Sir kes chez ki reply poch rahe sorry mujhe yad ni 🤔
@MD-qw6ot14 сағат бұрын
Kachra ridiculous.
@muhammadfarooq-le1kb23 сағат бұрын
اسلام عليكم.. محترم ویڈیو میں گاڑی کم دیکھائی جاتی ھے. ڈیل کے ساتھ ساتھ گاڑی کی صاف اور مکمل ویڈیو بھی دیکھائی جائے.. مہربانی ہوگی.. میری رائے سے اختلاف کا مکمل حق ھے.. فاروق فروم مسقط سے
@carworldzonepk23 сағат бұрын
وعلیکم اسلام پیارے بھای جان بہت بہت شکریہ آپ بہت اہم ہواہنٹ ہے معزرت چاہتا ہوں سر ہمارے پاس جگہ بہت کم ہے عوام کا رش بہت زیادہ ہے لوگ گاڑی جو چپک جاتے ہیں جتنا بھی ہو سکے میں کوشش کرتا ہوں گاڑی دکھانے کی باقی مزید کوشش کروں گا کچھ دن کی بات ہے انشااللہ جمعہ بازار شہر سے باہر لگانے کا پروگرام ہے وہاں پر پورے ڈیسلپن کیساتھ ڈبل کیمرہ سے ویڈیو شوٹ ہو گی باقی سر آپ ٹھیک ہیں اللہ ﷻ آپکو سدا سلامت شادوآباد رکھیں آمیں ❤
@muhammadfarooq-le1kb23 сағат бұрын
@@carworldzonepk اللہ پاک آپ کو بھی سلامت رکھے آمین.. آمین اللھم اجمعین..
@muhammadfarooq-le1kbКүн бұрын
Islam alaikum wa rahmatullahi wa barakatah. Show a clean and complete picture of the car in the video. So that the people sitting outside can also call and buy. I have every right to disagree with my opinion.
@carworldzonepk23 сағат бұрын
وعلیکم اسلام پیارے بھای جان بہت بہت شکریہ آپ بہت اہم بوابنٹ ہے معزرت چاہتا ہوں سر ہمارے پاس جگہ بہت کم ہے عوام کا رش بہت زیادہ ہے لوگ گاڑی جو چپک جاتے ہیں جتنا بھی ہو سکے میں کوشش کرتا ہوں گاڑی دکھانے کی باقی مزید کوشش کروں گا کچھ دن کی بات ہے انشااللہ جمعہ بازار شہر سے باہر لگانے کا پروگرام ہے وہاں پر پورے ڈیسلین کیساتھ ڈبل کیمرہ سے ویڈیو شوٹ ہو گی باقی سر آپ ٹھیک ہیں اللہ جل آپکو سدا سلامت شاد و آباد رکھیں آمیں💕💕💕💕💕💕