Рет қаралды 4,134
Good News for Freelancers!
نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے فری لانسرز کیلئے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ بتادیا۔ کمیونیکیشن کی دنیا میں کیا انقلاب آچکا ہے، لو آربٹ کیا ہے؟ جہاں موبائل نیٹ ورکس اور انٹرنیٹ نہیں وہاں یہ سہولت کیسے ملے گی ، اس راز سے بھی پردہ اٹھا دیا گیا ہے۔ 4 ماہ میں کیئے گئے اپنے انقلابی اقدامات میں سے 2 اہم منصوبوں کے بارے میں بتارہے ہیں ڈاکٹر عمر سیف اپنے اس وڈیو پیغام میں۔
ڈاکٹر عمر سیف
#PayPal #UmarSaif #MOITT