ریاست کے خلاف کھڑے ہونے والے افراد کو معاف نہیں کیا جانا چاہیے یہ ملک کے خلاف غداری میں اتا ہے جبکہ پہلے غدار کو کبھی معاف نہیں کیا گیا اپ تاریخ اوٹھا کر دیکھ لیں ریاست اور فوج کے خلاف کھڑے ہونے کو غداری میں دیکھا جاتا ہے جو کام ہمارے دشمن نہیں کر سکے یہ ان لوگوں نے کیا جن لوگوں کو معاف کیا گیا ہے ان کو پاکستان سے معافی مانگنی چاہیے سب عوام کے سامنے تکہ لوگوں کو سبق حاصل ہو
@iq2823Күн бұрын
ماشااللہ۔۔۔۔۔ ! پاکستان کا مستقبل انتہائی تاریک ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپ کو ریاست، اور پاک افواج کی تب یاد کیوں نہیں آتی جب سپریم کورٹ پہ حملے ہوتے تھے؟ جب نوازشریف جیسا گھٹیا شخص چاروں آرمی چیف کیساتھ لڑائیاں کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ جب نوازشریف جیسا گھٹیا شخص مشرف کا طیارہ اغواء کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔ جب ڈان لیکس کیا جاتا ہے اور پھر نوازشریف کے اسی بیان کو انڈیا بطور ثبوت عالمی عدالت انصاف میں پیش کرتا ہے جب سانحہ ماڈل ٹاؤن کیا جاتا ہے جب سانحہ 26 نومبر کیا جاتا ہے؟؟؟؟ اور جرائم کی لمبی داستانیں ہیں۔۔۔ آپ کے پاس دفاع مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔
@iq2823Күн бұрын
یہ آپ کو اتنے مشکل مشکل الفاظ ریاست، حکومت، دفاعِ پاکستان۔ افواجِ پاکستان تب کیوں یاد نہیں آتے جب یہ شریف خاندان جرائم کررہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ اور پھر یہ آپ کس اور کیسی ریاست کی بات کررھے ہیں جو بغیر کسی کا ٹرائل کیے ہی لوگوں کو دو دو سال تک جیل میں ڈال کر رکھے؟؟؟؟ جمہوریت کی باتیں چھوڑیں آپ جانوروں کے معاشرے کی ہی بات بتا دیں۔۔۔ وہاں پہ بھی ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔ لیکن ہماری پیاری ریاست میں ایسا ہوتا ہے ۔۔۔ اور آپ جیسے علمی بدیانتوں، تعصب پسدوں، عقل وشعور اور آنکھوں سے اندھوں کو یہ کبھی بھی غیرآئینی اور غیرقانونی نظر نہیں آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ آپ نے ایک آنکھ جان بوجھ کر بند کررکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اس میں ہمارا کیا قصور؟؟؟؟
@MuhammadAfzal-xk4pcКүн бұрын
I think Mr. Klasara is asking questions and also answering questions instead of letting his guest (Muneeb) answer the question. Klasara way of questions is just to get his point of view acriss instead of listeining his guest
@shahidmaqbool8100Күн бұрын
کلاسرا صاحب بہیت لمبے سوال کرتے ھیں اپ،،،،ادھے سے زیادہ وقت تو کھا ہی جاتے ہونگے
@afaqhasan4584Күн бұрын
He dont give chances to guest speak more, instead he took too much time for himself
@ranafaryad302Күн бұрын
کالسرا صاحب آپ کو اپنے پروگرام کے لیے کوئی غیر جانبدار صحافی نہیں ملتا یا پھر آپ کے اندر عمران خان کی نفرت آپ کو روکتی ھے
@MWaris-u9iКүн бұрын
Naferat ha es ko
@rajamahmood6847Күн бұрын
Clasra is being punished by God. He has imran phobia
@abdulwaheed5825Күн бұрын
Muna the butman Monieb wants to be a judge know.
@abdullahjan8491Күн бұрын
Bhato sy sakht
@m.aghaffar7593Күн бұрын
روف کلاسرا مہمان کو بھی بولنے کا موقع دیا کرو بھئی
@AbeerJan-u4cКүн бұрын
Khuda k waste kisi ache analysts ko bolai iss muneeb ko kia pta ye b analysts h 😂 time waste krdia hamara immature h muneeb