پاکستان یا بحرانستان: آزاد کشمیر کی تازہ صورتحال | عارف علوی اور پرانے کھلاڑی میدان میں

  Рет қаралды 488,231

Imran Riaz Khan

Imran Riaz Khan

Ай бұрын

Imran Riaz Khan Latest VLOG
پاکستان یا بحرانستان: آزاد کشمیر کی تازہ صورتحال | عارف علوی اور پرانے کھلاڑی میدان میں | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanKZbinChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Пікірлер: 2 500
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 Ай бұрын
دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔
@niazmuhammad5391
@niazmuhammad5391 Ай бұрын
پاکستان کی شان عمران خان
@mahboobshah911
@mahboobshah911 Ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@user-ln5ze5ex7f
@user-ln5ze5ex7f Ай бұрын
عمران بھائی جب تک یہ فوجی ملک کی جان نہیں چھوڑیں گے پاکستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ فوجی اپنے آپ کو باقی پاکستانیوں سے بہت افضل اور عالی سمجھتے ہیں
@Conci839
@Conci839 Ай бұрын
جُھوٹا پروپوگنڈا پاکستانی فوج دوست مزاج اور عوام دوست آرمی ہے یہ لعنت ایک خاص طبقے پر ہے جو اصل میں پاکستان کے خیر خواہ ہی نہیں جن کی مدد برطانیہ بھارت سے براہ راستہ حاصل ہے ، ایک واقعہ بھی آج تک آزاد کشمیر میں ثابت کر کے دکھاو جس میں پاکستان کی فوج کا کہیں بھی عوام آزاد کشمیر سے آمنا سامنا ہوا ہو ، بلکہ ہمیشہ سے پیار مُحبت سے ایک دوسرے سے تعاون کرتے آئیے ہیں ، آزاد کشمیر ایک پُرامن علاقہ ہے جہاں پہلے کبھی بھی ایسے بُحران یا عوامی احتجاج دیکھنے میں نہیں آے عوامی احتجاج ہوتے رہتے ہیں اور پُر امن احتجاج کرنا ریاستی عوام کا حق ہے ، لیکن اس کمیٹی کے لوگوں نے ہمارے ایک دوست کو اپنے ایک پروگرام میں آنے کی دعوت دی جہاں ان سے کہا گیا کہ آپ نے عوامی پلیٹ فارم پر کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام پر پاکستان کی طرف سے ظُلم ہو رہا ہے مُحترم موصوف نے افتسار کیا کون سا ظُلم اور کیا کر رہا پاکستان اور آرمی تو پلیٹ فارم میں شریک حضرات نے جواب دیا بس یہ آپ نے عوامی احتجاج میں کہنا ہے 😂 لیکن موصوف ایک عزتدار اور اچھے گھرانے تعلق رکھنے والے پاکستان سے وفادار اور پیار کرنے والا تھا اس نے اس جھُوٹے بیانیے کا انعقاد کرنے سے شریک ممبران کو مُتنبہ کیا اور کہا دیکھیں یہ ہر گز بھی جائز نہی ہے آپ جو کر رہے ہیں یہ سرا سر غلط اور زیادتی پر مبنی ہے ، آخرت کو یاد کریں اللّٰہ کو جواب بھی دینا ہے ،اس کے بعد اس فورم نے موصوف سے دوری اختیار کی اور اپنے مذموم ایجنڈے کو چُھپانے کیلے ایک اور گروپ کو مُتحرک کیا ، جس گروپ کا تعلق میر پور کوٹلی آزاد کشمیر نکیال سے ہے یہ ایک منصوبے کے تحت ہورہا ہے اس کے پیچھے دُشمن ایجنسی اور یہاں پر ان کے آلاکار موجود ہیں ، 😢
@saqibali4834
@saqibali4834 Ай бұрын
Imran Riaz khan true journalist of Pakistan 🇵🇰
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 Ай бұрын
اے اللہ پاک 🙏 پاکستان کی عدلیہ اور ججوں کےساتھ روز محشر ایساہی انصاف کرنا جیسایہ پاکستانی عوام کے ساتھ کرتے تھے ( آمین)
@attiyazafar5846
@attiyazafar5846 Ай бұрын
آمین یارب العالمین
@zubairbalouch136
@zubairbalouch136 Ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@MuhammadIshaq-ky4qf
@MuhammadIshaq-ky4qf Ай бұрын
یا اللہ پاکستان کے فرعونوں سے پاکستان کو محفوظ فرمائے اور عمران خان کا سایہ ہمارے ملک پر قائم رکھ میرے ماللک عمران خان کو لمبی زندگی دے امین یا رب العالمین
@sherdill8833
@sherdill8833 Ай бұрын
اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین
@seemabnaseer8483
@seemabnaseer8483 Ай бұрын
آ زاد کشمیر آ زاد نہیں ہے پاکستان میں کوئی بھی آ زاد نہیں ہے آ زاد کشمیر اصل میں پاکستانی مقبوضہ کشمیر ہے
@Conci839
@Conci839 Ай бұрын
جی آپ ہمیں آزادی کا مطلب سمجھاے کیا ہوتی ہے آزادی آپ کا آزاد کشمیر کی ترقی اور خوشحالی میں کیا کردار ہے اگر ہوسکے تو وہ بھی بتاے ، لعنة الله على المنافقين وعلى الكاذبين
@seemabnaseer8483
@seemabnaseer8483 Ай бұрын
@@Conci839 بھائی صاحب آ پ کو لگتا ہے کہ ہم سب آ زاد ہیں تو آ پ کو یہ آ شادی مبارک ہو ۔ باقی لعنت والی بات کے جواب میں آ مین ثم آمین
@user-vt1eu7rw3o
@user-vt1eu7rw3o Ай бұрын
اللہ رب العزت تمہارے ملک کی حفاظت فرمائے اور غریبوں کی مدد فرمائیں
@MrNaushadKhan
@MrNaushadKhan Ай бұрын
اسٹیبلشمنٹ کی عزت اس حد تک گر گئی ہے عوام ان کی کسی بھی بات پر اب کبھی بھی یقین نہیں کرے گی
@Conci839
@Conci839 Ай бұрын
وقت بتاے گا کس کی کتنی عزت رہ گئی ہے وہ پتہ چل جائیے گا ۔۔؟
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 Ай бұрын
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹
@MubarakAliSaify-fk5id
@MubarakAliSaify-fk5id Ай бұрын
yes
@rakhshindajabeen9318
@rakhshindajabeen9318 Ай бұрын
اللہ عمران خاں کی حفاظت فرمائے! آمین
@wajahathussain1520
@wajahathussain1520 Ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور پوری دنیا سے ظالمین کا خاتمہ فرمائے آمین ثم آمین۔
@AbdulRehman-en2fy
@AbdulRehman-en2fy Ай бұрын
سر اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ❤❤
@user-hp6yw9rv2n
@user-hp6yw9rv2n Ай бұрын
میں کل سے دیکھ رہا تھا کون سے پاکستانی صحافی ہمارے لیے آواز اٹھائیں گے آپ کا بہوت شکریہ آپ نے ہمارے لیئے آواز اٹھائی
@fishingmaster5291
@fishingmaster5291 Ай бұрын
حالات چاہے جیسے بھی ہوں ہمارا پروردگار بڑا ہی مہربان ہے ہمیں اللہ سے پوری امید ہے کہ وہ اس قوم کے ہیرو کو ہمیشہ قید و بند میں نہیں چھوڑے گا ❤❤❤❤❤
@user-je6jm9qk2j
@user-je6jm9qk2j Ай бұрын
بہت شکریہ عمران ریاض بھائیبطورِ کشمیری آپ نے ہمارے جائز مطالبات کی آواز اٹھائی جزاک اللّہ محترم
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 Ай бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@farzananadeem6755
@farzananadeem6755 Ай бұрын
Walekumassalam Imran Riaz,Khan aap salamat rahaen agreed:"PAKISTAN IS BOHRANISTAN" GREAT ANALYSIS AS ALWAYS, MURSHAD IMRANKHAN ZINDABAD❤
@yasariqbal961
@yasariqbal961 Ай бұрын
یا اللّه عمران خان کی حفاظت فرما آمین
@fazalrahman4376
@fazalrahman4376 Ай бұрын
Aameen Summa Aameen
@arifzaman4197
@arifzaman4197 Ай бұрын
عمران بھائ اللہ آپ کی اور عمران خان کی بھی زندگی میں برکت عطا فرمایے آمین
@naveedsaeed2413
@naveedsaeed2413 Ай бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤
@nisarahmed9330
@nisarahmed9330 Ай бұрын
عمران خان نام ایک نشہ ہیں اور اج کل ھم فل نشے میں ہیں یا اللہ 🤲 عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے❣️ آمین ثم آمین🤲
@fazalrahman4376
@fazalrahman4376 Ай бұрын
Aameen Summa Aameen
@muneebirshad
@muneebirshad Ай бұрын
پاکستانی عوام کا دل ❤ جیتنے والا واحد صحافی عمران ریاض خان اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو لمبی عمر دے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
@attiyazafar5846
@attiyazafar5846 Ай бұрын
آمین یارب العالمین
@mohammedsagir4966
@mohammedsagir4966 Ай бұрын
انشاءاللہ عمران خان اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
@user-ic1on6kx3q
@user-ic1on6kx3q Ай бұрын
اللہ الحق ہیں ان شاء اللہ ہم سب قوم عمران خان کے ساتھ ہیں اور انصاف کے ساتھ ہیں ان شاء اللہ
@Mihdi_soldier
@Mihdi_soldier Ай бұрын
ہم فرعونوں اور یزدوں سے آزادی حاصل کرینگے انشاءلله ۔ عمرانی سوچ رکھنے والوں حاضری لگاؤں ۔ 🦅🦾🇧🇫🇵🇰✌️۔ thanks for 1k likes ❤
@Chingu3189
@Chingu3189 Ай бұрын
محترم عمران ریاض صاحب آپ ھجرت کریں آپ کی جان بہت قیمتی ھے۔
@user-ri5vt4hr2z
@user-ri5vt4hr2z Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا محبوب پاکستان عمران ریاض عزت مآب
@ayazakbar9242
@ayazakbar9242 Ай бұрын
یا الٰہی تو ہمارے ملک کو نقصان پہنچانے والے لوگوں کا بیڑہ غرق کر دیے آمین یارب العالمین
@HafizKhan-yc3fv
@HafizKhan-yc3fv Ай бұрын
پاکستانی رکھوالے وہ ہے جو عوام کا خیال رکھیں مال وجان کا حفاظت کرے جو لوگ تنخواہیں بھی وصول کرتے ہیں اور کسی ایجنڈے کے تحت خاص جماعت کو سپورٹ کرتے ہیں عوام پر ظلم زیادتی کرتے ہیں 60فیصد والے جیلوں میں اور 3فیصد والے ہمارے اوپر حکمرانی افسوسناک ہے
@mahmoodsahib8003
@mahmoodsahib8003 Ай бұрын
Serf tankh nih mulk ka 80/ foj our 20 / sy pora mulk chlta hy
@nasirali7492
@nasirali7492 Ай бұрын
😁🤣😁🤣😁🤣😁🤣🥵🥶🤡🤡🤡
@user-pj1tw7dj9m
@user-pj1tw7dj9m Ай бұрын
❤ عمران خان ♥️👍♥️
@goharzaman2128
@goharzaman2128 Ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@user-fk9nh3rx2t
@user-fk9nh3rx2t Ай бұрын
کشمیری پاکستان کو جنون کی حد تک عشق کرتے تھے لیکن احساس محرومی اور زیادتی سے نفرت اور حقارت بڑھ رہی ہے
@user-nh9uf4bj7u
@user-nh9uf4bj7u Ай бұрын
اللہ پاک پاکستان میں رحمت فرمائے آمین
@daulatnagartv7308
@daulatnagartv7308 Ай бұрын
و وعلیکم السلام صبح بخیر اللہ کرم و فضل فرمائیں آمین ثما آمین اللہ پاک آپ کو اپنے تحفظ میں رکھیں آمین تمام بولو آمین ❤عمران خان کا نیا پاکستان زندہ باد تھا اور رہئے گا انشاءاللہ ❤🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤❤
@humanityalive77
@humanityalive77 Ай бұрын
Pakistan me jitna shaitaan ka janam ho raha hai wo chahe Asim Munir gernails ISI chief aur chief justice ho, iske shaitaani factory "Sharif khandan" hai aur jab tak is "shaitaani factory" ko jahannum wasil nahi Kiya jata tab tak na Pakistan bachega aur na hi Pakistani aur aayeen qanoon bachega.
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 Ай бұрын
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
@nadeemrafiq7205
@nadeemrafiq7205 Ай бұрын
رب العالمین عمران خان صاحب کی حفاظت کرے گا ان شاءاللہ
@jahangirkhan-rf3wh
@jahangirkhan-rf3wh Ай бұрын
❤ پاکستان کے دلوں میں رہنے والے دو عمران❤❤❤❤
@user-pr2mz3wu9o
@user-pr2mz3wu9o Ай бұрын
اس نظام کو صرف مرشد ہی ٹھیک کر سکتا ہے❤❤❤ عمران خان ❤❤❤ زندہ باد ❤❤❤
@saqlainhussain3756
@saqlainhussain3756 Ай бұрын
پاکستان عمران خان زندہ ☝️🇵🇰 عمران ریاض خان زندہ باد ✌️🏏🏏🇵🇰☝️🫶🤲🤲😍🥰
@sadiaiqbal8139
@sadiaiqbal8139 Ай бұрын
ہاں جی! جیسے 71 میں پاکستان دو لخت ہوا ویسے ہی اب کشمیر ہاتھ سے نکل جانا ہے۔ پاک فوج ذندہ باد
@syedsameer9797
@syedsameer9797 Ай бұрын
Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad
@rafiquearianarian8225
@rafiquearianarian8225 Ай бұрын
اللہ پاک پاکستان آور پاکستانی عوام پر رحم کرم فرما آمین ثم آمین 😢
@humanityalive77
@humanityalive77 Ай бұрын
Pakistan me jitna shaitaan ka janam ho raha hai wo chahe Asim Munir gernails ISI chief aur chief justice ho, iske shaitaani factory "Sharif khandan" hai aur jab tak is "shaitaani factory" ko jahannum wasil nahi Kiya jata tab tak na Pakistan bachega aur na hi Pakistani aur aayeen qanoon bachega.
@mahboobshah911
@mahboobshah911 Ай бұрын
بھائیو اور بہنوں آپ سے گزارش ہے کہ ضم جاوید اور عالیہ حمزہ کےلئے آواز اٹھائیں سرگودھا جیل میں ان پر ظلم ہورہا ہے اللہ تعالٰی جو پاکستان کی جیلوں میں بےگناہ بچیاں اور مرد اور بچوں کی فریاد سن لیں انہیں جلد از جلد جیل سے راہی کرائیں دیں آمین آمین آمین یارب العالمین
@Shagidelic
@Shagidelic Ай бұрын
اللہ عمران ریاض بھائی کو دوبارہ سے خبروں پر کھل کر تبصرہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ صرف خبریں تو اور جگہوں سے بھی مل جاتی ہیں۔ نام نہ لیں بے شک لیکن عوام آپکا خبروں پر تجزیہ اور وہ سننے آتے ہیں جو کہیں اور سے نہیں ملتا۔
@sherdill8833
@sherdill8833 Ай бұрын
جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
@silviehaqiqi-activist9499
@silviehaqiqi-activist9499 Ай бұрын
Only trust those who believe in Allah and are afraid of His questioning on the Day of Judgement. Freeee PMImran Khan ji
@attiyazafar5846
@attiyazafar5846 Ай бұрын
بیشک
@BakshirAwan
@BakshirAwan 25 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ChandSultan-mn3vj
@ChandSultan-mn3vj Ай бұрын
جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍
@SikandarKhan-bb2fu
@SikandarKhan-bb2fu Ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ❤️‍🩹
@FidaHussain-lj3er
@FidaHussain-lj3er Ай бұрын
عمران ریاض اللہ آپ کو سلامت رکھے جو ہمشیہ سچ کا ساتھ دیا ان مشکل حلات میں بھی کشمیری کا ساتھ دیا اپ نے ان سب کی زمہ دار فوجی اسٹبلشمنٹ کر رہی ہے
@SAYED_BTD
@SAYED_BTD Ай бұрын
عمران خان کے بغیر پاکستان میں جمہوریت نہیں آئے گی۔
@naviblogger
@naviblogger Ай бұрын
پاکستانی خواتین کو سلام یہ ان نامرد آرمی سے والوں سے کروڑ درجہ بہتر ہیں۔ ❤❤❤ 🫡🫡🫡 🫡
@abdulalimsarkarwaishi848
@abdulalimsarkarwaishi848 Ай бұрын
اب یہ صحیح وقت ہے کہ کشمیری اپنے پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو ایک آزاد ریاست کے طور پر اعلان کریں اور عالمی برادری سے اس کو تسلیم کرنے کی اپیل کریں۔
@Conci839
@Conci839 Ай бұрын
😂 جی وہ تُمہارے user name سے ثابت ہورہا ہے تُمہارا تعلق کس گھٹر ذہنیت کے لوگوں سے ہے
@Conci839
@Conci839 Ай бұрын
اسی لیے ہم نے تُمہاری تجویز پر غور نہیں کیا 😂
@AJ-uh8xq
@AJ-uh8xq Ай бұрын
انشاءاللہ عمران خان آئے گا۔ اللہ سےامید ہے اور کسی سے نہیں۔ ڈاکوؤں چوروں اور فرونئت نے اس ملک کو کھین کا نہیں چھوڑا۔ اللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثمہ آمین۔
@sherdill8833
@sherdill8833 Ай бұрын
عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے انشاءاللہ
@attiyazafar5846
@attiyazafar5846 Ай бұрын
ان شاءاللہ تعالیٰ
@ZULFIQARALI-qq9xi
@ZULFIQARALI-qq9xi Ай бұрын
#IN_SHAH_ALLAH
@ZULFIQARALI-qq9xi
@ZULFIQARALI-qq9xi Ай бұрын
#IN_SHAH_ALLAH
@irem-nanimushtaq7664
@irem-nanimushtaq7664 Ай бұрын
INSHA'ALLAH ☝️🤲🙏
@nawaschaudhry1160
@nawaschaudhry1160 Ай бұрын
پاکستان کے عوام کاشہزادہ عمران ریاض خان
@humanityalive77
@humanityalive77 Ай бұрын
Pakistan me jitna shaitaan ka janam ho raha hai wo chahe Asim Munir gernails ISI chief aur chief justice ho, iske shaitaani factory "Sharif khandan" hai aur jab tak is "shaitaani factory" ko jahannum wasil nahi Kiya jata tab tak na Pakistan bachega aur na hi Pakistani aur aayeen qanoon bachega.
@AbulQasim283
@AbulQasim283 Ай бұрын
اللہ تعالیٰ مجاہد اسلام قائد ملت اسلامیہ بطل حریت محافظ ناموس رسالت ردالمنافقین سفیر کشمیر و فلسطین خیر خواہ غرباء و مساکین شہسوار سیاست قومی ہیرو عمران خان کو اچھی صحت والی لمبی عمر کے ساتھ قومی مجرموں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
@muzaffarhussainashrafbeg-wz6lv
@muzaffarhussainashrafbeg-wz6lv Ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@FareedAhmed-bt7ru
@FareedAhmed-bt7ru Ай бұрын
اللہ حق شچ ہے عمران بھائی پاکستان میں محرومی کی وجہ ملک میں نہ انصافی ہے پاکستان زیدہ باد 😘😘💖💖⚘⚘
@zafarullahkhan2285
@zafarullahkhan2285 Ай бұрын
عمران احمد خان نیازی۔❤❤❤❤❤
@humanityalive77
@humanityalive77 Ай бұрын
Pakistan me jitna shaitaan ka janam ho raha hai wo chahe Asim Munir gernails ISI chief aur chief justice ho, iske shaitaani factory "Sharif khandan" hai aur jab tak is "shaitaani factory" ko jahannum wasil nahi Kiya jata tab tak na Pakistan bachega aur na hi Pakistani aur aayeen qanoon bachega.
@user-fq1vv4gz8c
@user-fq1vv4gz8c Ай бұрын
Great Ledar Only Imran Khan Zendabad ❤
@abdulbaqi5101
@abdulbaqi5101 Ай бұрын
وعلیکم السلام عمران بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد
@arifbaluch2850
@arifbaluch2850 Ай бұрын
Great leader Imran khan
@captainmuhammadaslammuhamm7982
@captainmuhammadaslammuhamm7982 Ай бұрын
یا اللہ امت مسلمہ پر فلسطین اور پاکستان پر مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
@amanullahm.rafique1569
@amanullahm.rafique1569 Ай бұрын
Mighty Allah keep Pakistan in safe brave journalist Imran Riaz Khan Zinda Baad
@maliknajeebullah1183
@maliknajeebullah1183 Ай бұрын
اللہ پاک عمران خان صاحب کی مدد فرمائیں آمین
@mohammadrafeeq1665
@mohammadrafeeq1665 Ай бұрын
❤❤ ماشااللہ آپ کی نیوز ایک سچائی پر مبنی ہوتی ہے ذبردست رپورٹنگ ماشااللہ
@user-ql4vp2bc2z
@user-ql4vp2bc2z Ай бұрын
اس بات کا سیدھا سادہ مطلب یہ ہے کہ غداروں کی حکومت ہے۔
@nasirali7492
@nasirali7492 Ай бұрын
اچھاااااا پتہ چل گیا۔ بہت دیر کی مہرباں جانتے،جانتے ۔1947سے یہی چل رہا ہے۔ شکریہ
@ImranAli-yl1kx
@ImranAli-yl1kx Ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور اس کو ہر شیطان سے مخفوظ رکھے .
@FazalJamil-il2lr
@FazalJamil-il2lr Ай бұрын
عمران خان ذندہ باد ❤
@SajjadAli-gi5pn
@SajjadAli-gi5pn Ай бұрын
عمران خان عوام کا لیڈر صرف عمران خان زند باد انشاء اللہ جیت سچ کی حو گیا
@attiyazafar5846
@attiyazafar5846 Ай бұрын
ان شاءاللہ تعالیٰ
@mzahir7837
@mzahir7837 Ай бұрын
صحیح معنوں میں پاکستان کے مسائل کو پیش کر رہے ہو۔ سلام ہے آپ کو ❤❤
@younusksa8947
@younusksa8947 Ай бұрын
سلام علیکم جناب کیا حال ہیں خیریت سے آگے مافیہ اور حکمرانوں نے اتنا بڑا تباہ کرنے کی آخری ترتیب ھے آس کے بعد ملک ختم ہونے پر پونچ گیا ملک تو پہلے سے کچھ بھی نہیں ھے قرض لکر آخری شفاہی کرنے کا وقت آگیا ہے
@user-bp5gm7cj5x
@user-bp5gm7cj5x Ай бұрын
میری جان عمران خان
@Muhammadamir-iu8nd
@Muhammadamir-iu8nd Ай бұрын
❤❤ Imran Riaz Khan❤❤❤
@mohammadsubhan5675
@mohammadsubhan5675 Ай бұрын
انصاف کا نظام ہی لوگوں کو انصاف دے سکتا ہے۰
@muhammadsafdar1990
@muhammadsafdar1990 Ай бұрын
فلسطین کے حق میں پرامن مظاہرہ کرنے پر مقدمات کا اندراج نہایت قابل افسوس امر ہے وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ
@silviehaqiqi-activist9499
@silviehaqiqi-activist9499 Ай бұрын
🇵🇸Palestinians have a right to liberate their land🇵🇸 And we help and we support.🇵🇸🇵🇸 I am with the righteous, Palestine will be liberated!
@mylifeinus6281
@mylifeinus6281 Ай бұрын
عمران بھائی اللّٰہ آپ کو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے آمین
@Omar-xs4by
@Omar-xs4by Ай бұрын
جب تک اسٹیبلشمنٹ بندے دی پتر نہیں بنتی تب تک وطن عزیز میں سکون اور اطمینان نہیں نصیب ہو گا اللہ پاک ہمارے وطن کو نقصان پہنچانے والوں کو غرق کریں آمین ثم آمین 🤲
@asksuleimani5625
@asksuleimani5625 Ай бұрын
Aameen
@seemabnaseer8483
@seemabnaseer8483 Ай бұрын
یہ کبھی بندے کے پتر نہیں بنیں گے۔ انہیں بنانا پڑے گا ۔ سب لوگ ہتھیار خرید لیں اور اپنے محافظوں سے اپنی حفاظت خود کریں۔
@Omar-xs4by
@Omar-xs4by Ай бұрын
@@seemabnaseer8483 لگتا ہے آخر کار مجبوری میں عوام کو یہی کرنا پڑے گا 🤔
@Omar-xs4by
@Omar-xs4by Ай бұрын
@@seemabnaseer8483 ہاں میرے دوست لگتا ہے کہ وہ وقت قریب آریا ہیں عوام مجبوری میں یہی کریں گے انشاءاللہ
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 Ай бұрын
جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲
@nasirali7492
@nasirali7492 Ай бұрын
سیدہ صاحبہ، اللہ تعالی آپکی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین
@ayaanmustafa362
@ayaanmustafa362 Ай бұрын
Always LOVE IMRAN KHAN AND IMRAN RIAZ KHAN❤
@amtulhadi8328
@amtulhadi8328 Ай бұрын
اللہ ہی بہتر کرےگا ❤عمران خان زندہ باد❤
@jamalkhan-bj1hd
@jamalkhan-bj1hd Ай бұрын
آللہ سب سے بڑا ہے
@tariqrandhava1
@tariqrandhava1 Ай бұрын
اسلام علیکم ۔ میں پاکستان میں رہتا ھوں اور پاکستانی فوج سے محبت اور اس پے فخر ھے میری پاکستان کے باوقار اداروں سے التجا ھے کہ عوام کی رائے کی قدر کریں
@seemabnaseer8483
@seemabnaseer8483 Ай бұрын
التجاؤں سے کام نہیں چلنا
@fazalrahman4376
@fazalrahman4376 Ай бұрын
YES PAKISTAN ARMY ZINDABAD.
@lifequotes369
@lifequotes369 Ай бұрын
تجھے روز دیکھوں قریب سے میرے شوق بھی ہیں عجیب سے My hero forever ❤❤
@historyfilter7383
@historyfilter7383 Ай бұрын
اس ملک کیلے عمران خان کی حکومت اتنی اہم نہیں جتنی اسٹبلیشمنٹ کی بادشاہت ختم کرنا ہیں
@ghulamqadir710
@ghulamqadir710 Ай бұрын
یااللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کرنا
@mehramali2827
@mehramali2827 Ай бұрын
پاکستان کو بحران سے صرف اور صرف ایک بندہ نکال سکتا ھے اور وہ ھے میرا کپتان عمران خان عمران خان
@engsubanime8573
@engsubanime8573 Ай бұрын
Pakistan ko is bohran Mai falna Wala bi Imran Khan hai
@asgharhussain2580
@asgharhussain2580 Ай бұрын
پاکستانی قوم دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے 60فیصد عمران حان اور 40 فیصد بقیہ لیڈروں بشمول نواز شریف عمران خان کے دور میں جتنا قانون قاعدے اور آئین پر عمل ہوتا رہا آج ہر جگہ لاقانو نیست بربریت ظلم روا رکھا جارہا ہے معاشرے آگے بڑھتے ہیں قانون پر عمل کرنے سے اس وقت پاکستان میں دادا گیری چل رہی ہے البتہ دلیری میں خواجہ سراوں کا وزن دوسرے لوگوں سے زیادہ ہے
@niazali8083
@niazali8083 Ай бұрын
Ar you rith bro
@QariHammad-jt3lt
@QariHammad-jt3lt Ай бұрын
عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو لمبی زندگی دے
@user-ww7fo5hr7l
@user-ww7fo5hr7l Ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین عمران خان تیری جرات کو سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ سارے سیاست دان خان کی پشاوری چپل کے برابر نہیں اللہ تعالیٰ مجاہد اسلام قائد ملت اسلامیہ بطل حریت محافظ ناموس رسالت ردالمنافقین سفیر کشمیر و فلسطین خیر خواہ غرباء و مساکین شہسوار سیاست قومی ہیرو عمران خان کو اچھی صحت والی لمبی عمر کے ساتھ قومی مجرموں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
@alihan-hv2ob
@alihan-hv2ob Ай бұрын
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ ❤ مرشدِ عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯 مرشدِ عمران خان صاحب زندا باد ❤
@zulfqarali4916
@zulfqarali4916 Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی خفظ وامان میں رکھے
@asadullah4655
@asadullah4655 Ай бұрын
عوام ھی تو پاکستان ھے۔ عوام ھے تو پاکستان ھے ۔ عوام نھیں ھوگا تو کیا کروگے ۔؟ عوام کانھیں توکس کا تحفظ کروگے؟
@veronicaambreen6525
@veronicaambreen6525 Ай бұрын
God bless you Imran Raiz. Khuda Pakistan ki hifazat karey ameen
@GulZada-ek5ob
@GulZada-ek5ob Ай бұрын
گریٹ لیڈر عمران خان
@humanityalive77
@humanityalive77 Ай бұрын
Pakistan me jitna shaitaan ka janam ho raha hai wo chahe Asim Munir gernails ISI chief aur chief justice ho, iske shaitaani factory "Sharif khandan" hai aur jab tak is "shaitaani factory" ko jahannum wasil nahi Kiya jata tab tak na Pakistan bachega aur na hi Pakistani aur aayeen qanoon bachega.
@user-nk6tp1jt5o
@user-nk6tp1jt5o Ай бұрын
MashaAllah
@GhulamRasool-ju5yp
@GhulamRasool-ju5yp Ай бұрын
کتنی خوبصورت تاریخ ہے آج 5 12 یا اللہ 5 12 کے صدقے ہماری ماؤں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم فرماء Happy Mother's day ❤️💯
@khanabid7864
@khanabid7864 Ай бұрын
انسانی ہاتھوں کا زنجیر جب تک عوام نہیں بنائے گا عمران خان آزاد نہیں ہوگا یہ بات میرا یاد رکھنا وسلام
ТАМАЕВ vs ВЕНГАЛБИ. Самая Быстрая BMW M5 vs CLS 63
1:15:39
Асхаб Тамаев
Рет қаралды 4,7 МЛН
Super gymnastics 😍🫣
00:15
Lexa_Merin
Рет қаралды 102 МЛН
Always be more smart #shorts
00:32
Jin and Hattie
Рет қаралды 9 МЛН
Её Старший Брат Настоящий Джентельмен ❤️
00:18
Глеб Рандалайнен
Рет қаралды 8 МЛН
ТАМАЕВ vs ВЕНГАЛБИ. Самая Быстрая BMW M5 vs CLS 63
1:15:39
Асхаб Тамаев
Рет қаралды 4,7 МЛН