جب تک ایک انسان زندہ ہوتا ہے تو لوگ اس کے درد کا مداوا نہیں کرتے اسکی خامیوں کے سوا کچھ دکھتا نہیں ۔۔ لیکن جیسے ہی انسان لاش میں تبدیل ہو جاتا ہے تو ہر کوئی فوراً مثبت پہلوؤں کی فہرست گنوانے لگتے ہیں ۔۔۔ کیا اچھا بننے کے لئے مرنا ضروری ہے ؟؟؟ وَّ لَمۡ اَکُنۡۢ بِدُعَآئِکَ رَبِّ شَقِیًّا ۴ اور میں کبھی بھی تجھ سے دعا کرکے محروم نہیں رہا