خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ آپ نے آرمی سے تعلقات بہتر کر لئے ہیں۔ اچھی پیشرفت ہے 😂 میرپور آزاد کشمیر سے آپکو سلام
@PakRiderofficial3 күн бұрын
رضا بھائی۔ اللہ آپسے راضی ھو۔ آپکا کومنٹ پڑھ کے خوشی ھویئ۔ اور انسے تعلقات کی تو اب بات بنتی ھی نہیں ھے۔ دراصل یہ وڈیو دس مہینے پرانی ھے۔ اور مینے جو لکھا وہ اب تبدیل ھو نہیں سکتا تھا