جو پاکستان بنانے کے خلاف تھے یہ نام نہاد علماء اب وھی پاکستان پر قابض ہو چکے ہیں
@MuhammadHassan-cx8mc2 ай бұрын
چیف جسٹس نے مبارک ثانی کیس پر فیصلہ میں شامل تمام متنازع پیراگراف کو واپس لے لیا اور اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔
@AbbasMalik-pu1yx2 ай бұрын
قادر کے کاروبار نمودار ھو گیے !!! جتنے تھے سب کے سب گرفتار ہو گیے
@yoriichitsugikuni84142 ай бұрын
Islam Ahmadiyyat Zindabad❤
@amtuldali2 ай бұрын
قران کریم کو مانتے ہی نہیں۔نہ اسکی تعلیم پر عمل کرتے ہیں۔
@tayyabanaheed8422 ай бұрын
InshaAllah khuda tala in sb ko Apni pakad mein lega
@ahmadtariq34302 ай бұрын
امام احمد بن حنبل نے فرمایا ہر طالبعلم کے لیے لازم ہو کہ وہ مدرسے میں دینی تعلیم کے ساتھ کوئی ہنر بھی سیکھے ورنہ اسے داخلہ مت دیں بادشاہ نے وجہ پوچھی تو فرمایا اگر ہنر سیکھا تو ہنر بیچیں گے نہیں تو دین بیچیں گے
@ahmadtariq34302 ай бұрын
رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ؟ میری امت پر ایک زمانہ آئے گا جب علماء کی پہچان اچھے لباس سے ہوگی قرآن کی پہچان قرات ہوگی. عبادت صرف ماہ رمضان میں ہوگی. جب ایسا ہو گا - تو میری امت پر ظالم بادشاه مسلط" ہوں گے انکے پاس نہ علم ہو گا نہ حلم اور نہ رحم۔۔ بحار الانوار جلد 22 ص 454
@Hear8y2 ай бұрын
مذہبی منافرت ان کے نزدیک اس وقت ہوتی ہے جب کوی حکومتی یا عدالتی شخصیت کو نشانہ بنایا جاے لیکن اگر یہی اوریا مقبول یا اسطرح کے دیگرمذہبی مچھندر احمدیوں کے خلاف نفرت پھیلاتے ہیں تو کوی جرم نہیں گنا جاتا
@munawerahmad66602 ай бұрын
❤❤
@pakeezavillage.92992 ай бұрын
👍🇵🇰🇩🇪
@MR-jm3nz2 ай бұрын
اس ٹھکانے پر پہنچ گیا ہے جو اس کی اصل جگہ تھی کسی مولانا صاحب سوال کیا کہ آپ کا جماعت اسلامی سے کیا اختلاف ہے مولانا صاحب نے جواب دیا کوئی بڑا اختلاف نہیں ہے چھوٹا سا اختلاف ہے وہ یہ کہ جماعت اسلامی اپنے نام کے ساتھ لفظ اسلامی کاٹ دے کیونکہ ان کا کوئی کام اسلام کے مطابق نہیں ہے ان کرتوتوں کے بارے میں یو ٹیوب پر مولانا مودودی صاحب کے صاحب سید مودودی صاحب کا پروگرام دیکھ لیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا ان شاءاللہ