لوگ یوٹیوب چینل کے لیے کیا کچھ سچ جھوٹ بولتے ہیں اللہ تعالی معاف کرے
@coolingallrounder92803 ай бұрын
میں نے کوئی جھوٹ نہیں بولا اس عمل کو الیکٹرولیسس کہتے ہیں ۔امریکہ میں بنائے جانے والے ہائیڈروجن سولر پینل اسی طرح کام کرتے ہیں پانی سے اکسیجن اور ہائیڈروجن بناتے ہیں جس سے گاڑیاں چل سکتی ہیں ۔دنیا میں بہت سے انجن اور گاڑیاں بنائی جا چکے ہیں جن کا فیول پانی سے خاصل ہونے والی ہائیڈروجن گیس ہے۔