محترمہ پروین شاکر۔ کی غزلوں میں وہ جادو گری ہے جس کو سن کر بھی دل نہیں بھرتا۔ علامہ کمال حفیظی قنوج
@sah6373 Жыл бұрын
Wah Wah Wah SubhanAllah SubhanAllah کیا انمول غزل نکالی ہے
@khursheedabdullah2261 Жыл бұрын
شوقِ رقص سے جب تک انگلیاں نہیں کُھلتیں پاؤں سے ہواؤں کے بیڑیاں نہیں کُھلتیں پیڑ کو دعا دے کر کٹ گئیں بہاروں سے پھول اتنے بڑھ آئے کھڑکیاں نہیں کُھلتیں پھول بَن کی سیروں میں اور کون شامل تھا شوخیِ صبا سے تو بالیاں نہیں کھلتیں حُسن کے سمجھنے کو عمر چاہئے جاناں دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں کوئی موجۂ شیریں چُوم کر جگائے گی سورجوں کے نیزوں سے سیپیاں نہیں کُھلتیں ماں سے کیا کہیں گی دکھ ہجر کا کہ خود پر بھی اتنی چھوٹی عمروں کی بچیاں نہیں کُھلتیں شاخ شاخ سرگرداں کس کی جُستجو میں ہیں کون سے سفر میں ہیں تتلیاں نہیں کُھلتیں آدھی رات کی چُپ میں کس کی چاپ ابھرتی ہے چھت پہ کون آتا ہے سیڑھیاں نہیں کُھلتیں پانیوں کے چڑھنے تک حال کہہ سکیں اور پھر کیا قیامتیں گزریں بستیاں نہیں کُھلتیں پروین شاکر
@farzanamasood9635 Жыл бұрын
Greatest poetess,ALLAHA may bless her highest place in janata, Aameen
@rudrapratapsingh194611 ай бұрын
Hmare Bihar ke Darbhanga se inke pita Ji pakistaan gye the 🙏
@taimurkhalidm Жыл бұрын
Wah kia baat hy. حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیے جاناں دو گھڑی کی چاھت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
@h__zzeelove969 Жыл бұрын
Ouffff myry khudaya .... Yay shaid 🙄🙄🙄🙄😡
@taimurkhalidm Жыл бұрын
@@h__zzeelove969 kia hua bhaiya
@munsifjalauni8108 Жыл бұрын
لا جواب
@Hamid11386 Жыл бұрын
Ghum hogaeen wo larkiyan, wo mysteries, jn ko kalidas naen those to be unlocked kaha... Ajkl to khuli dawat aur khuli dawat ka naam aurat cum lrki thaera Dehumanisation in the words of Ahmed Javaid sb