پاکستانیوں کو اب واضع ہو چکا ہوگا کہ میر قاسم اور میر جعفر کون ہیں ۔ یہ القاب صرف پی ٹی آئی مخالف عناصر کے لۓ نہ سمجھا جائے ۔ حقیقتاً وہ تمام عناصر جو پاکستان میں ایک جمھوری اور مہذپ معاشرے کی بساط لپیٹنے کے دَر پر ہیں عمران خان کے مخاطب تھے۔ پاکستانی سب کو پہچانتے ہیں ، جسکا مظاہرہ وہ آٹھ فروری کے الیکشن میں کر چکے ہیں ۔ کیا ہم صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں ؟
@RabNawaz-f4o22 күн бұрын
اکرم راجہ نے بچگانہ بات کی ھے۔ خواہ مخواہ اگر لوگون کو اکھٹا کرنا ھے۔ تو کروڑون کے حساب سے ھونا چاھیے۔ ملک مین صرف چار لاکھ لوگون کو تکلیف ھین۔ یا کروڑون لوگون کو تکلیف ھین۔