سر طلعت حسین صاحب میں صحیح اردو سیکھنے کیلئے آپ کو اور ضیا محی الدین صاحب کو سنتا ھوں آپ دونوں صاحبان کا لہجہ نہایت درست ھے I love you sir اللہ کریم آپ کو صحت والی زندگی عطا کرے
@realenjoy93744 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/j3OydZawmcyBfM0
@realenjoy93744 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/j3OydZawmcyBfM0
@ahmedazeem15324 жыл бұрын
اردو زبان آج بھی پاکستان کی مقبول ترین زبان ہیں اور پورے ملک میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ ہمیں اردو زبان سے پیار ہے
@kiranshabir35386 жыл бұрын
محترم آپ نے بلکل ٹھیک کہا یہ دل دکھا دینے والی حقیقتیں ہیں لفظ لفظ سچ ہے ہم آج بھی ذہنی غلام ہی ہیں 😢😢😢
@sarfarazahmad45455 жыл бұрын
Bilkull sahee bat hai kay zahni ghulam hain
@realenjoy93744 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/j3OydZawmcyBfM0
@umairkhanvlog14635 жыл бұрын
ھمارے پنجاب کے سرائکی علاقے میں اب بھی ھم استاد صبح اسمبلی میں بچے کی دعا بچوں کو لازمی پڑھاتے ھیں۔اردو ھماری شان ھے۔
@goshighumman63335 жыл бұрын
So beautiful whatever he said. I live in U.S and I was telling my professor that I know three languages : Urdu, Punjabi and English, and I found Urdu the most beautiful language. It's a poetic language and very polite.
@DL-or1ze4 жыл бұрын
@HISmercies nbounties It's what colonialism does to cultures. Like when France conquered Britain around 1100 they established French as the official language. To this day, even with English being the language of trade, people in the U.S. think French sounds fancy. Its been a thousand years! All humans are like this, it's just more obvious in the subcontinent because colonialism was only 70 years ago.
@invincibleonline4 жыл бұрын
Akhri bat bht he khubsurat kahi aap ne. Azadi kisi lakeer khenchne se ni balke zehn or kirdar mn huty h.
@sohailanwar33645 жыл бұрын
بہت عمدہ باتیں بہت خوبصورت ذبان میں بیوروکریسی سب سے بڑی رکاوٹ ہے اردو ذبان کہ راستے میں
@waseemyousuf63415 жыл бұрын
اردو عظیم زبان ہے ۔ پتا نہیں کب سرکاری زبان میں بھی استعمال کی جائے گی اور انگریزی زبان سے ہماری جان چھوٹے گی ۔
@mrsporty96695 жыл бұрын
اردو بہت اعلیٰ زبان ہے اور ہماری پہچان ہے
@uzmashah18395 жыл бұрын
بے انتہا خوبصورت بات کہی ہے اردو کے حوالے سے
@muhammadmanzoor33314 жыл бұрын
Sahi kaha inhoo..nay..spread urdu then
@zohrajabeen78145 жыл бұрын
آپ نے بلکل صحیح فر مایا آزادی ذہن میں ہوتی ہے
@muhammadmanzoor33314 жыл бұрын
Media can help
@JunaidKhan-qp7uk5 жыл бұрын
میں خود ایک پشتون ہوں مگر بحیثت زبان مجھے اردو بیحد پسند ہے۔ طلعت صاحب کی بات 100 فیصد ٹھیک بات کر رہے ہیں۔
@ahmadshah70754 жыл бұрын
Gul Khanna lumber khu khpala pakhto yada kraaa
@realenjoy93744 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/j3OydZawmcyBfM0
@atifshah46045 жыл бұрын
i love this man, style, awaz, Talat sab miss you. Urdu is my favourite although i can English and Norwegian, Punjabi, Hindko.
@realenjoy93744 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/j3OydZawmcyBfM0
@kidsmania16125 жыл бұрын
Oh my god... My most most most.. Ever favorite actor "TALHAT HISSAIN" ... ALLAH PAK aapko bohat bohat ziyada lambi umr at a kry AAMEEN
@faisaltabassum76025 жыл бұрын
اسلام علیکم ۔ بہت عرصہ بعد آپ کو دیکھا اور سنا آپ نے بلکل صحيح بات کی ھے ۔ آپ بہت گریٹ ھو سر ۔۔۔۔۔
@Haider.53434 жыл бұрын
بالکل بجا فرمایا...! اور یہ انتہائی توجہ طلب بات ہے...!
@princekhan15224 жыл бұрын
اللہ تعالی آپکو اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ پر رحم فرمائے آمین بہت ساری خوشیاں دے ۔
@majidamd23754 жыл бұрын
Salam Talat Husain very nice actor in Pakistan. Very nice view DW and Team
@altilawah49774 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@liaquatali67214 жыл бұрын
اردو ایک وسیع زبان ھے۔۔یہ پورے برصغیر پاک ھند کے علاوہ مشرق وسطی ٰمیں بھی بولی اور سمجھی جاتی ھے۔۔ہندوستان کے برھمن سامراج نے اسے زبردستی ہندی بنا دیا۔۔ھمارے اساتذہ اکرام نے ھمیں بڑی محنت سے یہ زبان پڑھائی ۔لہجہ درست کروایا۔۔ق اور کا فرق بتایا۔۔آج کے نوجوان کو جب سنتا ہوں تو افسوس ہوتا ھے۔۔وہ پچپن فیصد انگریزی کا ملغوبہ ہوتا ھے۔
@kashifshaikh74385 жыл бұрын
بالکل صحیح بات ہے. غیروں کی زبان (انگریزی) غیروں کی ثقافت (مغربی کلچر) اپنانا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں. اردو بولتے ہوئے لوگ شرم محسوس کرتے ہیں. انگریزی بولنا پڑھے لکھے ہونا اور با شعور ہونے کا ثبوت نہیں. یہ تو صرف ایک زبان جو کوئی بھی سیکھ سکتا ہے. مغربی کلچر جو کہ صرف ننگے ہونے کی ترغیب دیتا لوگ اسی کو شوق اپناتے ہیں. جانوروں کے پیچھے چلنے سے منزلیں نہیں ملا کرتییں.
@malikShoaib-fj6fj4 жыл бұрын
Zabaan to urdu bhi ab kher ghero'n ki he hai. Iss khittay k kisi 1 konay mai b urdu nhi boli jaati thi partition se pehlay. Urdu lucknow ki zabaan hai. Aur dhakkay se ilaqaai shanakht mitaanay k liye urdu ko bataur hathyar istemal kia gaya. No doubt urdu is a beautiful language but let us not overlook the facts.
@OSMANKHAN094 жыл бұрын
BILKUL...URDU IS SO SWEET LANGUAGE...I START MY DAY WITH TAFSEER UL QURAN,TAFSEER IBNA KASEER,EACH DAY...LIVE IT
@FahadKhan-nt9gl5 жыл бұрын
I agree with Talah Hussain we all as Pakistanis should promote Urdu language because Urdu is our National Language. May Allah give him good life and health Ameen.
@asifabbasi51685 жыл бұрын
tum khud ya english main likh rah ho pahly khud tu promote tu kro
@qamarzahid5 жыл бұрын
There is no problem in learning and speaking english but not at the cost of our national language. Let's promote Urdu locally and internationally by learning and correctly speaking it. + stop making English a status symbol
@funcomedyi4 жыл бұрын
#طلعت حسین زندہ باد #پاکستان پائندہ باد
@shafishafique64125 жыл бұрын
He is a real asset for Pakistan... Allah bless him... Aameen.
@kamrangondalg74785 жыл бұрын
جی بہت اچھی باتیں کی ہیں آپ نے %۱۰۰ درست۔
@AbdullahKhan-zi3xq2 жыл бұрын
میری پسند دیدہ اردو زبان
@princekhan15224 жыл бұрын
بلکل درست کہا سر طلعت حسین 🥰😍💖🇵🇰💖🇵🇰
@markhoryoutube79004 жыл бұрын
اتفاق ان کی بات سے✊👍
@sairakhan.21726 жыл бұрын
Masha Allah a very commanding and intelligent actor. Wonderful mastery of the Urdu language.
@khurram415 жыл бұрын
طلعت حسین صاحب نے باتیں ٹھیک کی ہیں مگر ان کے قول و فعل میں تضاد ان کی زبان اور الفاظ کے چناؤ میں واضح سنائی دِیا۔ بدقسمتی تو اس بات کی ہے کہ کوئی شخص سمجھتے بُوجھتے اور مسئلہ کی نشاندہی کرکے بھی نہ صرف خود کو اُسی غلطی سے بچا نہ سکا جِس کی نشاندہی اُس نے خُود کی بلکہ غلطی کے بعد اپنی اصلاح بھی نہ کر سکا۔ طلعت حسین صاحب کی یہ گُفتگُو کُلَی طور پر اُردُو زبان میں ہونی چاہیے تھی مگر بہت زیادہ انگریزی زبان کے الفاظ کی آمیزش نے اِن کی گُفتگُو کو بے اثر کر دِیا۔ میرے جیسا برطانیہ میں پلا بڑھا انسان بھی اُردُو بولتے وقت اتنے زیادہ انگریزی زبان کے الفاظ مستعار نہیں لیتا جِتنے اِنہوں نے لِئے۔ اگر ان جیسے عِلم و ادب سے تعلق رکھنے والے صاحب کا یہ حال ہے پھر مجھے دُکھ سے کہنا پڑھتا ہے کہ اُردُو زبان کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔
@khurram415 жыл бұрын
آپ اردو اور شخصیت شناسی میں بہت کمزور واقع ہوئی ہیں جو ان صاحب کی تعریف کر رہی ہیں جو تنقید کے قابل ہیں چونکہ یہ صاحب اُردُو زبان میں بہت ہی کمزور واقع ہوئے ہیں، اِن صاحب کی اُردُو اُن اصحاب سے بھی زیادہ کمزور ہے جِن کی زبانِ اول اُردُو نہیں۔میری گزارش ہے میرا درج ذیل تبصرہ بھی ملحوظِ خاطر رکھیں۔ شُکریہ
@kamrankhatri2775 жыл бұрын
مجھے اردو زبان بہت اچھی لگتی ہے
@honybee35015 жыл бұрын
You are great 💓 analyst ✌️✌️✌️
@PakMominSpain5 жыл бұрын
درست فرمایا ۔اردو نا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے نا عوام کی ۔انگریزی کی طرف مائل والدین کا بھی قصور ہے کہ وہ اپنی زبان سے جڑے رہنے پر تیار نہیں ہیں ۔
@musaratshahshah16974 жыл бұрын
قومی ترانہ اور دعا آج بھی خیبرپختونخوا کے ھر سکول اور کالج میں صبح کے وقت پڑھی جاتی ھے
@farazkhan70355 жыл бұрын
Very good journalism. Keep up the good work
@laughexchange83514 жыл бұрын
Urdu Hamari Pehchan Hay ..❤️
@smartial12354 жыл бұрын
(Urdu),, zabano mn se ik khobsorat or muaddab zaban,
@sakhtlaunda28774 жыл бұрын
harf harf such kha apny tallat hussain sb.
@a.g.arajput11105 жыл бұрын
اردو زبان کا صحیح مقام: ۱۴ اگست ۱۹۴۷ کی رات (مشرقی اور مغربی پاکستان کے) تقریباً سات کروڑ بنگالی، پنجابی، سندھی، پشتون، بلوچی، کشمیری، ہزارہ وال، سرائیکی وغیرہ بطور اپنی اُس شناخت کے ساتھ سوتے ہیں جس کا پھیلاؤ ہزاروں سالوں پر محیط تھا اور جس میں ہر مذہب کے ماننے والے بھی شامل تھا پھر جب یہ تمام لوگ اگلے دن صبح سوکر اُٹھتے ہیں تو اُن سے کہہ جاتا ہے کہ آج سے آپ سب لوگوں کی: -پہچان پاکستان سے ہوگی -قومی زبان اردو ہوگی -شناخت مذہب سے کی جاۓ گی زرا ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ سات کروڑ انسانوں سے اُن کی وہ پہچان، زبان اور شناخت لے لی جاتی ہے جو صدیوں پرانی تھی اور اُن کو وہ پہچان، زبان اور شناخت دے دی جاتی ہے جو ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والے اردو بولنے والوں پر صحیح طور پر منبطق ہوتی تھی جو عددی اعتبار سے کسی بھی صورت میں ۵ سے ۱۰ فیصد سے زیادہ نہیں تھے۔ اس طرح سے میں کہہ سکتا ہوں ایک اقلیت (اردو بولنے والے) کو اس بات کا کلُی اختیار دے دیا جاتا ہے کہ وہ اِن سات کروڑ بنگالی، پنجابی، سندھی، پشتون، بلوچی، کشمیری، ہزارہ وال، سرائیکی وغیرہ کو پکا و سچا پاکستانی بنایں اور پھر اس کے بعد جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب ہمارے سامنے ہے۔ طلعت حسین صاحب آپ کامیابی سے (بنگالیوں کو چھوڑ کر) پنجابی، سندھی، پشتون، بلوچی، کشمیری، ہزارہ وال، سرائیکی وغیرہ کو اردو زبان سکھا رہے ہیں کیا آپ نے کبھی پنجابی، سندھی، پشتون، بلوچی، کشمیری، ہزارہ وال، سرائیکی وغیرہ کے چند الفاظ بھی سیکھے ہیں یا سکھنے کی کوشش بھی کی ہے؟ میں جب دو پنجابی، سندھی، پشتون، بلوچی، کشمیری، ہزارہ وال، سرائیکی وغیرہ کو اپنی ہی زبان میں گفتگو کرتے ہوے دیکھتا ہوں تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اور جب ایک مقامی زبان کے بولنے والے لوگ دوسری مقامی زبان کے بولنے والے لوگوں کے ساتھ اردو میں رابطہ کرتے ہیں تو مجھے اس سے بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے۔ طلعت حسین صاحب پنجابی، سندھی، پشتون، بلوچی، کشمیری، ہزارہ وال، سرائیکی وغیرہ پاکستان کی “قومی زبانیں” ہیں اور اردو کا مقام “رابطہ کی زبان” والا ہے اس سے زیادہ اگر آپ اردو کو مقام دیں گے تو پنجابی، سندھی، پشتون، بلوچی، کشمیری، ہزارہ وال، سرائیکی وغیرہ زبانوں کی بقاء خطرے میں پڑ جائے گی اور اردو بھی بگڑ کر ایک عجیب و غریب زبان بن جاۓ گی لہذا اردو زبان کو صرف رابطے کے طور پر استعمال کریں اس طرح سے مقامی زبانیں بھی زندہ رہیں گی اور اردو کو بھی صحیح مقام مل جاۓ گا۔ (از تحریر عبدالغفور / ۸ مئی ۲۰۱۹)
@cricketlovers72115 жыл бұрын
We said brother I appreciate your thinking
@a.g.arajput11105 жыл бұрын
Xichin Michigan @ Thanks
@ismaeelahmedofficial19115 жыл бұрын
A.G.A Rajput lekin hukoomat ko chahiey k taleemi nizaam ilaqai zaban ma hona chahiey... take dictionary se meanings nikalne ma time aur mehnat surf na ho...
@TajamalGhumman5 жыл бұрын
سب سے زیادہ زوال پذیر ہماری پنجابی ھے اور پنجابیوں کو اپنے اس جرم کا احساس بھی نہی.
@Rana-j7q4 жыл бұрын
@@TajamalGhumman sahi gal.ay veer 70%pakistani.punjabi ne but punjabi.boln.waly 10% vi nai
@akhtargul60005 жыл бұрын
اسی اردو کی وجہ سے ایک دفعہ پاکستان ٹوٹ چکا دوبارہ نہیں ہونا چاہیے پاکستان کی پانچوں زبانیں سرکاری طور پر سرکاری زبانیں ڈکلیئر کرنی چاہیے تاکہ ہر صوبے کے لوگ اپنی زبان میں اپنی زندگی کے معاملات چلا سکے اردو صرف ایک رابطہ کا زبان ہیں یہ ہماری قومی زبان نہیں اور نہ ہی اس کو زبردستی قومی زبان بنانی چاہیے پاکستان کے ہر بچے کو اپنی مادری زبان میں تعلیم دینی چاہیے
@bright24595 жыл бұрын
Nice to hear real facts.We ignore urdu and give proud to speak english.
@bashardawood10176 жыл бұрын
ye bat bilkul thek hai k hm aj b enraiz k ghulam hain.
@khurram415 жыл бұрын
بشمول طلعت حسین کے
@mcbrydeave70994 жыл бұрын
Ma shah Allah
@babarshah68024 жыл бұрын
Big fan of you sir stay blessed
@JShah94 жыл бұрын
We love you talat Hussain uncle
@fareedgee44854 жыл бұрын
میں محترم طلعت حسین کی اورد زبان کے بارے میں جو کچھ کہا میں انکی تمام باتوں سے اتفاق کرتا ہوں ھمارا ملک پاکستان اس وقت اردو زبان علمبردار ہے ھمیں اردو زبان کی طرف توجہ دینی چاہئے ۔ (مجھے افسوس سے لکھنا ہے انگلش میڈیم اسکول کے طلباء کو اردو کی حسابی گنتی حروف پکار سمجھ بھی نہیں آتی عربی گنتی کی پہچان کی شاید سو میں سے دس بھی زیادہ ہو سکتے ہیں ۔ اور ملک کے وفاقی و صوبائی سرکاری خط وکتابت انگریزی زبان میں ہی ہوتی ہے یہ میرا صرف ذاتی مشاہدہ ہیں )
@tasawarprince28434 жыл бұрын
good sir. salute sir apko.
@MuhammadKashif-tb5nz5 жыл бұрын
السلام علیکم آئیے ہم سب آج سے عہد کرتے ھیں کہ اردو زبان کی ترویج و نفاذ کے لئیے اپنے صلا حیتوں کو بروے کار لاتے ھوے اپنی زبان اور آئین سے وفاداری کا اعلان کرے اور حکومت کو مجبور کریں کہ اردو زبان کو مکمل طور پر حکومتی اداروں میں نافذ کریں۔
@smartial12354 жыл бұрын
اچھی سوچ اچھے مقصد تک لے جا سکتی ہے !
@rafiaansari34064 жыл бұрын
سچ فرمایا
@shaikhshahzad71774 жыл бұрын
Kya kehny sir you are still legend
@adnannawaabdastgir39474 жыл бұрын
Great Great person talat sahib
@atifahmad59064 жыл бұрын
جناب من! میں نے نرسری سے لیکر بارہویں جماعت تک بچے کی دعا پڑھی ھے۔
@ShoaibAli-nx4fs4 жыл бұрын
Great words sir
@alizaraja34483 жыл бұрын
Well done 👏👏👏
@adilsohailvirk4 жыл бұрын
درست کہا
@drqarighulammurtazashamsi95773 жыл бұрын
Right
@shadabdadkhan92385 жыл бұрын
Jinnah sahab the GREAT 👍
@muhammadmanzoor33314 жыл бұрын
Always..great
@afzalaju50404 жыл бұрын
Pl Guide us always Talhat what we have to do? What's perameeters we should adopt which manners atticates are compulsory Essential we have to follow for Urdu upgrades up till up to date as we need to meet time to time for the survival in the futures pl
@mohammadalihayderi3964 жыл бұрын
بھائی دنیا میں لوگ اردو سیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستانی اردو ختم کرنا چاہتے ہیں ہم کو مرنا چاہیے 😢
@1million0004 жыл бұрын
100% right
@alihassankhan24624 жыл бұрын
Meri Jaan meri zubaan hai Urdu❤🇵🇰
@hafeeztariq32366 жыл бұрын
VERY TRUE.
@saadijaz80415 жыл бұрын
We are still slave of british colonial system you are right sir...we still enable to find our own identity
@SaqibKhan-cy2wh5 жыл бұрын
Saad bro aik boht sochi samjhi sazish k teht Urdu ko implement nhi kia ja rha. Wk is mulk mn achay talemi idaray Eng medium hn jinki fee gharebo k bachay ada nhi kr saktay. Lehaza elite k bachay un idaro se parh k bari bari posten le urtay hn r ghareb monh dekhta rehta he r akhir mn rerhi laga k sabzi bechta he. Kuch log kahen gay k science mn research k liye Eng ana zarori he. Aisay tmam logo k liye nasehat he k ja k dekhen China, Russia, Itali, France, Germany ya in jesay dosray mamalik mn se kitno ne Eng ko follow kr k taraqi ki he. In tmam ne ilm apni zuban mn muntaqil kia he r us se faida uthaya he.
@saadijaz80415 жыл бұрын
@@SaqibKhan-cy2wh bilkil sahi kaha apne apni zuban mein baat smjhna aur smjhna boht easy hta h yehi masla to ajj still yehi h k british ka banaya hoa education system se hum bahir nae ane dia jata....8,9 type k education system h jis se division hi qaeem rahe ge humari society
@saadijaz80415 жыл бұрын
Ek education system hona chahie h jo prime minister k bachay se le sbze valay k liay ek hi ho....phr pta chale ga talent ka aur merit ka.....ek khas tabka yeh hone nae deta aur na woh chahte h sb ko ek level ki education mil jae...vrna unko position aur power ko kahi koi challenge na karde...
@muhammadmanzoor33314 жыл бұрын
This is true...
@adnanabbas9304 жыл бұрын
Pakistan
@ij66964 жыл бұрын
Don't be racist you are living in Pakistan ,learn local languages as well like Sindhi which is a mature and buetiful language also do not go against technology, because of mobile and net,even non litrate people are learning english which is a world best communication language.
@Khurramkhan04595 жыл бұрын
Ak bche ko ap taleem dte hain angrezi ma. Wo angrezi smjhe ga k science ka concept. Jb osa zaban smjh ni ay gi to sciencedaan kia bne ga.
@ismaeelahmedofficial19115 жыл бұрын
Khurram khan very true... hamara adha time to dictionary open kar k meanings nikalne ma surf hojata ha... hum kya tehqeeq karainge
@sohailanwar33645 жыл бұрын
میری جان ان کا یہی کہنا ہے کہ سلیبس بھی اردو میں پڑھایا جاۓ
@sohailmehmood85614 жыл бұрын
@@ismaeelahmedofficial1911 دنیا میں جن قوموں نے ترقی کی ہے وہ اپنی زبان میں کی ہے دوسرے کی زبان میں سے آپ صرف ان کے خیالات کو رٹہ لگا سکتے ہیں کچھ نیا تخلیق نہیں کر سکتے۔ انگریزوں نے ترقی کی تو اپنی زبان میں چینیوں نے ترقی کی تو اپنی زبان میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنے تعلیمی اداروں کی تحقیقات پر مبنی نظریات پر ۔
@waqaszubair89064 жыл бұрын
Noone is against urdu language, all people like urdu. Urdu have vital role to spreading islam. Its doesn't mean if someone is unable to talk then it's not like urdu.
@mr.nine96 жыл бұрын
کیا کمال کی شخصیت۔..................
@khurram415 жыл бұрын
@Mr Nine اِن کا کوئی کمال ہمیں بھی بتائیں ؟
@zahid32495 жыл бұрын
Perfect Sir.
@shamraizch23714 жыл бұрын
we luv urdu
@handsomhandsom88315 жыл бұрын
Masha Allah inki voice yar end hai heads off
@tayyabmukhtar6594 жыл бұрын
Yehi bT hei sir ky hum abi bi gulaam hei
@ahmadshah70754 жыл бұрын
د ټولو ډير تاوان خو له مونږ پښتو ژبې سره شوي چي مونږ څه وخت دويم ټولګې کښي شولو نو نور نصاب پښتو ژبې پيي ته ورسيدل بس بيا ترديه پښتو د نصابه ورکه شوي د غلامى ژوند کړو په پاکستان کي مونږ دې پښتونخوا پښتانه ترديه اوده دي پروا هم يي نکوي
@muhammadrehmansaeed97273 жыл бұрын
Sir,what is not decadent in pak.
@thecandle35334 жыл бұрын
Better to die fighting for freedom then be a prisoner all the days of your life👌🌹❤️
@muhammadmanzoor33314 жыл бұрын
Ur absolutely right. Fight for it..
@muhammadmanzoor33314 жыл бұрын
Hope one day will come
@MuhammedAli-iu6nd5 жыл бұрын
Mye panjabi hu par mujy urdu zayada azeez hiy apni madri zaban sye.
@itsmee66634 жыл бұрын
Me karachi se garmy or mohaly me ham Kutchi bolty hen baki hamy urdu bi ati
@MuhammedAli-iu6nd4 жыл бұрын
@@itsmee6663 achhi bat hiy urdu ani b chahiy
@zeshanmuhammadaziz1355 жыл бұрын
Zuban Kay hawalain say khoob kaha apnay hum ghualm ho chukay hain, humari constitution ma likha hua hai Kay humari sarkari zuban urdú hai par afsoos kay likha hua english main hai, humari taleem humara idaray sub urdú main chaltain hai, aik spainish siyasat dan ka kehna tha kay zuban qaum ke ruh hoti hai, agar is baat ko gaur-e-nazar rakha jaye to hum ruh aur apni pehchan say mehroom ho gaye hai, China la president maó ko english ati thi lakin unki pehli taqreer aqwam e muthidda Kay samnay unho na chinese ma taqreer ke, jab unsay pooncha gaya chinese ma taqreer ke wajaha to unka jawab tha kay main duniya ko dikhana chahta ho kay chinese gungay nahi hain!! Baat rahi hindustani element ke to zuban humari tehzeeb hai bé shaq lakin baki hindú tehzeeb humain chorni hogi, Iqbal nay likha tha: Qaum mazhab say hai, mazhab jo nahi kuch bhi nahi.... Humain janoon, shiddat dimag thanday aur dil garam kar kar apni tehzeeb aur apna future banana chahiye, nahi to duniya ma to zaleelo khwar hai khuda kay samnay bhi jawab laina ya daina ka mustahiq nahi hongay!
@touseefsafi22714 жыл бұрын
کیا خوب فرمایا آ پ نے جناب ۔پاکستان کا مسلہ یہ ہے کہ ٹی وی پر زیادہ تر انگریزی ہی بولی جاتی ہے کچڑی زبان۔ مجھے اردو بہت پسند ہے ۔مولوی عبدلحق نے اردو کیلئے بہت کچھ کیا لیکن آ ج کل ماں باپ بچوں کو انگریزی سکھا رہے ہیں لنڈے کے انگریز ہر جگہ موجود ہے
@juttsahabjutt87063 жыл бұрын
آج اگر کہیں صحیح و سالم اردو پڑھائی جاتی ہے تو وہ مدارس ہیں.اور شاید مدارس کے طلباء کی وجہ سے ہی آج اردو زبان اس دنیا میں موجود ہے.
@duabhatti76743 жыл бұрын
100%
@ViaToons15 жыл бұрын
😢😢
@imangujjar53675 жыл бұрын
In Punjab still people prefer Urdu than Punjabi. Urdu has a bright future.
@waqasj.74314 жыл бұрын
One of the finest actor. In developed countries such as I n U.K people who love art, language and culture are respected. Muslim civilizations on 10 century Baghdad had best and most advanced libraries written by hand by scholars. Governments actually dedicate local council funds which develop local libraries which include books in different languages. Pakistani corruption and politics systematically destroyed everything. Pakistani politics destroyed their culture.
@aliraza074 жыл бұрын
Ture
@educationfriends43256 жыл бұрын
aslam o alikum
@faisaliqbal13425 жыл бұрын
nice man
@Ahmad-Bhatti1045 жыл бұрын
سر آپ خود اُردو میں اتنی زیادہ انگلش کے الفاظ استعمال کر رہیے ہیں زوال تو آئے گا ہی نا
@rhashmi74114 жыл бұрын
بھگوبھگوکے پڑے ہیں میڈیا کو👍
@naeemtahir84084 жыл бұрын
karachi main aksr log kehty hain .....main ye kra wo kra...its rong....asal main kra mi kia lafz hy..main ny ye kiia.wo kiia...isi tra news main ye sunnny ko milta hy k jahaz ni oran phri..its rong...jahan oran ni prwaz krty hain...and many more...bahi urdu bolo or bachon ko bhi urdu national language seekhao...not english ....we r not slave we have own language culture.
@ahmadadeel78463 жыл бұрын
اردو مجھے بہت پسند ہے مگر اگر صرف اردو کو قومی زبان بنانے کی شعوری گوشش نہ کی جاتی تو بنگہ دیش نہ بنتا ۔۔۔پاکستان کی اردو اب نئی اور پاکستان کی اردو ہے۔ پاکستان میں پاکستان کی اردو ترقی کر رہی ہے ۔۔۔گلزار نے کہا تھا اردو کو کیا خطرہ ہے اردو کو تو ایک ملک مل گیا ہے ۔۔۔اور کیا چاہئے ۔
@Khaleeq104 жыл бұрын
mulk ma aik zaban nahi yai aik bara masla hain mujy sindhi pashto balochi nai ati to is ilaqy ma rehna b bara mushkil hain
@shahnazwaziri33624 жыл бұрын
Bohat arsay tak Indian dramay aor films jo Pakistan mai dikhaei jati rahin uss ne bohat bura asar dala Urdu pe.😢
@princekhan15224 жыл бұрын
پاکستانی قوم ذہنی طور پر آزاد نہیں
@aamirrajput3474 жыл бұрын
Mujhe smjh nhi ati Urdu kaise zawal pazeer hy. Hum Punjabi hute huwe b Ghar mn bachun ko Urdu sikhate hn or is se aj Punjabi zawal pazeer hy...
@shahnazwaziri33624 жыл бұрын
“Dikhaei daita hai”k bjaey kaha jata hai “dikhta hai” jbkay dikhta Urdu ka koi lafaz hi nahi.
@sayedattaullahshahahrar55675 жыл бұрын
اردوکی وجہ سے ھماری مادری زبان ختم ھورھی ہے۔ براے مھربانی یہ زبان واپس ھندوستان بھیجدو۔
@Pakistani-19473 жыл бұрын
آپ کی کونسی سی مادری زبان ہے بتائے ذرہ کیا آپ مسلمان نہیں ہندو سکھ کہتے اردو مسلمانوں کی زبان ہے کچھ شرم کرے یہ بھی ہماری زبان ہے
@munnaahmad3854 жыл бұрын
جناب طلعت حسین صاحب ذہنی غلامی صرف یہی نہیں ہیکہ اردو کہنے سے ہچکچائے اور اردو لکھنے میں شرم آئے بلکہ ذہنی غلامی یہ بھی ہیکہ انگریز کا لباس پہننا اور اس پر فخر کرنا یہ بھی ایک بدترین ذہنی غلامی ہے اس موضوع پر بھی ایک ویڈیو ریکارڈ کروائیں اور پاکستان کا سرکاری زبان ابھی تک انگریزی کیوں ہے اسکو بھی اپنے احاطہ موضوع میں شامل کیجیے
@ash.khawaja736 жыл бұрын
Tallat Sb. how come a mother language of 2% population of a country can be a national language of the people of speaking different languages. As you mentioned the Jinnah's declaration of Urdu as a national language and then history witnessed its aweful consequence in 1971.
@DWUrdu6 жыл бұрын
خواجہ صاحب، آپ کی رائے اس موضوع پر ایک مختلف پہلو نمایاں کرتی ہے۔ کیا پاکستان میں علاقائی زبانوں پر توجہ دی جا رہی ہے؟ اور دوسرا سوال یہ بھی ہے کہ کیا قومی زبان کو اکثریت کی مادری زبان بھی ہونا چاہیے؟ آپ بھی بتائیے اور دیگر احباب بھی اظہار رائے کریں تو ان سوالات پر تعمیر گفتگو ہو سکتی ہے۔
@ash.khawaja736 жыл бұрын
@@DWUrdu The answer of the first question is " BIG & STRAIGHT NO ". However, the second question is more a political question which has been constructed very smartly. In the normal course, the language of majority usually takes the status of national language. But in view of Pakistan's case, it can't be for the reasons mainly its a federation constituted by different ethnic units. Before going it to its details we must have a clear understanding of " CULTURE ". In most simple words a culture is the total achievements of any society over the period of time ( usually many thousand years) which broadly include language, clothing, foods, festivities etc. are considered a blessing for the society. As far as Urdu, as language is concerned there is no issue with it, it is just like any other language but when it comes to the status of being national language then it really did and still doing serious implications. Now see the person ( Jinnah ) who declared the Urdu as the one and only national language of the country had neither spoken a single word of this language throughout his life nor did understand it but he did so under the under the influence and ugly connivance of the elites of UP, CP, Bihar etc. and British Raj. Bengalis very humbly told Jinnah don't do that as they were unable to speak and understand it but Jinnah denied their legitimate demand with extreme arrogance. Then history witnessed bloodiest language riots in Bengal the then East Pakistan. Since then the whole world commemorates Feb.21 every year as international mother tongue day in the memory of those who lost their lives for their just right in Bengal. As a matter of fact in the present day's Pakistan, specifically in the largest province Punjab which is larger than any European country except Russia, people have banned their own mother tongue by themselves by creating the image in their minds of being inferior if they speak Punjabi language. You may be surprised to hear that it is a punishable offense if any student speaks Punjabi in the school. No parliamentarian is allowed to express his views in his own language in the parliament. Can any French imagine English as their national language or German as French, not at all? Every ethnicity has pride in their own language except Pakistan where all the ethnicities are forced to adopt a language which was totally " ALIAN " to them.
@DWUrdu6 жыл бұрын
@@ash.khawaja73 خواجہ صاحب، مفصل جواب کے لیے شکر گزار ہیں۔ دیکھیے دیگر احباب کیا رائے رکھتے ہیں، تاکہ اس پر مزید گفتگو کی جا سکے۔