امریکہ میں ہمارے قونصلیٹ جنرل کا یہ کارکردگی کا گراف اوج ثریا کو چھو رہا ہے ایسا ہی ہونا چاہیے اپ نے پاکستان کی زمین کی جو مصنوعات ہیں ان کو متعارف کرانے کا خوبصورت یہ ذریعہ بہر ملاقات جو ہے لوگوں کو اکھٹا کیا ہے پسندیدگی اور قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے