پیارے بھائی باجرے کی کاشت اب شروع کر دینی چائیے۔۔۔اگر اس پر ایک ویڈیو بنا دیں تو نوازش ہوگی
@cardsops5 ай бұрын
Assalam u Alaikum. Please make video on how can a new person start agriculture and farming business and what kind of agriculture land should be purchased. How much land should be purchased for starting and how much budget is required.
@cardsops5 ай бұрын
السلام علیکم۔ براہ کرم ویڈیو بنائیں کہ نیا شخص زراعت اور کاشتکاری کا کاروبار کیسے شروع کر سکتا ہے اور کس قسم کی زرعی زمین خریدنی چاہیے۔ شروع کرنے کے لیے کتنی زمین خریدنی چاہیے اور کتنا بجٹ درکار ہے۔
@chiefgaming7884 ай бұрын
Sir g kia September ma mosmi makai lgai ja skti ha or kon sa seed lgaya jy from Burewala
@AmirGujjarAmirGujjar-xl3me6 ай бұрын
Bht achy sir g
@kisaantime6 ай бұрын
Thanks
@MuneebAhmad-b8l6 ай бұрын
Sir August my till dubara kasht kr sakty hain kia
@JhangAlla4 ай бұрын
Sir Alo evera ki crops lagani chahie ya nahin
@nomananjum17336 ай бұрын
Till ka bi bta dai
@gulabchandio94116 ай бұрын
السلام علیکم محترم کھیرانی صاحب سَر عرض ہے کہ کیا insecticide اور کوئی بھی NPK ملا کر سپرے کی جا سکتی ہے؟ اس معاملے میں رہنمائی درکار ہے آپ کی.
@MHashim-xd5mn5 ай бұрын
محترم بھائی میں نے یکم جولائی کو گوارہ Br21 کاشت کیا تھا کچھ پتوں میں سے سوراخ نظر آتے ہیں اور کچھ پتے سوکھ رہے ہیں اب کونسا سپرے کریں ۔پلیز میری رہنمائی کر دیں
@ZaidiShah-w5z6 ай бұрын
Sir G till TS 5 pr nietan peram ka sapry Karen to mirid bug control ho jay ga? plz guide Karen from Bhakkar
@kisaantime6 ай бұрын
کسی حد تک
@gulabchandio94116 ай бұрын
السلام علیکم محترم کھیرانی صاحب سَر عرض ہے کہ بائر کی movento میں نے سفید مکھی کے لیے لی ہے اب کپاس کے اندر سبز تیلا بھی آگیا ہے، یہ رہنمائی کر دیں کہ سبز تیلے کیلئے کونسی زہر movento کے ساتھ مکس کر کے استعمال کی جائے؟ اور اس کی مقدار بھی بتا دیں
@SyedSajjadHussainShah8455 ай бұрын
السلام وعلیکم سر امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے سر دھان کا کھاد پلان بتا دیں 1509 کا
@aneesahmedwaqas78406 ай бұрын
February kasht min ab kitni dose rakhian ?flunicamid ? Thrips pe bhi control ho ga?
@kisaantime6 ай бұрын
تما م سکنگ پیسٹ پہ کنٹرول ہوگا
@KhanVlogs825 ай бұрын
السلام علیکم جناب اپ کا نمبر چاہیے میری تلی کی فصل میں کچھ ایسی بیماری ہے جس کی سمجھ نہیں ارہی۔
@MuhammadTahir-se2vp6 ай бұрын
السلام علیکم سر گلائفوسیٹ کی مقدار کتنی رکھیں فی ایکٹر ؟
@kisaantime6 ай бұрын
جڑی بوٹی کے مطابق
@salarywateen18026 ай бұрын
السلام وعلیکم سر سنٹرا نیلیپلور غالباً جو زھر آپ نے فرمایا ۔ یہ کس کپنی کا بہتر رہے گا اور ان زہروں کی مقدار فی ٹینکی کتنی استعمال کرنی ہے ۔
@kisaantime6 ай бұрын
ایف ایم سی ، آئی سی آئی مقدار دوکاندار سے معلوم فرمائیں
@liaqtali81296 ай бұрын
سینٹرا نیلی پرول زہر کا نام ہے یا پروڈکٹ کا نام مارکیٹ میں سینٹرا نیلی پرول زہر کس نام سے ہو گی
@kisaantime6 ай бұрын
زہر کا نام ہے
@hassanjuttsandhu21416 ай бұрын
zinc kapas ma istmal hi na karo
@usmanahmed47316 ай бұрын
کس ڈوز سے سپرے کرنا ہے فلونیکامڈ؟
@kisaantime6 ай бұрын
ڈوز آپ کو دوکاندار بتائے گا کیونکہ ہر کمپنی کی پرسنٹیج مختلف ہوتی ہے