بہترین صحافیوں کی کھری کھری باتیں پہلے کا میڈیا اور اج کا میڈیا اچھی طرح سمجھ اگیا ہے شکریہ اپ لوگوں کا
@khalidjawed1823Ай бұрын
زبردست جناب میں یہاں دو صحافیوں کو سلوٹ پیش کرونگا وہ ہیں مظہر عباس اور وسعت اللہ خان جنھوں نے سچائی کو بہت ہی خوبصورت انداز سے پیش کیا بہترین لفظوں میں آج کے گندے صحافیوں کو مکمل ننگا کردیا ❤❤
@uzmamaroof3290Ай бұрын
This is a shame to mock those who left the country to save their lives! What do you expect that they get themselves killed like Arshad Sharif. If he had a foreign passport, he would have been alive today! Shame!