Parachinar Incidents | Nationwide Protests | Roads Closed | Latest Situation Updates | Breaking News

  Рет қаралды 9,673

Geo News

Geo News

Күн бұрын

Пікірлер: 12
@AsgharHussain-bc2nc
@AsgharHussain-bc2nc 2 күн бұрын
پاراچنار والے بہت صابر قوم ہیں کہ اتنا برداشت کیا
@mesamandaoun8929
@mesamandaoun8929 2 күн бұрын
May Allah help these innocent people of Parachinar
@ahmadkamal6154
@ahmadkamal6154 2 күн бұрын
😂😂
@qirattalat2151
@qirattalat2151 2 күн бұрын
Masla parachanar ka hy.5 days sy in paglo ko jhel reh Hy. In ko samja dy. Kpk or Islamabad ya press club ja kr APNA protest record kerway. Ye koi tareeqa nahe hy. Karachi k logo ko pershan kery.
@SohailAbbas-r1k
@SohailAbbas-r1k 2 күн бұрын
پاراچنار ایسا علاقہ ہے جہاں چاروں اطراف میں ایک طرف پاکستان ہے اور تینوں اطراف میں افغانستان ہے تقریباً بیس سالوں سے کئی دفعہ افغانستان کی طرف سے حملے ہوئے. اس صورتحال میں ہم اسلحہ نہیں دیں سکتے؟؟ ؟؟ بات ختم
@ahmedabdullah-bz9yc
@ahmedabdullah-bz9yc 2 күн бұрын
Sind gov involved
@TradeWithNaseem16
@TradeWithNaseem16 2 күн бұрын
Unemployment
@nazishzohaib6222
@nazishzohaib6222 2 күн бұрын
ضلع کُرم میں امن کے قیام کے لیے کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے "گرینڈ امن جرگے" میں 6 قبائل اسلحہ سرینڈر کرنے پر رضامند ہیں۔ صرف شعیہ اکثریت کا حامل "طوری قبیلہ" اپنا بھاری اسلحہ جمع کرانے سے انکاری ہے۔ اسی قبیلے پر الزام ہے کہ اس کے پاس بڑے پیمانے پر ایرانی ساختہ بھاری اسلحہ ہزاروں کی تعداد میں ایران سے اعلیٰ عسکری تربیت پانے والے زنیبون ملیشیا کے اہلکار ہیں۔ لیکن کُرم اور پارا چنار سے ڈیڑھ ہزار کلومیٹر دور میں کراچی میں طوری قبیلے اور زینبون ملیشیا کے حامیوں نے سڑکیں بند کر کے عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ حکومت اور ریاست کو بلیک میل کرنے کے لیے کھلے عام دھمکی دی جا رہی ہے کہ اگر پارا چنار کے راستے نہیں کھلے تو کراچی ائیرپورٹ کے راستے بھی بند رہیں گے۔۔ سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ کراچی کے ڈھائی کروڑ لوگ کہاں ہیں؟؟؟ وہ سوال کیوں نہیں اٹھاتے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پارا چنار کے ایشو پر انہیں کیوں ذلیل کیا جا رہا ہے؟؟؟ یہاں مسئلہ کسی قبیلے یا شعیہ سُنی کا نہیں ریاست کی رٹ کا ہے۔۔۔۔ اگر دہشت گردی اور عسکریت پسندی کا خاتمہ کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے،، تو ہر قبیل کے تخریب کاروں اور ان کے سہولت کاروں سے اہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ کچرے کو قالین کے نیچے چھپانے کی پالیسی ترک کرنا ہوگی صرف وزیرستان میں آپریشن اور 9 مئی والوں کو سزائیں اور دیگر کے لیے مختلف پالیسی مزید تفریق کا باعث بنے گی۔ مہتاب عزیز
@zainabkhadija8271
@zainabkhadija8271 2 күн бұрын
Aur sara musla to hukumat aur idrao na sahi karws dia hai
VIP ACCESS
00:47
Natan por Aí
Рет қаралды 30 МЛН
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН
VIP ACCESS
00:47
Natan por Aí
Рет қаралды 30 МЛН