Masha alah jis kay naseeb main hay alah us ko mubarak karay
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
Ameen
@abdulmueed79435 ай бұрын
MashaAllah. good Manzoor uncle
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
Thanks
@nasirchaudhry65915 ай бұрын
MashaAllah
@Roshan_Rasta1115 ай бұрын
mashAllah ❤
@addurrahman29054 ай бұрын
بھائی جان جس حساب سے آپ قیمت بتا رھے ہیں 16 لاکھ 66 ہزار روپے مرلہ پر تی ھے اس سے کم قیمت پر DHA اور بحریہ ٹاؤن میں مل جاتی ھے اس فام ہاؤس کے اندر واپڈ کے کھمبے بھی لگے ھوئے ہیں اور سرکاری بجلی کی تاریں بھی فام ہاؤس کے اندر سے گزر رھی ہیں
@ParadisePropertyAdvisor4 ай бұрын
اپ سلامت رہیں ڈی ایچ اے کی جو اپ بات کر رہے ہیں وہ کمرشل نہیں ہوتا وہ ڈومیسٹک ایریا ہوتا ہے یہ مین روڈ کے ساتھ کمرشل جگہ ہے اس لیے یہ مہنگی ہے
@iftikhkhan2535 ай бұрын
جتنے روپیے میں پاکستان میں چھ کنال کا فارم ہاوس ملتا ہے اسی قیمت میں چھ ہکٹار کا فرم ہاوس بمع کئی سو پھلوں کے درختوں کے ساتھ پرسکون پرتگال میں ملتا ہے۔
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
Really?
@iftikhkhan2535 ай бұрын
Watch on KZbin you will find many farmhouses
@Pakiwi535 ай бұрын
@@iftikhkhan253 KZbin any Reference requested , Please , Thanks !!
@farzanaawan90565 ай бұрын
Buhat mahanga ha construction ki price 50 or Yahan jahga ki price 20 sa 25 lac ha only 2 cror price of this place l have 1 kanal in chakri no one agree to give 30 lac this to far away from city
@user780-985 ай бұрын
Aho yar. Mai souch raha tha 5-6 crore tak ka Hoga. Ac dedh lakh ka ata ha, ye 4 AC ka aik aik crore rate Laga Rahe Hain 😁😁😁😁. Baki construction to achi, furniture 10 lakh se upar ka nae. Aur yahan Islamabad, Gulberg Greens main farm house 8-10 crore ka mil jata ha.
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
میرے پیارے بھائی اپ سلامت رہیں لیکن اپ کو شاید غلط فہمی ہے یہ مین روڈ پہ فرنٹ اس کا سافٹ سے زیادہ ہے تقریبا 100 فٹ ہے مین روڈ کی اپنی ایک قیمت ہوتی ہے اپ نے کہا جی کنسٹرکشن پہ 50 لاکھ لگا ہوگا 50 سے زیادہ تو خالی یہ جو سولنگ بنی ہے اس پہ لگ گیا ہوگا جو گیٹ سے لے کر اور اندر جو جگہ بنی ہوئی ہے وہاں تک جو روڈ جاتا ہے 50 سے زیادہ تو اس پہ لگ گیا ہوگا میرے بھائی باقی پھر یہ گھاس وغیرہ دیکھ لیں میدان پورا اور باقی کی چیزیں انکلوڈ کریں تو لگ سمجھ جاتی ہے مین روڈ کا اپنی ایک افادیت ہوتی ہے اور اپنی ایک پرائس ہوتی ہے اڈیالہ روڈ پہ مین پہ ایسی بھی جگہ ہیں کہ لوگ 45 لاکھ کا 40 لاکھ کا 55 لاکھ کا مرلہ مانگتے ہیں اپ کے پاس اگر ایک کنال ہے چکری روڈ پہ اگر مین چکری روڈ پہ ہے تو بتائیں میرے پاس بہت سارے کسٹمر ہیں اگر اپ اس ریٹ پہ دینا چاہ رہے ہیں جو اپ نے لکھا ہے تو اسی ریٹ پہ اگر اپ دینا چاہیں تو بالکل میرے پاس کسٹمر ہے لیکن اگر اپ کے پاس یہ ایک کنال جگہ پیچھے کہیں جا کے ہے تو ظاہر ہے پھر اس کا ریٹ اور ہوتا ہے
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
اسلام اباد گلبرگ گرین کے جو فارم ہاؤسز ہیں ان کی حیثیت کیا ہے جی اس کے سامنے یہ مین اڈیالہ روڈ کے فرنٹ پہ ہے یہ کمرشل جگہ ا جاتی ہے یہ چھ کنال میں تین کنال سمجھ لیں کہ کمرشل جگہ ہے کمرشل جگہ کی اپنی ایک ویلیو ہوتی ہے
@goforexacademy57374 ай бұрын
20 crore malik ne kabi zindagi mai daike hai. not more than than 3 crore.
@liaqathussain75265 ай бұрын
Fully furnished
@carfixiautodetailing63315 ай бұрын
Pool kahan hai bhai yeh kaisa farm house hai?
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
Kuchh kam naye kharidne walon ke liye chhor diye jaate Hain
@kaleemmarwat52995 ай бұрын
sir g bht mehnga bol rahe hain,
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
Bargaining ki to gunjaish hoti hai na ji men road per hai to zahar hai ki men road ka apna rate hota hai
@mohammadshafi-b5p18 күн бұрын
Kufria kalam Astaghfar Allah
@ParadisePropertyAdvisor17 күн бұрын
محمد شفیع صاحب اپ سلامت رہیں اپ نے یہ کمنٹ کیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اپ کے دل میں دین کا درد موجود ہے لیکن اپ کو سمجھنے میں غلط فہمی ہوئی ہے یہ کفریہ کلام بالکل بھی نہیں یہ اج کل کے جھوٹے واعظین کے متعلق وہ بندہ کہہ رہا ہے شیر کو سمجھنے کی کوشش کریں اپنی جنت مجھے دکھلا نہ سکا تو زاہد کوچہ یار میں چل دیکھ لے جنت میری ہم اور اپ نہیں جان سکتے کہ اس نے یار کس کو کہا ہے اللہ کو کہا ہے اللہ کے نبی کو کہا ہے کس کو کہا ہے ہمیں بالکل بھی نہیں پتہ فتوی لگا دینا بہت اسان ہے لیکن دین کو سمجھنا اتنا اسان نہیں دوسری بات یہ ہے کہ اپ کسی کی نیت جانے بغیر اس پہ کسی بھی طرح کا فتوی نہیں لگا سکتے یہ کم علمی کی نشانی ہے دوسری بات یہ ہے کہ اس طرح کا فتوی لگانا حکومت کا کام ہے یہ حکام کا کام ہے کہ وہ بتائیں کہ کون سا عمل غیر اسلامی ہے اور کون سا اسلامی ہے اگر عوام اپنے فیصلے خود کرنے لگ جائیں تو پھر مشکل ہو جائے گی
@mohammadshafi-b5p17 күн бұрын
@@ParadisePropertyAdvisor thanks and jazaak Allah brother but Allah has made only one jannat and it’s not comparable with any yaar’s jannat Rasool Allah if he is calling Rasool Allah his yaar (which again is not right) Rasool Allah does not have a separate jannat, Allah does not like poetry that’s why Allah says in Quran that if poetry was a good thing then Allah would have made his messengers the best poets, government has too many other things to look after, it’s not government’s job to monitor these things in Islam, it’s duty of every Muslim to watch what people say at the name of Islam, we just accept anything anyone says and say a simple sentence “ we don’t know in what contest the poet says it” Zahid means a person who is close to Allah and this poet says you could not show me your jannat, come to road of my friend and I will show you my jannat which he means is this property, I am not convinced by your reply brother, nothing could be compared with Allah’s jannat even for a joke, may Allah guide us all the the path of righteous, ameen.
@MuhammadareebAreeb-bt6dm5 ай бұрын
20 crore Kai sath aik Banda ho toa samaj Ata hai
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
بندہ ہمیشہ سے انمول رہا ہے انسان بکنے کے لیے نہیں ہوتے
@honeysvlog54325 ай бұрын
بھئ جب 6 کنال بیس کروڑ کا ہو تو 20 کنال کتنے کا ہوا زرا حساب لگائیں اتنے پیسے کس کے پاس ہونگے6 کنال بھی بیس کروڑ میں بہت مہنگا ہے 😏😏😏
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
Thanks
@tajjamuljunaid20635 ай бұрын
3rd class...jis nain bhi banaya hai jaga,material aur time zaya kiya hai...itni jaga par bahot khoobsurat ghar ban sakta tha..nihayat 2 no finishing aur toiltaries aur tung ghar banaya hai....keemat 20 crore waah bhai.
@ParadisePropertyAdvisor5 ай бұрын
اس گھر کو سمجھنے کے لیے فارم ہاؤس کے فلسفے کو سمجھنا ضروری ہے فارم ہاؤس اس لیے بنایا جاتا ہے کہ ایک چھوٹی رہائش ہو اور باقی جتنی بھی جگہ ہے وہاں فصلیں پھل وغیرہ اگائے جائیں اور دودھ وغیرہ کے لیے جانور رکھے جائیں فارم ہاؤس ان لوگوں کے لیے ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ ہم اپنا اگائیں اور اپنا کھائیں اپنے جانور رکھیں اور ان کا دودھ بھی ہیں اپنے جانور رکھیں اور ان کا گوشت کھائیں یہ فلسفہ ہے فارم ہاؤسز کا رہائش انہوں نے بالکل ٹھیک بنائی ہے اب ا جاتے ہیں قیمت پر اڈیالہ روڈ پہ مین فرنٹ پر 42 لاکھ 45 لاکھ کا مرحلہ بھی ہے اڈیالہ روڈ کا فرنٹ بہت قیمتی ہے ڈیمانڈ اپ کہہ سکتے ہیں کہ کچھ زیادہ ہے لیکن ظاہر ہے کہ ڈیمانڈ میں بارگیننگ کی گنجائش ہوتی ہے
@user780-985 ай бұрын
Aik dum front k center Mai bijli ka khumba thook k sari property ki tuk mar di.