پاکستان کا پہلا مکمل آٹومیٹڈ گھر، اس میں ہر کام صرف اپنی آواز سے کر سکتے ہیں
Пікірлер: 4 700
@BilalKhan-uo1ww4 жыл бұрын
اللہ تعالی نے مجھے توفیق دی تو اس طرح کی مسجد بناؤں گا آٹومیٹک ۔۔إنشاءاللّه
@muhammadzeeshannazar51404 жыл бұрын
کوئی بھی اس گھر کو دیکھ کر حسد نہ کرے کیونکہ اس گھر کے مالک نے مٹی میں ہی جانا ہے۔
@hunzadoll50552 жыл бұрын
یا اللہ مجھے بھی اس قابل بنانا کے میں ایسی مسجد بناؤ ❤️ امینں ثم آمین
@ImranKhan141103 жыл бұрын
مگر قبر آٹو میٹک نہیں ہوگی اپنے ہر ہر اچھے اور برے اعمال کا جواب دینا ہوگا وہاں انسان بےبس ہوگا، انسان نے دُنیا میں فرعون نمرود اور یزید کی طرح دُنیا میں ہی اپنی جنت بنا رکھی ہے جیسے مرنا ہی نہ ہو اور ہمیشہ یہیں رہنا ہو اسی دُنیا میں،،،۔۔۔
@ssqadri61464 жыл бұрын
کاش کہ ہماری قبر جنت کا باغ بن جائے اور آخرت میں اللہ پاک اپنے پیارئے حبیب کے صدقے جنت الفردوس میں اپنےمحبوب کا پڑوس نصیب فرمائے۔ آمین
@KhanG-sv4jc3 жыл бұрын
ہمارے معاشرے میں امیر اگر آسائش نہیں نمائش چھوڑ دیں تو ہمارے معاشرے کے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں
@rifatkhan49063 жыл бұрын
میرا گھر اس سے خوبصورت ہے۔ ہر کام ایک آواز دینے سے ہوتا ہے
@muhammadfarooq33374 жыл бұрын
ہم تو اپنے رب سے وہ مانگے گے جو موت کے بعد ملے جنت میں گھر اللہ پاک ہمیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گھر نصیب کرنا دنیا والے گھروں کی کوئی اوقات نہیں
@hassanmuaviakhan86063 жыл бұрын
آٹو میٹڈ والی تو اس گھر میں کوئ ایک چیز بھی نظر نہیں آئ
@ShahidKhan-yl5tr4 жыл бұрын
جس کا بھی ہو اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے اور یااللہ ہمارے آخری خاتمہ ایمان پر ہو اور ہماری آخرت کو سنواریں آمین ثم آمین
@alibhaiofficial60983 жыл бұрын
Agar ye chota sa ghar itna khobSurat ha tw jannat kitni khobSurat hogi aur Pyary Nabi P.B.U.H kitny pyary hoonge 😍🥰🥰🙈🙈
@sukooneqalbayeshahadia44504 жыл бұрын
دنیا کے گھر اتنے پیارے ہیں تو جنّت کتنی پیاری ہوگی۔۔۔۔۔اللہ ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق دے ۔ امین
@mianhammad56764 жыл бұрын
لیجئے منہ میٹھا کیجئے
@Globalinsights9323 жыл бұрын
تعریف کے محتاج نہیں آلِ محمد ﷺ
@quranvoice96804 жыл бұрын
کوئی کھڑی مٹی ھے تو کوئی پڑی مٹی ھے۔۔۔دنیا تو گزر ھی جائے گی۔۔۔اللہ ھم سب کی آخرت اچھی کرے ۔۔۔آمین ثم آمین
@fatehammal90404 жыл бұрын
میں بیس سال سے کسی کراہے کے مکان پے رہ رہی ہوں..
@fatimakabachpan88823 жыл бұрын
Allah ny mujhy tofeeq di to ma ALLAH PAK ka ghar banwaaou gi jahan 5 time azaan hoti ho. Or nimaaz b parhi jati ho.. Inshaallah
@ranaqasim54434 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوبصورت گھر ہے اللہ رہنے والوں کو نصیب کرے آمین
@khantalhakhan39114 жыл бұрын
بس اللہ حساب کتاب دینا آسان کرے
@muhammadahad13244 жыл бұрын
sub dua kren k Allah humain b 1 chota sa apna ghr dye dy bs