شکر الحمد اللہ اوریا مقبول جان صاحب ان یزیدوں کی قید سے آزاد ہوگیا
@happyhabibi20642 ай бұрын
Alhamdulillah
@عيسى-ع2ج2 ай бұрын
❤ ا
@mubshirislam-xt7rw2 ай бұрын
Welcome back sir
@khurramgujjarchohan67112 ай бұрын
اللہ پاک اوریا مقبول جان صاحب کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 💐
@nasiraalvi4962 ай бұрын
Aaaaamin
@seemirizwan39562 ай бұрын
Aameen
@zurikhan46092 ай бұрын
ameen
@khalilurrehman64912 ай бұрын
Ameen
@ilyaschatha60552 ай бұрын
Ma sha Allah
@ishratsultana68182 ай бұрын
مبارک ہو اور یا مقبول جان رہائی کے بعد آپکے چہرے پر اتنا نور ہے جیسے آپ حج مقبول کے بعد آئے ہیں
@pashapasha12892 ай бұрын
اوریا مقبول جان کے منہ سے اب اپ عمران خان کا نام کبھی نہیں سنیں گے
@ShafiqAlam-en5fiАй бұрын
قوم آپ لوگوں کو ریجیکٹ کر چکی ہے۔۔@@pashapasha1289
@HumairaZulfiqar-y1v2 ай бұрын
اللہ کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے دوبارہ ہمارے درمیان ہیں۔ آپ کیلئے ہمیشہ اواز اٹھائ۔
@allamasikandarnawazgondal28802 ай бұрын
داعی اسلام خطیب اسلام مجاہد ختم نبوت آپکی استقامت کو ڈھیروں سلام
@Hinagardazi.150k2 ай бұрын
شکر الحمدللہ رب العالمین کا اپ رہا ھوے
@adilawan39272 ай бұрын
❤
@SufyanMehboob12 ай бұрын
اوریا صاحب الحمدللہ بہت ٹویٹ کیے آپ کی رہائی کے لیے
@riazahmad64892 ай бұрын
یہ صرف آپکے ٹویٹ کی وجہ سے رہا ھوۓ ھیں ورن سزا موت ھو جاتی
@imranrind4142 ай бұрын
Plze orya jase naik best vloger ko outof country bhejwaen....is mulk se bahir jake khul ke vlog karen...plze
@kamrankhanafridi70802 ай бұрын
❤❤❤❤
@Gèhrîbåtéèñ2 ай бұрын
Mzk bnna Acha BT Kia Woh UN sy mohbhat krty kha Uno bro @@riazahmad6489
@qaisarkhan51582 ай бұрын
@@riazahmad6489 Hahaha Don't say like this
@muzammilbinjaved36782 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہمیں اس مفلوج نظام کو بدلنے کی توفیق نصیب کرے آمین
@PakCurrentaffairs-qn9nq2 ай бұрын
Bahir niklein
@khalidajutt41192 ай бұрын
الحمدللہ آپکو دوبارہ دیکھنا اور سننا نصیب ہوا۔
@Allah99-s8g2 ай бұрын
شکر ہے اوریا مقبول جان کو اللہ پاک نے آزاد ی دی۔پھر سے۔ بہت مس کیا ہم نے ۔اللہ پاک خیریت سے رکھے ۔امین ثم امین❤
@nasirrasheedbukhari53162 ай бұрын
رب تعالیٰ کا شکر ھے آپکو رہائی ملی. آپکو دیکھ کر اسکی ذات پاک کا شکر ادا کرتا ہوں. ان طاغوتی حکمرانوں کے شر سے اللہ سبحان و تعالیٰ سب حق بولنے والوں کو محفوظ فرمائے آمین. ❤❤❤
@muhammadHaneef-t1x2 ай бұрын
اللہ تعالی پاکستان میں ان لوگوں کو طاقتوں عہدے بادشاہیاں نصیب کرے جو پاکستان اور پاکستانیوں کے حق میں بہتر ہیں
@shamamamalik33332 ай бұрын
ظالم حاکم کے سامنے کلمہ حق کہنا عظیم جھاد ھے جو آپ کر رھے ھیں اس راستہ میں آنے والی ہر آزمایش پر آپکو اجر عظیم عطا فرماے۔ امین
@waheedabbas56302 ай бұрын
ماشااللہ خوش امدید اللہ سلامت رکھے❤❤❤
@Kaserzaman2 ай бұрын
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے الحمدللہ
@awaismunir32792 ай бұрын
Ye kis masjid me khutba dete hain ??
@Rana-e7q2 ай бұрын
Also send lanat on those who arrested him ofcourse nani 420 the witch is under them
@syedakmalhussainkazmi64142 ай бұрын
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔ اور اس ملک میں عدل و انصاف قائم ہو۔۔ آمین
@Lee-q8i3l2 ай бұрын
مرد مجاہد جناب اوریا مقبول جان صاحب۔ ماشاءاللہ
@saminasultan87672 ай бұрын
شکر الحمد اللہ ، اوریا صاحب کو خیریت سے دیکھا ۔ اللّٰہ ان کا سایہ صحت تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے آمین ❤
@sajidabbasi8552 ай бұрын
خوش آمدید ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ
@mna97512 ай бұрын
بہت انتظار کیا جناب الحمد اللہ
@346faisal2 ай бұрын
ماشاء اللہ اوریا مقبول جان صاحب کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
@shemo51542 ай бұрын
شکر الحمدللہ اوریا مقبول جان صاحب آپکو آپکی رہائی
@mazherbukhari17902 ай бұрын
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور یا مقبول جان صاحب اپ کو صحیح سلامت دوبارہ اللہ اور اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور قران پاک کو سنا
@SayyabN2 ай бұрын
ملول دل کو ذرا سی راحت آئی آج دیدار نصیب ہوا ہے پیر و مرشد کا او مقبول عباسی جی، آئی مِسڈ یو۔۔
@qamarsajjad20942 ай бұрын
اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ ہمارے لیے علم کا ایک ااسا اور سرمایہ ہیں
@عاصمشاہ2 ай бұрын
آمین آمین آمین ❤
@khurshidnaturopath2 ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین کی مہربانی سے آپ رھا ھو گئے۔اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے اوریا مقبول صاحب ۔
@nailashaheen90712 ай бұрын
ماشاءاللہ اویا مقبول جان صاحب اللّٰہ آپ لو سلامت رکھے آمین بہترین خطبہ ، جزاک اللّہ
@zahoorahmed55692 ай бұрын
شکر الحمد لله،،، اوریا صاحب،، اللہ تعالیٰ نے ظالموں کے شکنجے سے آزادی نصیب فرمائی
@ashfaqahmedkhan8222 ай бұрын
الحَمْدُ ِلله۔اوریا مقبول جان صاحب آپکو سننا اور دیکھنا مجھے اور میرے جیسے لاکھوں افراد کو دلی سُکون و شعور دیتا ہے۔
@ehtishammalik95282 ай бұрын
ماشاءاللہ 💓 سر پہلے جیسے ہی دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں
@shahzadrhassan55182 ай бұрын
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آپ کو❤
@moontabani2 ай бұрын
اللہ کا شکر ہے اللہ تعالیٰ امن و ایمان صحت وسلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@StoryWriter4362 ай бұрын
اوریا صاحب آپ کو دیکھ کر دل سے خوشی ہوئی اب ھم غلامی کی زندگی جی رہے ہیں دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ھمیں سچی آزادی نصیب کرے ۔
@ayzindagi27522 ай бұрын
Ameen,
@farooqhussain86002 ай бұрын
میرےآقاخاتم النبین حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ۔
@Team_Tiger_YT2 ай бұрын
Alhamdulillah Alhamdulillah Oriya sb ko dekh K bht Khushi hui Allah salamat rakhy
@anjumnnisa96882 ай бұрын
سلامتی ہو آپ سب مجاھدین پر اللّٰہ رب العزت کی آمین
@AlvinaNazir2 ай бұрын
راہ حق پہ کھڑے رہنے کا شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@HIVlog-pr4mm2 ай бұрын
شکر الحمداللہ اپ کی رہائی ہوگئی اوریا مقبول جان صاحب اللہ پاک اپ کو تندرستی اور صحت والی زندگی عطا کرے ہم خوش نصیب ہیں نوجوان کہ اپ جیسے لوگوں کا سایہ ہم پر قائم ہے
@mohammadaslam84592 ай бұрын
الحمدللہ اوریا مقبول جان بھائی آپ کو دوبارہ دیکھا
@Fatimapakistani2 ай бұрын
اللہ تعالی کا بہت بہت شکر ہے
@Farooq110Ahmad2 ай бұрын
الحمدللہ اوریا مقبول جان آ پ کو دیکھ کر خوشی ہوئی اللّٰہ آ پ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین
@gfxeffects2 ай бұрын
شکر ہے اللہ نے یزید کی قید سے نجات فرمائی سچ کی آواز سننے کے منتظر تھے۔
@yousafmumtaz22272 ай бұрын
❤ ماشاء اللہ ❤ الحمد للّٰہ رب نے آپ کو سرخرو فرمایا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
@SadiaNour-j6l2 ай бұрын
الحمدللہ ۔اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین۔۔
@sarimshahid33212 ай бұрын
Allah Tallah apny tamam haq or such per khary rehny walo ki hifazaat fermay Ameen
@mehboobelahi95172 ай бұрын
الحمد للہ اللہ کے آگے شکر ادا کرتے ہیں کہ دوبارہ جلوہ افروز ہوئے ہیں الحمدللہ ❤🤲🤲🇵🇰🌷💐
@aslammirza27712 ай бұрын
❤
@technicalrashidvlogs63072 ай бұрын
سچے اور محب وطن پاکستانی ہمارے سامنے ہے شکر ہے اللہ کا اپ رہائی پا کر ہمارے سامنے ائے اللہ تعالی اپ کو لمبی اور صحت والی زندگی دے❤
ماشاء اللہ اوریا مقبول جان سر آپ کی جرت اور استقامت کو سلام عمران خان صاحب زندہ باد
@mutloobali85342 ай бұрын
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اللّٰہ تعالٰی عافیت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین جزاک اللّٰہ خیرا ۔ والسلام
@malikishaq7455Ай бұрын
الحمد للہ اللہ پاک کا شکر ہے اللہ پاک اپنا فضل و کرم رکھے امين ثم آمین یا رب العالمین
@nomanraza79422 ай бұрын
اورجان ساحب اپکی اوز سن کر دل باغ باغ ہو گیا اللہ جل شانہ آپکی حفاظت فرمائے آمین
@marshallma35152 ай бұрын
مبارک ہو اور یا مقبول جان رہائی کے بعد آپکے چہرے پر اتنا نور ہے جیسے آپ حج مقبول کے بعد آئے ہیں.شکر الحمد اللہ. (للہ ھم سب کو جنت الفردوس میں اکٹھا کریں آمین)
@medicaldoctor26132 ай бұрын
اوریا صاحب رہائی مبارک ہو
@UllulAmar2 ай бұрын
Alhamdulillah we can see Orya Maqbool Jan delivering Friday Sermon ......
@sayedshahrome41562 ай бұрын
آللہ ھم سب کو جنت الفردوس میں اکٹھا کریں آمین
@TahirKhan-ps7tgАй бұрын
Ameen Suma ameen
@TahirKhan-ps7tgАй бұрын
MashAllah SubhanAllah MashAllah Allah Pak apk naqsh e qadam par har Pakistani KO chalnay ki taufeeq Atta farmae ameen Suma ameen.
@nosheenrizwan48202 ай бұрын
Alhamdulillah ....Allah apki hifazat kry apni Amaan main rkhy Ameen
@rabiausmani48832 ай бұрын
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اوریا صاحب اپ پاکستان کا اثاثہ ہیں
@fayyazfiaz94802 ай бұрын
الحمد اللہ اللہ نے آپ کو دوبارہ ہم لوگوں میں واپس لایا
@mianalirazajhandeer85482 ай бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤
@khalidajutt41192 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے لمبی زندگی سحت تندرستی والی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲
@kazishujauddinsiddiqui57992 ай бұрын
اوریا مقبول صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے، صحتمند رکھے۔ آمین
@rafiqhykhan44082 ай бұрын
السلام اللہ آپ کو وریا مقبول جان صاحب لمبی زندگی اور صحت نصیب فرمائے آمین
@ALIjee-eo7ch2 ай бұрын
اللہ پاک کا شکر ہے اللہ نے آپ کو دوبارہ زندگی دی لوگوں کو سہچ سے آگاہ کر سکہں آمین 🤲🤲
@AwaisAli-vy7hq2 ай бұрын
اوریا مقبول جان صاحب اللہ آپ کو اپنی حفظ و اماں میں رکھے آمین ❤
@عيسى-ع2ج2 ай бұрын
آپ نے بہت قربانی دی حق اور سچ کے لئے اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین آمین آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abubakar41662 ай бұрын
Shukar hai Allah pak ka ❤
@hafeezahmed26262 ай бұрын
Shukar he Allah ka ...........Allah lambi Umar dy or Khush raho Ameen....
@AZShah-lh5pp2 ай бұрын
Allah Tallah apko apni amaan main rakhay Ameen ❤️ we missed you may Allah bless you Ameen ❤️
@numairnumair18212 ай бұрын
ALLAH ❤❤❤app or haq k raaste pay jo 2st khre hain sb ko apne hifz o amaan may rkhe,Ameen❤❤❤
@m.maqsoodalam95512 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اوریا مقبول جان کو صحت دے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ❤
@CHMOAZAHMED2 ай бұрын
Orya sir Allah pak apko dono jahano ma Nusrat atah farmye....
@fhshah632 ай бұрын
اسلام علیکم ۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ۔ آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین ۔
@InsafInsaf-x8m2 ай бұрын
ویل کم اوریہ مقبول جان صاحب ، اپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، اور اپ کو بہت مس کر رہے تھےاور دعا بھی ، الحمدللہ کہ اللّٰہ پاک نے اپ کی حفاظت کی ❤❤❤❤❤
@AbdulMajid-vl3vc2 ай бұрын
خداوند کریم اپنے حفظ و امان میں رکھے
@tabarakabbasi24172 ай бұрын
اللہ کا شکر ھے اوریا مقبول جان ہمارے درمیان ظالموں کی قید سے رہا ھو کر موجود ھیں
@shahidiqbal11022 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ آپکو ثابت قدم رکھے آمین ثم آمین
@mohammadyousaf21952 ай бұрын
مبارک ہو اور یا مقبول جان رہائی کے بعد آپکے چہرے پر اتنا نور ہے جیسے آپ حج مقبول کے بعد آئے ہیں.شکر الحمد اللہ.
@IlyasChattha-o9r2 ай бұрын
اللہ پاک آپنے حفظہ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@MuhammadIqbal-bw3ug2 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤ سر آج آپ کو دیکھ کر دل 😍 کو بہت خوشی اور سکون محسوس ہوا ہے کہ چلیں حق اور سچ کی فتح ہوئی ہیں
@saleemakhtar25702 ай бұрын
اللہ کریم أپ کو شاد و أباد رکھے۔ أمین
@MuhammadJahangir88-h4r2 ай бұрын
❤❤❤اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ الایمان میں رکھے آمین
@AbdulRehman-jk1pc2 ай бұрын
We love you Orya Maqbool Jan Sahib and very happy to see you.
@tanveerkhaki61262 ай бұрын
ALLah pak ap ko lumbi hayat dy or ap hum jasy logoon ka eman taza krty rahoo ap ko jo qeed bund takieef mili us ka agr Allah pak dy ga Ameen
@sarwatnazir43072 ай бұрын
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ھوں❤
@mnawaznawaz41312 ай бұрын
اوریا مقبول جان صاحب آپ بالکل درست فرما رھے ھیں ھم آپ کے موقف کی تائید کرتے ہیں ،،،،،،،،
@hussainafridi46762 ай бұрын
اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے
@khalidhussain35602 ай бұрын
شکر الحمدللہ شکر الحمدللہ شکر الحمدللہ اور یہ مقبول جان اپ ہمارے درمیان ائے
@shahidalmani80762 ай бұрын
Allah pak apko apni hifzo aman main rakhy.Ameen
@MuhammadIqbal-bw3ug2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اوریا مقبول جان صاحب اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر ظالم اور ظلم سے محفوظ رکھے آمین ثم امین
@SajidAli-e7r3m2 ай бұрын
اوریا مقبول جان کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤
@MuhammadIbrahim-z6r2 ай бұрын
جبر کے خلاف حژینی کردار حسینیت زندہباد. . . . . . .
@khurshidahmed20112 ай бұрын
سر اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین اور رہائی مبارک ہو ، اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو بھولتا نہیں ہے اور وہ آزمائش میں بھی پیاروں کو ڈالتا ہے
@saniairfan7202 ай бұрын
شکر الحمدلاللہ آپ رہا ہوئے۔ اللّٰہ آپکو لمبی عمر دیں۔ اور ظالموں پر عذاب نازل کریں
@ArmanBaloch-k3t2 ай бұрын
Alhamdulillah Allah Pak aap ko apne hifz O Aman mein rake
@muhammadazam1655Ай бұрын
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو سلامت رکھے لمبی عمر عطا فرمائے ناموس رسالت کے لئے آپ قربانی کو قبول فرمائے اور آپ کو ثابت قدم رکھے آمین
@iftikharelec2 ай бұрын
شکر الحمد اللہ ، اوریا صاحب کو خیریت سے دیکھا ۔ اللّٰہ ان کا سایہ صحت تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے آمین.
@asadmarkt61712 ай бұрын
اوریا صاحب آپ کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئ۔❤
@mirwani7862 ай бұрын
الحمدللہ ۔ رب العالمین کی کرم سے آپ کو رہائی ملی ہے ۔ اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین