندے کے بولنے کا مطلب ہے عبید اللہ اعظمی جب بول رہا تھا تو اس وقت کیوں نہیں روکے اسکو اسکے محفل سے جانے کے بعد ردّ ۔۔۔۔۔۔​@@NabiHusain-pp8rl
@kadriajaz1346
@kadriajaz1346 Ай бұрын
Obaidullah khan aazmi sahab bilkul sach kaha aur sach kisi ko hazam nahi hota
@FaroghAhmad-c3o
@FaroghAhmad-c3o 13 күн бұрын
Agar yahi baat uske saamne bolte yaa. Usi waqt use rok dete to uska guroor khatam hojata
@iqbalahmed8526
@iqbalahmed8526 Ай бұрын
Beshaq Allama Shakir Ali Noori sahab Khalifaye Huzoor muftiye aazame hind hai.
@rehmathullakhan5669
@rehmathullakhan5669 Ай бұрын
?𝘼𝙡𝙡𝙖𝙢𝙖 𝙨𝙝𝙖𝙠𝙞𝙧 𝙣𝙤𝙤𝙧𝙞 𝙨𝙖𝙝𝙚𝙗 𝙢𝙪𝙛𝙩𝙞 𝙚 𝙖𝙯𝙖𝙢 𝙚 𝙝𝙞𝙣𝙙 𝙨𝙚 𝙢𝙪𝙧𝙚𝙚𝙙 𝙝𝙖𝙞𝙣 ... 𝙆𝙝𝙖𝙡𝙞𝙛𝙖 𝙣𝙖𝙝𝙞..
@faisalrazakhan3069
@faisalrazakhan3069 2 жыл бұрын
Ye sab rajni ti hai Shakir noori ka
@GudduKhan-cu7up
@GudduKhan-cu7up 2 жыл бұрын
Agar haq go hote to wahin ubaiduulah ko bolte
@saiyedfahim87
@saiyedfahim87 Жыл бұрын
Haq pe nahi the tabhi to chup the warna kabse rok dete ... Ye Razvi to dogle he inko wo pasand Aata he jisne Ahlebait par zulm kiya ho
@rzi_channel
@rzi_channel Жыл бұрын
Sach Kaha Hazrat Ne Mashallah Mere Mafia jindabad imame Hasan Husain jindabad
@alimohammadkumbharalimoham4225
@alimohammadkumbharalimoham4225 Ай бұрын
❤❤❤❤قابل تحسین شاکر صاحب قبلہ
@mushahidashrafi7814
@mushahidashrafi7814 2 жыл бұрын
इसे मुंह तोड़ जवाब बोलते है 😂😂
@shahidinetworkkks7982
@shahidinetworkkks7982 2 жыл бұрын
Beshak
@YaSirKhAn-vi3fz
@YaSirKhAn-vi3fz Жыл бұрын
Muh...todna Thaa Jb Sun liya jb ghairat kahan mar gyi thi Sulahkulli kutte k sath pehle stagebpr baith jaate ho
@syedaminulqadrifans4670
@syedaminulqadrifans4670 2 жыл бұрын
Masha AllAH ise pehle hazrat ko is video se pehle is baat par radd kiya hai logon ne
@tausifmomin7271
@tausifmomin7271 Жыл бұрын
Jo ali ka nhi wo nabi ka nahi..... Nasibi jamaat murdabaad
@afrozraza7196
@afrozraza7196 Жыл бұрын
Naasbiyat , Kharjiyat, Yazidiyat Murdabaad Hazar Martabah Murdabaad Aur Rafziyat Tafzeeliyat Murdabaad, Dushman E Sahaba Murdabaad Hazar Martabah Murdabaad
@shaikhkalim4127
@shaikhkalim4127 Жыл бұрын
Allah khair kare
@puresunniinternational1387
@puresunniinternational1387 Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@daoodkhan4725
@daoodkhan4725 2 жыл бұрын
Bhai pehle had dekhi jati hai fir jawab diya jaata hai
@imranbarkati8980
@imranbarkati8980 Ай бұрын
Haq frmaya. Noori sahab ne
@afzaleqbalkhanattari1594
@afzaleqbalkhanattari1594 Жыл бұрын
Shakir noorie salamat rahein
@atharali8014
@atharali8014 Ай бұрын
کہاں منھ توڑ جواب دیا ہے جانے کے بعد بولا ہے جب بول رہاتھا تب روکنا تھا
@truthlover8277
@truthlover8277 2 жыл бұрын
Ubaidullah Khan Aazmi Sahab ne Ahle Sunnat Ke khilaf jakar Bayan Diya Hai isliye unpar tauba o Ruju lazim Hai warna Unka boycott Karna lazimi Hai
@MrKhan-nl2vl
@MrKhan-nl2vl 2 жыл бұрын
Aaj pahli baar kiya hai kya bhai. Yr to unka purana kaam hai
@shahidinetworkkks7982
@shahidinetworkkks7982 2 жыл бұрын
@@MrKhan-nl2vl jiiiii beshak
@shahidinetworkkks7982
@shahidinetworkkks7982 2 жыл бұрын
Beshak
@saiyedfahim87
@saiyedfahim87 Жыл бұрын
Abe laazmi ke muh ke Haq bayan kiya unhone samjha jis time wo bayaan kar rahe the ek baap ki aulad hote tabhi rokte lekin nahi tum Muaviya ki aulad ho
@truthlover8277
@truthlover8277 Жыл бұрын
@@saiyedfahim87 Jo shakhs kisi Sahabi Ke Khilaf Bolta Hai Uspar Allah Aur Uske Tamam Malaika Ki La'nat Padti Hai....
@gadayetajushshariya8741
@gadayetajushshariya8741 2 жыл бұрын
Sarkar Tjushshariya ne haq farmaya Dawat e Islami Sunni Dawat e Islami maslak e alahazrat ke muballig nani
@shahidinetworkkks7982
@shahidinetworkkks7982 2 жыл бұрын
Are ulti khopdi ke Aadami
@nizamuddinqadri3908
@nizamuddinqadri3908 2 жыл бұрын
tu to h
@nizamuddinqadri3908
@nizamuddinqadri3908 2 жыл бұрын
tum log gada e tajushshriya nhi ho tum matlabi e tajushshriya ho
@gadayetajushshariya8741
@gadayetajushshariya8741 2 жыл бұрын
Tum kya ho ye batao
@gadayetajushshariya8741
@gadayetajushshariya8741 2 жыл бұрын
Jab wo kutta bhok raha tha tumhara Bappa kya karraha tha muh band kar ke abhi yaad aaya usko ab apni Safai dene aya hai
@gulshan-e-aarif6519
@gulshan-e-aarif6519 2 жыл бұрын
Jb a jawab dediye phir kyun bhi inke piche Lage hai loog
@shahzadbhaiss9492
@shahzadbhaiss9492 2 жыл бұрын
Haa bhai bilkul sahi baat hai jab hazrat isi mahfil me islaah ho gyi to ab log kyu inke piche pade hai lanat hai un Logaun par jo is tarah karte hai
@shahzadbhaiss9492
@shahzadbhaiss9492 2 жыл бұрын
Haa bhai bilkul sahi baat hai jab hazrat isi mahfil me islaah ho gyi to ab log kyu inke piche pade hai lanat hai un Logaun par jo is tarah karte hai
@imranaliashrafi1111
@imranaliashrafi1111 2 жыл бұрын
Iska pura videos kaha hai
@faiyazattari606
@faiyazattari606 Ай бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@anees786in
@anees786in Жыл бұрын
MashaAllah maulana shakir ali nooriee
@MohammadZafarHussain
@MohammadZafarHussain Ай бұрын
Haq bayan kiya apne magar ..isme khamosh rahna hai
@m.h.nizami2130
@m.h.nizami2130 2 жыл бұрын
Mashallah bahut khoob
@faisalrazakhan3069
@faisalrazakhan3069 2 жыл бұрын
کیوں کے اسٹیٹ پر دوستی نبھانا تھا ان کو
@MaulanaAbuBakarOfficial
@MaulanaAbuBakarOfficial 2 жыл бұрын
Shakir Noori sahab ko usi waqt bolna chahiye tha
@shehzad0
@shehzad0 2 жыл бұрын
Us waqt mooh me kela tha Zahir k liye nhi khulti hai iski zaban wo Zahir jo Shakir ka ustad Hai Jiska uthna baithna khana pina wahabi diyobandiyo Rafzi shiaaon k sath hai
@SaddamHusain-ix7fu
@SaddamHusain-ix7fu 2 жыл бұрын
Kahan ki vedeo Kahan set krte ho tum log
@joblessengineer3078
@joblessengineer3078 Жыл бұрын
Gustaaqi karne wale ko usi waqt rokna chahiye tha na jab toh khamosh baithe rahe..
@manowaralam2561
@manowaralam2561 2 жыл бұрын
Mufti ka kaam tokna hai.... Aalim wajahat kar sakte hain... Shakir noori sb. Zindabaad
@YaSirKhAn-vi3fz
@YaSirKhAn-vi3fz Жыл бұрын
iski ghairat mar gaayi thii jb sun rhaa thaaa baith krr
@shaikhrehan5639
@shaikhrehan5639 Жыл бұрын
​@@YaSirKhAn-vi3fzbe adab he tu Saram to kar
@SsAk-r8q
@SsAk-r8q 4 ай бұрын
Juban ko lagam dekar bat kar​@@YaSirKhAn-vi3fz
@asifrichniwala9921
@asifrichniwala9921 Ай бұрын
Shakir ssab bukhari aur muslim pade fir koi bayan de
@moulanazakir4275
@moulanazakir4275 Жыл бұрын
Afsos he hamari samaj me ab aaya din ke dushman yahi log he Jo haq bayan nahi karte
@k.i.s6215
@k.i.s6215 2 жыл бұрын
Haan Yeh Alag Baat Hai Sahabi-E-RasooL Ke Barein Mein Muh Nahi Kholna Chahiye, Lekin Iska Matlab Yeh Nahi Hai Ke Hazrat Muaviya Ne Kand Nahi Kiye Hai Bahut Se Kand Kiye Hai, Lekin Phir Wahi Ke Sahabi Honey Ki Wajah Se Log Khamosh Hai, Log Haq BoL Nahi Paa Rahey Hain,
@ubaidashrafi1140
@ubaidashrafi1140 2 жыл бұрын
Kitno ko dabyenge haq toh bahar nikal kar ayega hi 10 mil kar unke kand chupayenge ek shaks toh bolega
@SultanKhanpathan2508
@SultanKhanpathan2508 2 жыл бұрын
Bilkul sahi Bhai
@saddamhussian76
@saddamhussian76 2 жыл бұрын
Subhanallah mashallah ❤️❤️
@irfanraza717
@irfanraza717 Жыл бұрын
जब तो जवाब देना था तब खामोश बैठे थे
@niyazmomin2799
@niyazmomin2799 2 жыл бұрын
Amire muaaviya jannati h
@Mr_nd_0786
@Mr_nd_0786 10 ай бұрын
Jab bolna chaiye tha molana sahab ko jab nahi bole magar baad me bole dono hi Sayed hai kis ki Mane ase dekh rahe the jaise parmadu bamb gerdiya molana sahab ne magar baat to sahi hai hazrat ali ke samne koi bhi khada ho Naa haq wala hi hoga kyu ki mere Nabi s.a.w ka farman hai haq Ali ke sath hai or ye bete Ali ka hai hamesha haq par hai our samne wala Naa haq par hai
@GudduKhan-cu7up
@GudduKhan-cu7up 2 жыл бұрын
Yehlog ki jab ubaidullah bol raha tha tab stage par himmat nahin hui Ab bad me safai de rahe hain
@qadrirazviwould1586
@qadrirazviwould1586 11 ай бұрын
Munh tod jawab to usi waqt ubaidullah ke munh diya hota ,,,,to wo hota munh tod jawab ,,,,
@maazahmadrazvi1585
@maazahmadrazvi1585 2 жыл бұрын
💕
@fahadrazaasjadi3801
@fahadrazaasjadi3801 Жыл бұрын
Bhai Shakir noori sahab ko bich bayan me hi rok dena chahiye tha hazrat Ameer e muawiya رضي الله عنه ke khilaf ek lafz bhi bura bolne nahi dena chahiye tha
@azimnoori1753
@azimnoori1753 2 жыл бұрын
Amire Sunni dawate Islami zindabad
@shahidinetworkkks7982
@shahidinetworkkks7982 2 жыл бұрын
Zindabad
@SalimShaikh-hx6xr
@SalimShaikh-hx6xr Жыл бұрын
Usi waqt bolna jaruri tha jab Ulma hi khamos rahenge to awam ka kiya hoga
@Sanju-y3c
@Sanju-y3c Ай бұрын
Hajrat mai aap se sahmat hu
@rizwannajaf3261
@rizwannajaf3261 2 жыл бұрын
Banu umiya ke ladkon Ne Jo Jo harkatein Ki Hai Sab bataya Jaega chhupaya Kuchh Bhi Nahin jaega or agar koi Harkat Unki Chhupa Raha Hai To Aaj Bhi Banu umiya Se Unka Rishta Hai
@ubaidashrafi1140
@ubaidashrafi1140 2 жыл бұрын
Haye mashallah mashallah dil jeet liya mere bhai haq nhi chupta
@araza1748
@araza1748 2 жыл бұрын
نیم حکیم خطرئہ جان نیم ملا خطرئہ ایمان. اللہ تبارک وتعالیٰ عید اللہ اعظمی کو عقل سلیم عطا فرمائے. آمین
@saddamhussian76
@saddamhussian76 2 жыл бұрын
Maslak e alahazrat zindabad
@abubakaransari8954
@abubakaransari8954 Ай бұрын
سارے صحابہ جنتی ہیں۔
@hari4288
@hari4288 2 жыл бұрын
Obaidullah Khan Azmi Sahab ne Jo bhi kaha vah tarikh ki sach hai
@adilmisbahiofficial4918
@adilmisbahiofficial4918 2 жыл бұрын
Quran, Hadees aur Tareekh me hame kise kitna aur kaha tak follow karna hai ye bhi seekh lo samjh jaoge sab...
@hari4288
@hari4288 2 жыл бұрын
Aap samajhte rahiye Kitna follow aur Kitna samajhna hai.. Ammar (r.a) kou bagee ghro katal karege a hadees haq ahi
@adilmisbahiofficial4918
@adilmisbahiofficial4918 2 жыл бұрын
@@hari4288 Hadees Malum hai mujhe bhi...but aap abhi iska matlab nahi samjh sake, ahle haque ki bargah me haziri dijiye samjh jayenge...Ek hadees aur padh lijiyega :. بَابُ قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: «ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ، وَلَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يُصْلِحَ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ عَظِيمَتَيْنِ»: Dono me kya munasibat hai? Ye bhi...
@hari4288
@hari4288 2 жыл бұрын
Mujhe pata tha kya aap yahi Hadis send karoge agar Sula maula Hasan se Hui thi to fir yazed ko takht per kyon bithaya.. yazeed ko takht per baitha kar khilaf e Sula kyon Kiya
@adilmisbahiofficial4918
@adilmisbahiofficial4918 2 жыл бұрын
@@hari4288 Mujhe bhi pata tha aap yahi baat pesh karenge... Mere pahle reply pe ghaur kijiye aur bas.... 😶
@navaidrazashaikh7242
@navaidrazashaikh7242 2 жыл бұрын
Koi kisi ke peth mein aapke saamne churi bhog raha ho toh uss waqt rokha jata hai churi bhogne ke baad nahi kaha jata hai ki yeh galat hua aisa nahi hona chahiye tha jab ho raha tha tab toh dono ek dusre ka sirf munh dekh rahe the aur mann mein keh rahe the yeh aaj obaidullah ne kaha fasa diya
@mohdasif2231
@mohdasif2231 2 жыл бұрын
Is video aam kro
@sayedraeespeer
@sayedraeespeer Ай бұрын
Obaidullah Azmi hafizullah zindabaad...chehre bata rahe hain halali hai kon kon
@MuchhadaafrozFirozmuchhada
@MuchhadaafrozFirozmuchhada 10 ай бұрын
Ubedulla azmi sahab ne haq farmaya he
@ansarraza5558
@ansarraza5558 2 жыл бұрын
Maslake ala hazrat zindabad
@majidaliqadri6109
@majidaliqadri6109 Ай бұрын
Rasul Ko Dekha To Fir abu Jahal ne. Bi Rasul Ko Dekha था और Rasul e paak Ne फरमाया Jo Ali la Dushman wo Mera Dushman Jisne Ali Ko Gali Di Usne Muje Gali Di Banu Ummayya ke दोर e Hukram me Kon Gali Deta था Kon Gustak hua Khud samj Lo
@abrarchishti7863
@abrarchishti7863 Ай бұрын
Allama shakir sahab ilmi guftagu karte to thik rehta idhar udhar ki baat karne ko mutod jawab nahi kehte
@mohammadsalman8155
@mohammadsalman8155 Ай бұрын
Ubaid Ullah sahab toba karye zada akalmand mad banye had me rahiye