یا اللہ ہمارے مسلم برادران میں اتفاق و اتحاد پیدا فرما اور دشمنان کفار کو نست و نابوت فرما ۔امین
@javaidiqbal82748 ай бұрын
Yyttttttt
@רותיאלקבץ2 ай бұрын
امریکہ ماما ساری دنیا دا پابندیاں ترقی کا زینہ ہے امریکہ اسرائیل انڈیا بربادی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں
@רותיאלקבץ2 ай бұрын
@@javaidiqbal8274چین پاکستان ژندہ آباد پاکستان پایندہ باد
@hdhdhdhhrhdhh13502 ай бұрын
پاکستان اور پاک فوج زندہ اباد تھیں ھیں اور رھینگے انشااللہ
@WaqarAhmed-tw3wb8 ай бұрын
جب تک پاکستان امریکہ کو نہیں چھوڑے گا تب تک پاکستان ترقی نہیں کرے گا
@muhammadtariqmuhammadhanif61878 ай бұрын
لفظ ترقی ھے ترکی نہیں
@SunnyShah-r9k8 ай бұрын
👍
@homoeomedicalinfo8 ай бұрын
بالکل درست ھے۔
@chadeel81008 ай бұрын
Tah.....tahak....ki....hai...😮
@rahatjaved82978 ай бұрын
100000% درست فرمایا اللہ تعالٰی خوش رکھے آمین
@rehmatnawaz66918 ай бұрын
امریکہ اسرائیل موردہ باد ایران پاکستان زندہ باد
@RidwanullahKhan8 ай бұрын
Hhhhhhj yar Tum to Pakistan Kay ma ko galeyan daty ho ye to Pakistan ke ma hay
@m.awaiskahout82696 ай бұрын
Good tk bola bhi
@papoali86638 ай бұрын
پاکستان ھتھیار بناتی ہے تو امریکہ کو کیوں تکلیف ھوتی ھے سلام پاکستان ❤
@MuhammadAbdulRahman-m1l8 ай бұрын
Amirca dogla hai
@MohammadRizwanWaraichChan8 ай бұрын
Banata hay, Banati hay nahin hota
@papoali86638 ай бұрын
ہاں بلکل
@Dr.Tech1218 ай бұрын
Pakistan ne konsa kahin use karne han 😂
@FactFlux208 ай бұрын
Wo Pathan hoga😅@@MohammadRizwanWaraichChan
@BilalAnsari-y4p8 ай бұрын
دنيا ختم ہو جانی ہے آخرت کی زندگی ہمیشہ رہنے والی ہے ہمیں اس کی تیاری کرنی چاہئے
@MehdiKazmi19-il8ve8 ай бұрын
جنہیں آخرت کی تیاری کروانی چاہیں انکے دل بنی امیہ کے ساتھ ہیں جبکہ تلواریں محمد و آل محمد علیہم الصلوۃ والسلام کے ساتھ کیا یہ پالیسی درست ہوسکتی ہے
@afreen46338 ай бұрын
❤❤ bi bi in❤❤❤ bi😊@@MehdiKazmi19-il8ve
@saqibbhatti21148 ай бұрын
ye qoom jo ko Pakistani kaha jata ha..in ko aj ki dunya chahiye..lalch joth fruad.har gandha kam kr k unrah haj krna ye sahi...
@zafarriaz78707 ай бұрын
زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ دنیا ہمیشہ رہنے والی ہے اور آخرت کی زندگی کا تصور محض ایک مفروضہ ہے جس کو ہمارے دماغوں میں راسخ کر دیا ہے۔ جیسے ہاتھ میں موجود پرندے کے مقابلے میں جھاڑی میں چھپے دو پرندے۔ ثبوت ہم انسانوں (خاص کر مسلمانوں) کے کرتوت۔ قول اور عمل کا تضاد۔ بہت بہت معذرت کے ساتھ۔
@zafarriaz78707 ай бұрын
@@MehdiKazmi19-il8veulat kar dia. dil hussain (آل محمد) k sath r talwarain yazeed (بنو امیہ) k sath.
@Tamjeedullah19888 ай бұрын
ہم جس طرح امریکی غلامی میں مگن ہیں تو ضرور وہ ایسے حرکات کرتے رہیں گے
@zahidnazir8538 ай бұрын
ایران پاکستان کا برادر ملک ہیں۔
@sajjadmrd34068 ай бұрын
Russia China Iran turkey North Korea Pakistan Zinda baad
@HussainLatif-z4m7 ай бұрын
It will be very strong Asian block 👍👍💯❤️🇵🇰
@AliAhmed-gd1ne8 ай бұрын
ماشاءاللہ الحمدللہ پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
@shamsulhassnainbaig62647 ай бұрын
پاکستان چائینہ اقتصادی راہداری منصوبے ژندہ آباد آمریکہ اسرائیل دنیا میں آمن کا دشمن ھے ۔
@Vlogs.musafir7 ай бұрын
Jub tuk Pak foj siasat ki jan nahi choray gi Pakistan ka kuch bi nahi ho sukta . Pakistan nay 75 saal america aur burtania ki ghulami ki hay . aur yeah ghulami asul may foj nay ki hay humari . Bhutto say lay kur 2024 tuk jitni bi hukoomatain ayeen . Pak foj hi lati rahi . Aur jin ko Iblees America approve kurta raha Pak foj lati rahi . Aur jin ko America bahadar reject kur daita pak foj nikal daitee os ko .
@Ruqaiyamanzoor-i2f3 ай бұрын
Pakistan for zindaabad
@FaizRasul-xj8us2 ай бұрын
@@Vlogs.musafir😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮 please see see 12:07
@רותיאלקבץ2 ай бұрын
امریکی پابندیاں عائد کر کے قوم ملک کو ڈیفالٹ کرنے اور اسلحہ کنٹرول کرنے کی وجہ ھی ترقیاتی کاموں۔ میں ترقی کا زینہ ہے مستحکم پاکستان کےلئے امریکی پابندیاں ترقی کا ذریعہ بنے گی ایف سولہ طیاروں کے نہ۔ دینے کی وجہ سے تھنڈر طیارے بنانے کا موقعہ دیا پاکستان ژندہ آباد قوم پایندہ باد
@kashifkhan-dl9bq8 ай бұрын
سلام پاکستان ۔ الله پاکستان کو استحکام دیں اور اس کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود کریں۔ آمین
آج ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام پاکستانی عوام اپنی افواج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے
@ranaali71638 ай бұрын
امریکی سفیر کی جیل میں ملاقات فتنے کے بڑھوتری کے لیے ہو رہی ہیں
@ZareenaBaigum2 ай бұрын
إنشاءاللّٰه 🇵🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@רותיאלקבץ2 ай бұрын
انڈیا کو بھی ایک دن امریکہ اسرائیل کی پالیسیوں سے جان چھڑانا پڑے گی ۔
@saani3138 ай бұрын
الحمدللہ ۔۔۔۔۔ الحمدللہ ۔۔۔۔ پاکستان + ایران + سعودیہ + ترکی = فلسطین ❤❤❤❤
@AliRaza-xj2qo8 ай бұрын
آل سعود اسرائيل اور امريکہ کے غلام ہيں
@mirzafarhan2218 ай бұрын
Saudiya kissi kaam ke nahein
@mehboobnaaz35478 ай бұрын
سعودیہ اور پاکستان کا نام ایسی جگہ پہ نا لکھا جائے
@saani3138 ай бұрын
@@mehboobnaaz3547 کیوں نہ لکھا جائے ۔۔۔ ایران کی قدر گھٹ جاتی ہے ، عجیب منفی خیال لوگ ہو ، بیلاسٹک میزائل بھی دئیے پاکستان نے ، اندرونی مدد بھی کی اور کل اعلان بھی کر دیا معائدوں کا بھی اور فلسطین پر ظلم کا بھی ۔۔۔ انڈیا ساتھ لکھ دوں اگر آپکو برا نہ لگے 👎
@mansoorkhan91298 ай бұрын
@@mirzafarhan221Tum jise kazaboo ki waja se Saudi Arabia ki ezat km nhi Hoti.... AP ki ye baat jahalt ki misal hai
@ShahidaHaloo7 ай бұрын
پاکستان زندہ آباد
@kingboy82588 ай бұрын
Sub say barha America Muslims mulk Ka dushman hy Israel to highjacked Americans govt
@ranaali71638 ай бұрын
علی صاحب کمال تجربہ ہے آپکا اللہ سلامت رکھے آمین
@MDBishal2658 ай бұрын
Ye sanction se Pakistan or china ko koi farak Nhi parega kiyoki china sare Saman khud banata hai🇨🇳🇵🇰❤
@kamran81028 ай бұрын
Hamare huqmrano mein gherat nhi hai ye America ki ghulami nhi chorty inko achi tarha Maloom hai ky America Pakistan ka sab sy bada dushman hai America ki dosti ny Pakistan ko nuqsan hi pohonchaya
@IramJan-tv8 ай бұрын
جس دن عمارا ایمان مضبوط ہو جائے گا کہ ہمیں اللہ دیتا ہے امریکہ ہمیں کچھ نہیں دیتا پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو جائے گا
@HajiQadar-f8x8 ай бұрын
Pore,qom,is,se,ittifaq,krte,hi
@nawabmogal59238 ай бұрын
❤p❤❤❤❤❤❤❤
@stargamer13218 ай бұрын
PAKISTANI AMERICA KE GHULAM NAHI HAEN INSANYAT KA THEKEDAR AMERICA KO APNY MUFAD KE ILAWA AWR KUCHH NAHI CHAHYE PAKISTAN ME AAM AWAM GHURBAT KI PARESHANI TAHAH HAEN YE AMERICA ANDHY KO KYUN NAHI NAZAR AATA HAI , SYED ABID ALI, FROM KARACHI PAKISTAN
@imrandfh8 ай бұрын
AMERICAN GHULAMI NA MANZOOR. AMERICA KO JAWAB DENE K LIYE IMRAN KHAN KO LAYA JAYE.
@asmasst28658 ай бұрын
Pakistan zinda bad zabardast jawab dia ha pakistan NY o bayo pakistan sy piyar karo
@zamirhussain35788 ай бұрын
ہمارے لئے امریکہ اور ن لیگ میں کوئ فرق نہیں ھے ن لیگ نے پاکستان میں امریکہ سے رجیم چینج نے سپورٹ حاصل کی۔
@Dears9648 ай бұрын
Nawaz sharif
@homoeomedicalinfo8 ай бұрын
امریکا کی غلامی چھوڑو، وہ پاکستان سے مخلص نہیں۔
@mohammadtufail26138 ай бұрын
پریشان ہونے کی بات نہیں ہے کوئی بھی چیز باہر سے نہیں ارہی
@homecats33232 ай бұрын
امریکہ کو ڈر ھے کہ پاکستانی میزائل اسرائیل تک نہ پہنچ جائیں
کتنے سو سال ہم دنیا کو یقین دلواتے رہیں گے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے جیسے افغانستان کے آرمی چیف نے کہا تھا بھنڈی 400 روپے کلو اور ہمارے پاس ایٹم بم ہے
@molanainayatalirahimi53298 ай бұрын
ہمارے حکمرانوں کو امریکہ کی غلامی سے نکلنے کی ضرورت ہے
@saqibbhatti21148 ай бұрын
hamari qoom ko jahliyat sey niklny ki zarort ha ar musalman banny ki zarort ..name sey muslm nahi.. .
@IhsanUllahktk-v5i8 ай бұрын
غلام ایک اچھا غلام تو بن سکتا ہے پھر خدار کبھی نہیں ،پاکستان امریکا کا غلام ہے ،تھا،اور شاید ہمیشہ غلام رہنے کی قسم کھائ ہے ، تو میرے کمینٹ کا مطلب ہے کہ غلاموں کے ساتھ ایسے واقعے ہوتے رہتے ہیں
@IonIon-y9s8 ай бұрын
Gulamo ki hukumat Aur America ko jawab Ye ho nahi sakta ho nahi sakta
@farrihasiddiqui86178 ай бұрын
Pakistan zindabaad Koi hamary aapis ke siyasi laraye ko dakh kr hum ko kamzoor nasamjhey hum aapis mai bohat mazboot hain chahy siyasi laraye jitni bhe wo hum na sirf apny pakistan sy balky hum aspis mai eik dusry sy bohat piyar krty hain hum eik dusry k liye jaan bhe dy sakty hain kiyoun k hum muslims bhai bhai hain ❤❤❤❤❤
@Onlykhangopang8 ай бұрын
Hi
@Onlykhangopang8 ай бұрын
Fariha good
@Onlykhangopang8 ай бұрын
Iran pakistan zindabad
@zafariqbal89922 ай бұрын
فکر ان کو ہونی چاہیے جن کی جائیدادیں امریکہ میں ہیں ہمارا تو سب کچھ پاکستان میں ہے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں پابندیاں لگانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑنے والا
@SardarAkram-x6u8 ай бұрын
America is number one supplier America, doesn't want to sell China Russia North Korea But America allowed only India and Israel so stop worry about America
@ZaheerAbbas-v1lАй бұрын
Ab poori duniya mai America badnam hogaya hai India America Israel london mere nishane per the or ab yeh he sab dekhre hen Israel mai Jung karne wale fuji in he mulkon ki hai jo mere nishane per thi
@KashmriMktf8 ай бұрын
وقت ان پہنچا ہے امریکہ کو سلجھانے کا سمجھانے کا ہر جگہ وہ انگلی کر رہا ہے اور اس کو جواب دینا ہی حقیقت ہے
@SunnyShah-r9k8 ай бұрын
Right👍👍👍
@sadruddinabdullah92858 ай бұрын
Pakistan Zandabad
@Muhammadsuhail-d4y2 ай бұрын
امریکہ کی ٹھکائی اب شروع ہے پاکستان اب امریکہ کی دھمکیوں میں نہیں آئے گا پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ اباد
@MuddssersamSam8 ай бұрын
Pakistan should stay with USA instead of Iran bravely without any hypocrisy
@mykhanmykhan94038 ай бұрын
بڑے لوگوں کو امریکہ کی پرواہ ہے ہمیں نہیں
@HussainLatif-z4m7 ай бұрын
اشرافیہ کی لوٹ مار اور روزی روٹی امریکہ سے منسلک ھے وہ اس پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے چاھے عوام پر کتنا ھی کڑا وقت کیوں نہ آ جائے
@mostakimshekh40138 ай бұрын
Pakistan agàr Flistin ka sath de to achchha hoga❤
@TariqMehmood-xx5ej27 күн бұрын
میری جان پاکستان میری پاک فوج زندہ باد ھمیشہ خوشں رھوپاک فوج
@ahmad.s47238 ай бұрын
Pakistan ka karara jawab, "Absolutely YES"!!
@misbahrehman2788 ай бұрын
😂
@muhammadsarwar96912 ай бұрын
Kia piddi aor kia piddi ka shorba.
@noorzaman77218 ай бұрын
امریکہ کو ن ھے کیا ھم کوئی غلام ہیں جو وہ کھے ھم کرے ھم ایک خودار پاکستانی ھے ھمارے پاس بھی ھتیار ھے فوج ھے اور تگڑے عوام بھی ھے ھم اپنے ملک ساتھ کڑے ھے ھمارا حق بنتا ہے کہ ھم اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ مدد کریں اور اسکے ساتھ کڑے رھییے پاکستان زندا آباد ❤❤❤❤❤
@noumanahmed62608 ай бұрын
Ji bilkul ghulam hain blky ghulam ibne ghulam ibne ghulam
@ahmadnadeem80898 ай бұрын
Yahoodi kabhi bhi musalmanoon kay Dost nhi ho saktaa
@MuddssersamSam8 ай бұрын
USA is first home of overseas Pakistanis
@ghafoor7778 ай бұрын
آپ پہلی سچ بولنے لڑکی ہیں اللّه تعالی آپ کو سلامت رکھے نھی تو پاکستان کا ہر نیوز چنل جھوٹی خبرين دیتے ہیں
@MehdiKazmi19-il8ve8 ай бұрын
کیا اسطرح کی عورت دعوا کر سکتی ہو کہ میں فاتح کوفہ و شام بیبی سیدہ زینب الکبرا سلام اللہ علیہا بنت امیرالمومنین کی کنیز ہوں... ہر گز نہی مخالف قرآن چلنے والی کوئی مسلمان عورت یہ دلیل نہی رکھتی کیوں کہ بمطابق قرآن مجید مرد کو گھر کا رکھوالا رہنے کی زمہ داری مرد کے پاس ہوتی ہے نہ کہ عورت کے پاس.. بلکہ شاید میں یہ کہوں کہ عورت کا رشتہ صرف اسکے اپنے شوہر سے ہی مکمل ہوتا ہے تو غلط نہی اسوقت باپ بھی سیکنڈ ہو جاتا ہے مگر افسوس ہے آج مسلمان عورتوں پر جو اپنے شوہر کو سیکنڈ میں بھی نہی اہمیت دے رہی.. کیا یہ منافقت کی اعلیٰ مثال نہی... اگر آپ نہی مانتے تو اس بیٹی سے ہی فون کال کے زریعے پوچھ لیں کہ وہ عورتوں کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ہی پوچھ ک" جنگ خیبر کے کمانڈر سے لے کر صہیونیوں کے ساتھ جنگ کے کمانڈر تک" خیبر کی فتح کے دن کو ذرا یاد کریں، جب منافق عربوں نے دیکھا کہ علی علیہ السلام کی آنکھ مبارک میں درد ہے اور میدان جنگ نھیں جاسکتے، تو وہ اس صورت حال سے فائدہ اٹھانے اور اپنے لیے شھرت اور فضیلت حاصل کرنے کے لیے لالچ میں آگئے، چنانچہ ان میں سے ہر ایک علیحدہ علیحدہ اپنے گروھوں کیساتھ یھودیوں کے قلعہ کے مرکزی دروازے سے کچھ فاصلے تک آیا ، اور جب بھی مرحب اور دوسرے یہودی جنگجو اپنے آپ کو ہلا تے تھے، تو وہ پیلے رنگ کے ھوکر بھاگتے تھے اور انھیں موت نظر آتی تھی۔ جب رسول اللہ (ص) نے عربوں کی منافقت اور خوف کو دیکھا، اپنے مبارک ہاتھ سے علی علیہ السلام کے پاک آنکھوں کو شفا بخشی اور انکے کے ہاتھوں میں جنگ کو کمانڈ کرنیکا جھنڈا دے دیا، اور پھر وہ ھوا جو علی نے قلعہ کے دروازے اور یہودیوں کے پورے قلعے کے ساتھ کر کے دکھایا اور اس حوالےسے تاریخ اچھی طرح گواہ ھے. شاید اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے علی علیہ السلام سے سرگوشی فرمایا ھو کہ یہ عرب آخر زمانہ میں ایک بار پھر اپنی منافقت کا مظاہرہ کریں گے اور مظلوموں اور آپکے شیعوں کے خلاف یہودیوں اور شیاطین کا ساتھ دیں گے، لیکن اے علی اس دن ایسا ہو گا جیسا کہ آج خیبر کی فتح کے دن ھوچکا اور گویا آپ ھی شیعوں کے سپہ سالار ھونگے (حقیقتا ایسا ھی ھوا) کیونکہ اس دن شیطان کے قلعے کی آخری فتح آپ کے شیعوں کی ھی ہو گی۔ر پنجابی مردوں کو اشارہ کردیں
@abuabubakrabubakar41578 ай бұрын
امریکہ دی ایسی تیسی 🎉پاک ایران دوستی ژندہ باد ❤
@sufimusic4202 ай бұрын
America dehshat gard h , Marg ber america
@MushtaqAhmad-x8h8 ай бұрын
ایران اور پاکستان اگر ایک ہو جائیں تو دونوں کے حالات بہت اچھے ہو جائیں گے بہت وسائل ہیں ہمارے پاس تمام ہر چیز موجود ہے ہمیں کسی کے اگے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی اور امریکہ کی بھی ہوا نکل جائے گی سب کی ہوا نکل جائے گی
@alamgirkhan27198 ай бұрын
میں اس بات پر حیران ہوں ایسے کیا مجبوری ہیں کہ ساری دنیا امریکہ، اسرائیل اور یورپ ممالک نے ماتحت بنایا ہیں اور اپنے فیصلے باقی ممالک پر من وغن پر منواتے ہیں ایشیا ممالک اپنا بلاک کیو نہیں بنا سکتے ہیں ۔
@younisganai66246 ай бұрын
08 7
@KhalidKhan-ie1gd7 ай бұрын
Iran ky sath sari dunya hy koi kch bhi kary awam iranbky sath hy
@chilyass91838 ай бұрын
پاکستان زندہ باد
@Vlogs.musafir7 ай бұрын
Jub tuk Pak foj siasat ki jan nahi choray gi Pakistan ka kuch bi nahi ho sukta . Pakistan nay 75 saal america aur burtania ki ghulami ki hay . aur yeah ghulami asul may foj nay ki hay humari . Bhutto say lay kur 2024 tuk jitni bi hukoomatain ayeen . Pak foj hi lati rahi . Aur jin ko Iblees America approve kurta raha Pak foj lati rahi . Aur jin ko America bahadar reject kur daita pak foj nikal daitee os ko .
@abdulhafeez39508 ай бұрын
America Israel ka boycat kia jaye India,se hamain dosti krni Chahiye
@Privacy_Aspects8 ай бұрын
Ic Mulq Mein Itni Jurat Kahan K America ko Bat KAr sakey, America Hamari Fauj Ka Baap Hai. Ye Baat Ham Admit Kar chuke hain.
@nailaarshad34698 ай бұрын
Fauj zindabad.pakistan zindabad.
@MuhammadWaleed-o8d3 ай бұрын
امریکہ کو پاکستان سے خوف ہے وہ پاکستان کو جنگ سے دور رکھ رہا ہے ھمیں اس جنگ میں شامل ہونا ہو گا یہ امریکہ کے لیے جواب ہو گا
@sanjaypradahan47038 ай бұрын
Just passed 95 Billion dollar package for Israel 🇮🇱 .
@mehmoodsaeed36702 ай бұрын
امریکہ مسلم اسلام دشمنی میں کسی بھی حد تک جا سکتا ھے کافر دنیا بھر میں ایٹمی اسلحہ بیچیں اور دہشت گردی کریں ان کو ہرطرح کا حق حاصل ھے مسلمانوں کو نہیں ۔اللہ مسلمان حکمرانوں کو ھدائت اور اتحاد دے آمین
@SanaullahJiskani-g1f8 ай бұрын
😂😂😂😂 America khud Zaalim Hai😅😅
@Waseemkhan-w6x3 ай бұрын
Pak fooj ka koi mukabila nahin,
@محمدمکرم-ث9ف8 ай бұрын
پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ پاکستانی حکومت کو پاکستانیو نے ووٹ کر حکمران بنایا ہے امریک نے ووٹ نہیں دئے پاکستان صرف اللہ سے ڈرتا ہے بس امریک ھمارا رب نہیں ہے غزہ پر تو سفید بم بھی گرا دیے پاکستان ماشاءاللہ اٹمئ طاقت ہے ہم تو دعا کرتے ہیں سڑ جائے اسرائیل امین انشاءاللہ
@ParyalKhan-pv9mw2 ай бұрын
USA And Israel Pr Lannt Beshumar
@HaiderAli-t6l6s8 ай бұрын
America ka bycot karo
@SyedAzeem-xm7uo8 ай бұрын
کون سی جنگ یا اللہ خیر اب کون سی گولی دینی ہے عوام کو
@HassanAli-xk4ck8 ай бұрын
America kamal hy
@farrihasiddiqui86178 ай бұрын
America funya ka sb sy bara shatan hy israel ko shy dyny mai iss shatan ka kaam hy sb sy bara dahshat gard hy aapis mai sb ko lara teaha hy khas kr muslims ka sb sy bar dushmin sy or hamary hukmaran us ke pooja krty hsin
@pervaizakbar9477 ай бұрын
Kiran Naz you are a true and bold pakistani anchor lady . I like your focus knowledge and concers about Gaza . Lots of respect for you. Freelance journalist/lawyer london UK 🇬🇧
@M.AliMardan2 ай бұрын
ڈالر کھانا بند ہو تو لڑ سکے گے لڑنے کے لیا شہادت کا جذبہ آور حلال کا ہونا ضروری ہے
@ranasajid61914 ай бұрын
I love Pakistan pak foj zinda bad
@rizvisyed21278 ай бұрын
AMRICA KO ASAL TAKLIF IRAN SAY HAI. PAKISTAN KO CHAHIYE K ISKI KISI DAHMKI M NA AAE. AMRICA KISI K DOST NHI HAI.
@muhammadaslammughal56238 ай бұрын
عرب ممالک اگر اسرائل کو امریکی لاجسٹک سپورٹ بند کر دیں تو امریکہ کی ساری اکڑ نکل جاۓ گی
@MuddssersamSam8 ай бұрын
Majority of overseas Pakistanis are well established & enjoying USA without any discrimination
@arman36628 ай бұрын
Bura na lagaye Lekin agar. Aap yahi Bayan hijab or parde ke sath apne programs karti to kitna khubsurat or Sawab ke sath hota
@khudabakhsh31297 ай бұрын
Long live Pakistan, Long live Imran Khan!
@alisher53848 ай бұрын
پاکستان آج تک جتنی فرمانبرداری امریکہ کی کرتا رہا جے۔ اسکی قیمت پاکستان چکاتا رہا ہے۔ اب وقت کا تقاضہ کہ پاکستان اپنی ترقی کا راستہ الگ اختیار کرے۔ جس کا پاکستان کی معیشت پر مثبت پڑے۔ امریکی دباؤ میں رھنا اپنے قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ امریکہ نے پاکستان کو آج تک کیا دیا ہے۔ لاک ایران بھتر تعلقات دونوں پڑوسی ملکوں کے مفاد میں۔ ہے
@naheedfatimahasnain70338 ай бұрын
انڈیا روسی اثر میں تھا اور پاکستان امریکی۔۔۔ دیکھ لیں دونوں آج کہاں ہیں۔ پاکستان فورا امریکی اثر سے نکلے روس چین سے دوستی کا ہاتھ بڑھائے۔۔ کشمیر شہ رگ۔۔۔ کہنا چھوڑے انڈیا سے ہاتھ ملائے
@muhammadriazkhan84928 ай бұрын
ارجنٹینا کیساتھ JF-17 تھنڈر کی ڈیل کو ختم کرکے امریکہ نے اپنے F-16 پرانے جہاز بیچ دیے
@tahirHussain-xz5ou2 ай бұрын
ماشاءاللہ کرن ناز زبردست تجزیہ کرتی ہیں اللّہ پاک آپ کے علم میں مزید برکت دے آمین
@ZaheerSab-d4dАй бұрын
Iran want to give 8 rupee per litter.. Why not buy from Iran why we import expensive oil.. USA dictate 3rd world economy..
@MasterSuleman-wi8gp8 ай бұрын
Jab apney par padi ,to Pakistan ko mirch lag gayi 7 maheney se filisteen par chup par thaa,
@azizurrehman72112 ай бұрын
پاکستان امریکہ کی ذرہ بھی پروا نہ کرے
@MdNasirAli-m3b8 ай бұрын
alhamdulillah iran khud kaferl ho giya h amriki pabandiyo hony k bawjood😊
@MuhammadAhmed-l6v2 ай бұрын
Pakistan missile bna rha hey or tum to bna kr istmal kr rhy ho palestune main. Shame on america . Free palestine
@shujajut29438 ай бұрын
❤کرن زندہ باد ❤
@AliRaza-xj2qo8 ай бұрын
پابندياں قبول ھے پاکستانی عوام کو پر غلامی نہيں،امريکہ خود کرے تو وش ملے۔پاکستان کوئ اچھا کام کرے تو امريکہ جلے،افغانستان کيا تھا اب ديکھو تیزی سے ترقی کر رھا،اللّہ پاک نے پاکستان کو آخری چانس ديا ھے ايران کے ساتھ مل کر تجارت کرنے کا،ھم پاکستانی عوام کسی سے کم نہيں،امريکہ کسی کا دوست يا خير خواہ نہيں،پاکستان کی ترقی ميں رکاوٹ صرف امريکی غلامی ھے،
@AbidHussain-yy8gs8 ай бұрын
Pakistan zindabad
@asmatijaz5816Ай бұрын
Jitna merzi wzaheten kr len america ap ko chhore ga ni