حضرت مفتی محمد عنایت اللہ صاحب دامت برکاتہم نے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور کتاب ' ' مناجات مقبول میں ذکر کردہ دعاؤں کی تشریح کا سلسلہ شروع کیا ہے ،۔ پہلی مجلس میں حضرت والا نے مناجات مقبول کا درس شروع کرنے کی وجہ ، مناجات مقبول کی اہمیت اور قرآنی دعاؤں کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اس عظیم سلسلۂ بیانات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین یارب العالمین ۔۔۔ مقام :مجادر ( جامع مسجد) یہ پروگرام 15 دن میں ایک مرتبہ ہوا کرےگا۔۔۔۔
@ammardauwa27002 жыл бұрын
Mashallah
@usmansidhpura43462 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب اللہ حضرت کی عمر میں برکت دے اور ہمیں ان کی باتیں سننے کی اور عمل کرنے کی توفیق دے