اتنی خوبصورت گفتگو کہ دل کرتا ہے یہ کبھی ختم نا ھو۔
@AliAli-dv7mn7 ай бұрын
اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا پھر جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا اور دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔ اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟ اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟
@zakig85886 ай бұрын
Mry ghr k pas hoty mujy kal maloom huwa😂
@simpleguy39716 ай бұрын
پاک کا مستقبل ابھی پہلے 2024 سے 2026/27 تک پہلے عمران دوبارہ حکمران بنے گا اور پاکستان کا نظام سیکولر ہوجاے گا اور کشمیر آزاد ریاست بنے گا ۔۔۔۔ اور شاید اسرا٭٭٭ئیل کو بھی تسلیم کیا جاے گا اور ایٹم بم بیچ دیا جاے گا پھر 2026/27 سے 2030 کے دوران ایک ہری آنکھوں اور گھنی داڑھی والا مجاہد فوجی بغا--وت کرکے سب کرپٹ جنرل سیاستدان صحافی جج بیوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پاک کو پرامن خوشحال ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ۔۔۔ اور پھر غز--وہ ہند ہوگی
@pinkrose89417 ай бұрын
اللہ ایسے قیمتی اور خوبصورت بزرگوں کو سلامت رکھے۔آمین ثم آمین
@zebamuteeullah4957 ай бұрын
Ameen sum Ameen. Precious gems
@pivsports6 ай бұрын
Ameen
@gulzaibbajwa88965 ай бұрын
Ameen
@madeinpakistanurdu7 ай бұрын
الله اکبر۔ میں آنکھوں میں آنسو لے کر میں مدینہ منورہ کی طرف جانے والے راستے پر یہ سن رہا ہوں۔۔ الله تعالٰی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 💯
@sabhaameen87356 ай бұрын
ASSALAMU ALY KUM ... A'ameen ya rabb...
@hamzasattar23026 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامتی دے ،اور بلاوے کے منتظر لوگوں کی حاضری کی دعائیں کیجئے گا ،روضہ رسول پر سلام دیجئے گا ،اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ،
@ayan62406 ай бұрын
Assalamua'Alaikum Bhai ham jeso munazir ko yad rakhyega plz duauo may ..boht dil karta hay k Allah ka bulawayo ajaYe
@hashimr51066 ай бұрын
❤
@usamaasad16946 ай бұрын
😊😊
@razzaqabdur46057 ай бұрын
پاکستان کی مستقبل کے بارے میں پر امیدی کے اظہار پر آپ تعریف کے مستحق ہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو مزید مثبت فہم عطاء فرمائے ۔۔۔ آمین ۔۔
@St-rl1pv3 ай бұрын
لاکھوں کروڑوں درود و سلام میرے آقا احمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر❤❤❤ اے اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو خراسان سے نکلنے والے لشکر میں شامل کر آمین
@waseemqadri13192 ай бұрын
Aammeen
@asifkhokhar407012 күн бұрын
Ameen
@imranjilani7 ай бұрын
سبحان اللہ ۔۔۔ یہ پروگرام صرف حالات حاضرہ پر نہیں بلکہ پوری متاعِ حیات کیلئے ہے
تر آنکھوں سے دیکھی یہ قسط مگر ایمان مزید مضبوط ہوا کہ مدد انیوالی ہے انشاء اللہ
@mrafiq84487 ай бұрын
ایسے لوگوں کی اللہ صحبت نصیب فرمائیں ۔امین یا رب العالمین ۔
@AliAli-dv7mn7 ай бұрын
اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا پھر جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا اور دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔ اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟ اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟
@Ashrafkhan-j1f6 ай бұрын
Kisliye jhoot phailane ke liye?
@asifkhokhar407012 күн бұрын
MashaAllah Allah pak app ka saya hamary siro peh qaim rakhay.Ameen
@jaysonpaints17 ай бұрын
اللھم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمد و علیٰ آلِ سیدنا و مولانا محمد و بارك و سلم و صلِ عليه 🌺
@WaqarButt-oz7xu6 ай бұрын
بہت علم ودانش اور روحانیت سے بھر پور نصیحت امیز محفل الله پاک جزاے خیر عطا۔فرماے مومن اور مسلمان کا فرق جسکی جستجو تھی سمجھ اگیا
@ahadkhan91957 ай бұрын
اس وقت کا ولی اللہ اللّہ تعالیٰ حضرت کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@viqarraja40227 ай бұрын
Great interview. Got some wise advises out of it.
@alvinakhan57836 ай бұрын
Ameen Ya Rabul Alameen
@RizashButt816 ай бұрын
ماشاءاللّٰہ جزاک اللّٰہ دل باغ باغ ہو گیا ۔ اللّٰہ عزوجل آپ لوگوں کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔ اور ہم سب کو نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کا دین تخت پر لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Orya Saab please keep inviting Baba Irfan ul Haq for such conversations that touch our hearts, especially in this difficult period of Pakistan's history. May Allah reward you immensely for keeping our hopes alive and guiding us ❤
@aliraza31927 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ کیا واعظ ہے دلوں کے اندر سراہیت کرنے والا واعظ ہے
@MehrAli-p3y7 ай бұрын
اللھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️
@killer-tl1gn3 күн бұрын
ماشاءاللہ جی سبحآن اللہ بہت ہی عمدہ خوبصورت اعلئ بہترین اور بہت کچھ جو لفظوں سے بیان نہیں کیا جا سکتا اس قدر خوبصورت گفتگو ماشاءاللہ
@IftikharHussain-sg7rz7 ай бұрын
صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@hsc11007 ай бұрын
It has now confirmed that PK army is not loyal towards People of Pakistan or idea of Pakistan, this army has always been remain part & parcel of “Royal British Army” so after August 1947, PK army is converted into “Loyal British Army”. All traditions, culture, ranks, & training modules of PK army are the same as these were in the regime of “Royal British Army, but unfortunately financial & moral corruption within the officer’s ranks of PK army, has made this force as mafia or gang of vultures. Shame on corrupt Generals of PK army.
@kidsvlogs1626 ай бұрын
MashaAllah.... Allah aisy buzargo ka saya hamary mulk pr salamat rakhy.. Ameen Ye Allah ke rehmat hain hm pr..😢
@majidtoor77997 ай бұрын
سبحان الله۔مولا کریم ان عظیم ھستیوں کاا سایہ ھمارے سروں پر ھمیشہ قاءم رکھ
@waseemqadri13192 ай бұрын
Aammeen
@shanam28332 ай бұрын
Aameen🤲🤲🤲
@kitticat48236 ай бұрын
Subhanallah kia KHUBSOORAT LOG HN YE KESA KHUBSOORAT YAQEEN HY AAP DONO KI UMER DARAZ HO ALLAH SEH AT OR TANDURUTI WALI ZINDAGI ATTA Frmaye AMEEN YA RABBALALAMEEN♥️♥️♥️
@fazalmahmood16257 ай бұрын
ماشااللہ دونوں درویشوں کی باتیں سنی دل کو سکون ملا اللہ عمر وں برکت دے آمین
@TehminaNaz7 ай бұрын
مجھے بھی یہ دونوں بہت اچھے لگتے ہیں
@AliAli-dv7mn7 ай бұрын
اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا پھر جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا اور دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔ اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟ اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟
@tenajan7 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اسلام اور مسلمانوں کو ان درویشوں سے محفوظ رکھے۔۔
@mombo12117 ай бұрын
App kee Nazar kamzor hay@@tenajan
@azharhussain65896 ай бұрын
آ پ کونسا فلسفہ بیان کرنا چاہتے ہیں؟ پہلے تولو پھر بولو@@tenajan
@muhammadzahid11002 ай бұрын
مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ💚 اللّٰه رب العزت عزوجل ﷻ اپنے محبوب و حبیب خاتم النبیین ﷺ کے صدقے نظر بد سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
@muhammadiqbalashraf58787 ай бұрын
بہت خوب،دل کی گہرائی میں اترنے والا لیکچر، اللہ سبحان تعالئ آپ دونوں کو سلامتی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@AliAli-dv7mn7 ай бұрын
اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا پھر جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا اور دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔ اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟ اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟
@sabhaameen87356 ай бұрын
ASSALAMU ALY KUM A'AMEEN YA RABBULALAMEEN ALHAMDULILLAH TABARAK ALLAH MASHA
@nabidadkhan28566 ай бұрын
It was the best programme I have ever watched. Jazakallahu Khair ❤❤❤ Aap dono buzargawaroon sey duaoon k darkhwast hey. Allah Paak Apni Rahmat Hamesha aap par Nazil Farmaye. AMEEN SUMA AMEEN
@afsarbaig41657 ай бұрын
ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت، پراثر اور قابل تقلید گفتگو ہے ۔ ۔ سبحان اللہ
@ashrafdost98757 ай бұрын
اب تک کا سب سے بہترین انٹرویو۔ایک دفعہ سن لیا۔ دوبارہ سننے کی آرزو ہے۔
@hazfaaltaf84136 ай бұрын
G
@hasanabbas91657 ай бұрын
ماشااللّه ۔جو اللہ کو مانتا ہے مسلمان جو اللہ کی مانتا ہے مومن ۔۔ماشاءاللہ اپ کی گفتگو میں فصا حت بلاغت ہے
@RakhshindaNajam7 ай бұрын
الله پاک اپ دونوں معززين كى سرپرستی ميں ہميں نيا پاکستان عطا فرماے
@AzraSajid-f6t7 ай бұрын
Ameen
@rajaali-nz8jv6 ай бұрын
AMEEN SUMAMEEN
@tariqkhokhar77382 ай бұрын
آن دونوں نے ساری زندگی ابلیسی نظام حکومت کی ترویج نوکری میں گزار دی اور اب اپنے ریٹاہرڈ ھونے کے بعد ؟! اب آپ اوریا مقبول صاحب امت محمدیہ کے علاج کو صوفیازم کے تڑکے سے شروع کروا کر؟ خلافت راشدہ کی بنتی نیو ایکسٹینشنوں پاکستان افغانستان کے راستے کو مزید الجھانے واسطے؟ اپنے لارڈ آف انگلینڈ ویٹیکنز کے مذھب؟ انٹر فیتھ کے شیطانی راستہ کبالہ جادو کشف کے سارے خداوں کی عبادات پر موڑ رہے ھہیں۔ بطور دجالی مذھب انٹرفیتھ جو کمبینیشنز آف کبالہ ؟ کالا جادو صوفی ازم عقیدہ واحدت الوجود عمرانڈو یوتھیا چوتیا لوطیا پٹواری عوام کا علاج کرنے واسطے عوام کو صوفی ولی اللہ عمران نیازی کی کامیابی واسطے ساری روحانی طاقتوں کو اوریا جان مقبول نے لگوا دیا ھے۔ انا للہ و انا علہ راجعونo
@theimaginativegirl5597 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ کی باتوں سے ایک نئی امید ملی ہے پاکستان کے لیے ۔آپ کا یہ یقین ہم پر (نوجوانوں ) پر نیا حوصلہ ملا شکریہ اوریا اور عرفان صاحب 😊
@AliAli-dv7mn7 ай бұрын
اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا پھر جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا اور دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔ اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟ اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟
@simpleguy39716 ай бұрын
ابھی پہلے 2024 سے 2026/27 تک پہلے عمران دوبارہ حکمران بنے گا اور پاکستان کا نظام سیکولر ہوجاے گا اور کشمیر آزاد ریاست بنے گا ۔۔۔۔ اور شاید اسرا٭٭ئیل کو بھی تسلیم کیا جاے گا اور ایٹم بم بیچ دیا جاے گا پھر 2026/27 سے 2030 کے دوران ایک ہری آنکھوں اور گھنی داڑھی والا مجاہد فوجی بغا--وت کرکے سب کرپٹ جنرل سیاستدان صحافی جج بیوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پاک کو پرامن خوشحال ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ۔۔۔ اور پھر غز--وہ ہند ہوگی
@FarooqiAseels2 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالی آپ کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
@zulfiqarmahmood80157 ай бұрын
واہ، سبحان اللہ، کیا ہی بہترین، خوبصورت، روحانی پروگرام تھا یہ آپ کا آج.
@MohammadYousif-u7e2 ай бұрын
Allah pak donon ko lumbi umer atta farmai ameeen
@MehrAli-p3y7 ай бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ❤ صل علی سیدنا حبیبہ محمد ❤
@Elsa-i9u24 күн бұрын
ALLAHU AKBAR..SUBHANALLAH..aur ALHAMDULILLAH keh hamain ALLAH s.w.t ne aise buzurg ata kiay.This podcast brought tears to my eyes a number of times.Simply Beautiful! Loved n enjoyed every moment..n learnt so much..Hope n pray from the core of my heart…that I can become a better Muslim n a better human being.May ALLAH s.w.t accept my tauba n forgive my sins..Aameen
@umerkhitab61287 ай бұрын
ماشااللہَ اللّٰہ پاک آپ دونوں کولمبی عمر تندرستی اور صحت عطا فرمائے آمین❤❤
@muzammalrauf98077 ай бұрын
ماشاء اللہ ۔ سبحان اللہ ۔ اوریا صاحب بیان سن کر دل میں عجیب سب کرنٹ دور رہا ہے اور ایمان کی تازگی اور شکرگزاری کا سرور محسوس ہو رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں امت محمدصلی اللہ علیہ واسلم میں پیدا فرمایا۔
@K_G19647 ай бұрын
محترم جناب اوریا مقبول جان صاحب آپ کا پروگرام دیکھ کر اپ کو سن کر دل کو بہت تسکین اور اطمینان حاصل ہوتا ہے دعاگو ہوں ارحم الراحمین آپ کو طویل عمری کے ساتھ صحت اجلا عاملا کاملا عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
@AliAli-dv7mn7 ай бұрын
اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا پھر جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا اور دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔ اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟ اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟
@MOHAMMADYOUSAFSYEDКүн бұрын
❤ماشاءاللّٰه❤ بہت اعل٘ی گفتگو اور پیاری باتیں سننے کو ملیں
@muneebkhan42127 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست بیان ہے دل میں اترنے والا ❤❤🌹🌹💖💖🌷🌷👍👍👍
@kausernaseem44848 күн бұрын
❤ماشااللہ سبحان اللہ اللہ پاک بابا جی کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرماے
@tasbiarehman52167 ай бұрын
بابا عرفان الحق کا انٹرویو بھترین معلوماتی تھآ شکریہ اوریا مقبول جان صاحب
@drimrankhansofficialyoutub6732Ай бұрын
Inshaallah will follow true Islam.... Allah o AKbar.....
@AbdulhananAbdul-h4y7 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم الحمدللہ سبحان اللہ
@saifiiuiАй бұрын
May Allah give both of you a good healthy life. Aur Allah pak humein b deen ki samjh aur Asaanian farmaeye. Ameen
@malikramzankhakhadv7 ай бұрын
بابا عرفان صاحب سے ملنے کا مجھے بڑا اشتیاق ہے اللہ سبب بنا دے
@NoorKhan-tc6he7 ай бұрын
انشاللہ
@imranrajput85433 ай бұрын
آمین @@NoorKhan-tc6he
@csstv48392 ай бұрын
عرفان صاحب سے ملاقات کس طرح کی جا سکتی ہے.....
@artificialintelligence94036 ай бұрын
سلام سلام سلام ۔۔۔ بہت ہی پیارا بیان اللّٰہ آپ دونوں حضرات کو خوش و سلامت رکھے ۔۔۔ سلام قول من رب الرحیم @
@IftikharHussain-sg7rz7 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر استغفر اللہ
@saadathussain251412 күн бұрын
اللہ تعالٰی نے نے ہمیں صوفیاء اللہ تعالٰی کا انعام ہے الحمدللہ رب العالمین
@mussaratshaheen34127 ай бұрын
Orya sb, you are recording history for future generations, many thanks, regards
@MehboobAliSaiyed-f4c5 ай бұрын
سبحان االلہ ۹پ کے بیانات سے بہت شوقین ملا اللہ حومما خیر
@obaidbaig34057 ай бұрын
سبحان الله ماشاءاللہ الله تعالے apko dono jahan ki bhalaian ata farmay
@alirehman19376 ай бұрын
A great post life changing dialogue very impressive wisdom words to remember and practice ma Sha Allah iong live precious Baba's
@simplecooking82347 ай бұрын
سبحان اللہ اوریہ صاحب جزاک اللہ ، بہت خوب تاثیر والی نشست، دل سے شکر گذار ہوں امید ہے کہ ایسی فکر انگیز محفل سننےکا موقع ہمیں دوبارہ بھی ملے گا
@haroonshaikh50114 ай бұрын
ما شاء الله سبحان الله بابا جی اوریا جی اللہ آپلگوں کی عمر دراز کرے
@kareembukhsh55717 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@nazakatalisoomro27966 ай бұрын
سبحان اللّٰه ۔بہت خوب، بہت ہی روحانی محفل ،روحانی باتیں سن کر دل کو قرار اور روح کو تسکین حاصل ہوئی۔اللًٰه سبحانهٗ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ۔سلامتی و خوشحالی عطا فرمائے ۔آمین۔
@TheBosS07867 ай бұрын
مقبول جان صاحب اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین
@sukhbaanto84167 ай бұрын
بابا جی کا سایہ شفقت و رحمت ہم سب پر تا دیر قائم دائم رہے صحت سلامتی اور خیر والی زندگی ہو آمین
ماشاء اللہ۔اللہ پاک آپ دونوں کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین۔
@mrs.sultanariazqazi13746 ай бұрын
صلي الله عليه وآله وصحبه وبارک وسلم سبحان اللہ ماشاء اللہ الحمد للہ بہت هي بھترين پروگرام روح تک سرشار ھو گئَی
@khawajajaved85377 ай бұрын
MashaAllah Alhamdulillah Allah pak darjat baland farmay Ameen
@Nusman507 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت آور لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ کاش میں زندگی میں وہ وقت دیکھ پائوں جب مسلمانان پاکستان ، پاکستان کو وہاں لے جائیں جیسا آپ حضرات نے فرمایا ۔ آمین ثم آمین
@zenir27257 ай бұрын
ان شااللہ، ہم دیکھیں گے
@muhammadakramchaudhary2882 ай бұрын
ایک۔سںبق آموز اور منفرد محفل یا مباحثہ میں شرکت کا موقع ملا۔ بہت مزہ آیا ۔اللہ کریم ایسی بزرگ ہستیوں کی قدر و منزلت میں مزید اضافہ فرماۓ ۔ آمین
@imransajan12987 ай бұрын
Inshalla Pakistan zarur kamyab hoga aj Dil ko sakun mila Allah AP ko sehat dy or hamesha apni rahmton k say man rakhy ameen
@simpleguy39716 ай бұрын
پاک کا مستقبل: ابھی پہلے 2024 سے 2026/27 تک پہلے عمران دوبارہ حکمران بنے گا اور پاکستان کا نظام سیکولر ہوجاے گا اور کشمیر آزاد ریاست بنے گا ۔۔۔۔ اور شاید اسرا٭٭٭ئیل کو بھی تسلیم کیا جاے گا اور ایٹم بم بیچ دیا جاے گا پھر 2026/27 سے 2030 کے دوران ایک ہری آنکھوں اور گھنی داڑھی والا مجاہد فوجی بغا--وت کرکے سب کرپٹ جنرل سیاستدان صحافی جج بیوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پاک کو پرامن خوشحال ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ۔۔۔ اور پھر غز--وہ ہند ہوگی
ماشاء الله آپ نے امید کی نئ کرن دکھائی ہے الله آپ لوگوں کو صحت وبرکت کے ساتھ سلامت رکھے اور ہم سب کی مشکلات دور فرمائے آمین🎉🎉🎉
@Shahzeb-mz6yc7 ай бұрын
Bhut Khushi 2nóo KO akhta dekhkr.allah Pak Salmat rakhe ♥️
@ramzanayyubi39765 ай бұрын
السلام علیکم ❤❤❤❤❤❤ منہاج یونیورسٹی تصوف ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کی سعادت حاصل کرچکی ہے. عشق الہی کی خیرات تقسیم کی جارہی ہے
@pervezzaki30087 ай бұрын
SubhanAllah what a blessed person.
@aamerrana5783Ай бұрын
JazakAllah khairan very informative.
@masroorkazmi70287 ай бұрын
Kya aankhon ka apni haal kahoon... Ye Darya ultey behtey hain... SubhanAllah... Extremely impressiv Dialogue... Heart warming. An eye opener for our upcoming generation... Keep it up please. 🎉❤🙏
@simpleguy39716 ай бұрын
پاکستان کا مستقبل: ابھی پہلے 2024 سے 2026/27 تک پہلے عمران دوبارہ حکمران بنے گا اور پاکستان کا نظام سیکولر ہوجاے گا اور کشمیر آزاد ریاست بنے گا ۔۔۔۔ اور شاید اسرا٭٭ئیل کو بھی تسلیم کیا جاے گا اور ایٹم بم بیچ دیا جاے گا پھر 2026/27 سے 2030 کے دوران ایک ہری آنکھوں اور گھنی داڑھی والا مجاہد فوجی بغا--وت کرکے سب کرپٹ جنرل سیاستدان صحافی جج بیوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پاک کو پرامن خوشحال ترقی یافتہ ملک بنا دے گا ۔۔۔ اور پھر غز--وہ ہند ہوگ
@shaikhafsa36402 ай бұрын
Zazakallah
@hussainiqueen5726 ай бұрын
ALLAH KI KITAB OR USWAY HASNA HI MOMIN KY LIY SARMAYA HIYAT HY❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ALLAH OR ALY RASOL KI ETA AT HI ABDI HIYAT HY❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Abdulwaheed-el4kh7 ай бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
@anwar76866 ай бұрын
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah. Allah SWT ham sab se Razi Ho Jain. Ameen
@abdulqayyum30257 ай бұрын
May Allah bless on Orya maqbool shb and live long
@shamazaidi19906 ай бұрын
InshaAllah summa InshaAllah Allah pak hamain daikhna naseeb farmain
@AbdulhananAbdul-h4y7 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@EjazA-zn1uk6 ай бұрын
جدید جوان, جدید علم اور جدید سہولتوں کی موجودگی میں جلد اللھ کو پہچان سکتا ہے اور اپنے اندر موجود انسان کو پہچان کر اسے سب انسانوں سے زیادہ طاقتور بنا سکتا ہے.
@suhailakhtar27247 ай бұрын
Subhan Allah and masha Allah. May Allah bless you all. Aameen.
@naeemulghani27044 ай бұрын
Excellent! Ma Shaa ALLAH!!!
@ZubairKhan-my6ve7 ай бұрын
انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
@ahmedsahib85517 ай бұрын
Mashallah Allah Pak ap dono KO Salamat rakhain bohat faida howa sun kr Meri tamam doston se apeel Hai K aik bar zaroor sune bohat faida hoga inshallah
@azammuhammad28957 ай бұрын
Sub’haan’ALLAH
@solutionplus19165 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ❤❤❤❤❤
@muhammadnasirnasir40657 ай бұрын
الحمدللہ، جزاک اللّٰہ خیر
@pakistanmerahay7 ай бұрын
اللہ کریم ان دونوں بزرگوں کو صحت تندرستی اور رحمتوں برکتوں والی لمبی عمر دے کہ ان کی باتوں اور مشوروں میں بڑا وزن ہے 🌷🌹
@AICREATION1487 ай бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ
@NasirShah-rp8ufАй бұрын
اسلام عليكم صباح الخير والنور والسرور والفل المنثور مرحبا آپ کی گفتگو سن کر دل روشن ہو گیا اور حضرت نوح علیہ السلام کا سنتے ہی آنکھوں سے آنسو نکلنا شروع ہو گئے جزاکم اللہ خیرا بھائی اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین الہی آمین آپ کا بھائی ناصر شاہ حسین شاہ
@nazlisohail71067 ай бұрын
SubhanAllah
@fandiaqdus4706 ай бұрын
بہت اچھی باتیں ایسا وی لاگ پہلے نہیں سنا اللہ آپ کو اسی طرح آسانیاں بانٹنے والا بنا رکھے آمین
@mikailaslam53687 ай бұрын
اوریا صاحب excellent پروگرام ہمیشہ کی طرح۔اور ایک بار پھر تشنگی کا باعث۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ ایسی باتیں ختم نہیں ہونی چاہیں
@AliAli-dv7mn7 ай бұрын
اوریا مقبول جان ۔۔۔۔کی خباثت کہ عمران خان کو گود میں اٹھاکر بدترین دھاندلی کرواکر وزیراعظم کی سیٹ پر بٹھانے پر باجوہ صاحب کو اک خواب پر عاشق رسول کہتا رھا پھر جب باجوہ صاحب نے عمران خان کو اتار پھینکا تو ،، باجوہ صاحب کو عمران خان نے،، غدار اور میر صادق اور میر جعفر کہا اور دلالی عمران خان میں اوریا بدمعاش اسی خواب کی تعبیر میں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تھا،،، باجوہ صاحب کو گستاخ رسول قرار دے رھا ھے۔۔۔ اور عمران خان کے دوران عدت شادی کرنے کا اک بہت بڑا گواہ مفتی سعید صاحب پر گھٹیا الزام لگا کر اپنا منہ کالا کرنے والا اوریا مقبول کیا لائیو مفتی سعید صاحب سے مناظرہ یا مباہلہ کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ھوتا؟ اور مفتی صاحب پر اک بدکردار عمران کی دلالی میں مفتی صاحب پر گھٹیا الزام ؟
@RehanaMujtaba-cs6un7 ай бұрын
Wah wah orea sahib kiy diamonds like g uftago ha Allah apko salamat rakhy
@chaldilmerey85027 ай бұрын
Subhan Allah ❤ Allah apki jesi soch Pakistan k nojawano ko ata krey ameen Pakistan zindabad ❤ Masha Allah
@aamirnoori20107 ай бұрын
الحَمْدُ ِلله ﷺ 🌹آپ کا بہت بہت شکریہ🌹
@hasanabbas91657 ай бұрын
جو چیز سب سے زیادہ پیاری هو وہ دے دو اللّه کی راہ میں یہ ہی درد ہے قربت رب کا