Sir test cancel hogya ha ? Test date portal sy remove hogai ha
@KhawarShah-wp4pi6 ай бұрын
Thanks sir
@user-yu9iz7br4j5 ай бұрын
السلام علیکم سر ،براہ مہربانی یہ بتا دیں کہ اردو لیکچرر کامرس کالجز کا پیپر 30 جون کو منعقد ہونا تھا لیکن پوسٹ پون ہو گیا ۔سن رہے ہیں کہ کامرس کالجز کی سیٹیں ختم ہو گئی ہیں اب دوبارہ ٹیسٹ نہیں ہو گا ۔اس کے متعلق مختصر وضاحت فرمائیں ۔کیا یہ افواہ ہے یاپھر سچ ہے ؟ مختصر وضاحت فرمائیں ،شکریہ