جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
@AbdulHamid-ej1mo2 күн бұрын
ما شاءالله جزءك الله
@ZaheerAhmed-il2xs2 күн бұрын
ما شاءاللہ اللہ تعالیٰ بہت عزتوں سے نوازے اور استاد محترم خطاط ابوبکر صدیق صاحب سے ھمیں بھی یہ فیض حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔ ظہیر الدین آس اکیڈمی لاھور
یوسف صاحب آپ سویٹ شخصیت ھیں اور بندہ آپ کو پسند کرتا ھے آپ نے فرمایا کہ محترم السدیس صاحب ہاتھ پکڑ رہے ہیں حالانکہ تصویر میں نظر آ رھا ھے کہ آپ بوسہ دے رہے ہیں عثمان طہٰ صاحب کے روشن چہرے پر کتنی نورانیت ھے۔ سبحان اللہ