Рет қаралды 250,189
ڈھائی سال کی عمر میں کیا آپ کو معلوم تھا کون سا ملک کس براعظم میں اور اس کے جھنڈے کا رنگ کیا ہے؟ کیا آپ کو معلوم تھا لیبارٹری میں لاوا کیسے بنتا ہے؟ لاہور کے محمد آیاد یہ سب اور بہت کچھ جانتے ہیں۔ وہ ڈاکٹریٹ کی دو اعزازی ڈگریاں لے چکے ہیں اور کئی ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ 👨🏫🎓🤯
دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی رپورٹ
#GiftedChild #Genius #HighIQ #WorldRecord #MuhammadIyad #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR