Zabardast❤ logooun ko rehnumai mil rahee h, ap ko sawab milay ga, ❤
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
اللہ اپ سے بھی راضی ہو اپ جیسے لوگوں کی وجہ سے میں یوٹیوب پر ویڈیو بناتا ہوں انشاءاللہ اگر اپ لوگ سپورٹ کرتے رہے تو انشاءاللہ مزید ترقیاں اور مزید لوگوں کی خدمت کا موقع ملے گا
@javedbabar65853 ай бұрын
❤zabardast vlog Thanks
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
Thanks brother 💖❤️
@drirfanmagic3 ай бұрын
Good
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
Thanks brother 💖❤️
@Tractor76763 ай бұрын
A o a بھای آپ میرے علاقے میں ا جایں کافی ویڈیؤ میل جایں گی خانیوال اڈا چوک جمال 20 والا کے قریب
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
بہت شکریہ بھائی جان یہ تو اپ کی محبت ہے یہاں پر ہماری بہت سارے کام ہوتے ہیں کافی مصروف ہوتے ہیں انشاءاللہ ٹائم ملا تو اپ کے علاقے میں ائیں گے
@Ali-ub3zi3 ай бұрын
Water level 20 feet bor 50 say 80 feet 4 inch deleviry chahiya kitna hp motor lgay gi hor panel invt
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️
@BashirAhmad-px9ek3 ай бұрын
آگر 20 فٹ پر پانی ہو تو تین ایچ پی والی کے لیے کتنے سولر پینل لگائیں
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️
@MianSyed-vp4wy3 ай бұрын
Water leval 220 he es kelye app ne pesibality nahe batye 3 inch delviry kelye
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️
@MianSyed-vp4wy3 ай бұрын
@@saadahmadofficialchann4710 subscribe kya he lekan ye me ne app ko agly wale hafte me be batya tha lekan app ne kuch nahe batya
@user-ji2xw1kp9c3 ай бұрын
Bhai 16 plate k lie solar trolly save hai ya moveable stand andhi tofan mai .,? 2 Moveable stand price 240000 Trolly price 400000
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️
@rashidmunir34243 ай бұрын
مجھے 30 ایکڑ اراضی سیراب کرنے کیلئے سولر ٹیوب ویل کا بہترین سیٹ اپ ٹاورز کر دیں۔ علاقہ چک نمبر 140 wb راہ ٹبہ نزدیک مبتلا چوک ضلع وھاڑی۔ آپکے دئے گئے نمبروں سے جواب موصول نہیں ھوتا
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️
@SardaralamShah-xz3ob3 ай бұрын
Sir zameen ka water Level 60 feet hy 220 feet tak 10 inch ka bara bor karwaya huwa hy Sir mera sawal ye hy k # me 4 inch ki water delivery lena chahta ho lekin me apne solar penal or inverter ger per rakhna chahta ho or ger ki bijli k sath submersible pump bhe chlana chahta ho lekin ger or tubwel ka fasla 15 so feet per kia tubwel tak wire kam kar jai ge agar ye possible hy to konsi wire use kre or kitne penal lagai plz guid.
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
وعلیکم السلام بھائی جان میں اپ کے اس کمنٹ پر ایک مکمل ویڈیو اپلوڈ کروں گا جس میں اپ کو ہر چیز مکمل تفصیل سے بتائی جائے گی تو اپ سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اس ویڈیو کا نوٹیفکیشن اپ تک پہنچ سکے بہت شکریہ اللہ حافظ 💖💖❤️❤️
@YounasKhan-pf8yq3 ай бұрын
بھائ جان میں نےاپ کو کال کی۔اپ شاید سوۓ ہوں۔دوبارہ عصر کو کال کرونگا۔تھوڑا ٹیوبویل کے بارے میں معلومات کرنی ہے۔
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
جی ٹھیک ہے بھائی جان ہم اپ کے لیے موجود رہیں گے اپ انشاءاللہ کال کر کے جو بھی رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں کر سکتے ہیں اللہ حافظ
@YounasKhan-pf8yq3 ай бұрын
بھائ کتنی بار فون کیا۔فون نہیں اٹھارہے ہوں
@YounasKhan-pf8yq3 ай бұрын
@@saadahmadofficialchann4710 دبئ سے میں اپ کو کال کررہاہوں
@chyasir80802 ай бұрын
70 fet water lavl
@chyasir80802 ай бұрын
bahi 660 wat ki 16 panl 7.5 hp submarsbil k lia lag ja ga?
@rashidmunir34243 ай бұрын
بھائ آپ سے رابطہ کیسے ھو سکتا ھے۔براہ مہربانی نمبر دے دیں
@saadahmadofficialchann47103 ай бұрын
بھائی جان میں ہر ویڈیو میں نمبر دیتا ہوں اینڈ پر تو اپ سے گزارش ہے کہ ویڈیو مکمل دیکھا کریں پھر اپ کو سمجھ ائے گی اللہ حافظ
@MuhammadAhmad-sh9tp3 ай бұрын
3inch delevry PR katny solar panels lagy gy