یہ اس وقت بڑا ہی پرسکون ماحول ہوتا تھا جی لوگ ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے تھے اور نہ ہی کوئی اس وقت شور شاربہ ہوتا تھا کیا ہی خوبصورت زمانہ تھا
@chqayyumanwarajnala33812 жыл бұрын
واہ جی واہ بہت خوب بہت ہی خوبصورت اور نایاب ویڈیو ہے جی بہت خوب ماشاءاللہ
@shawaizkeyani2 жыл бұрын
واہ واہ کیا بات تھی اس زمانے کی بہت خوبصورت نظارہ ہے
@sattarbedford2 жыл бұрын
شکریہ آپ کے کمنٹس کا ، بہت پرانی ویڈیو ہیں ، لوگ بدل گئے ، ماحول بدل ، خلوص اور ایمانداری ختم ہو گئی ، صرف یادیں رہ گئی ہیں ، ان شاءاللہ آپ کو مزید ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی