لالا امرا ن صاحب بہت ہی بہترین لیکچر۔ مہربانی کرکے مجھ پہلے تو لفظ لالا کا مطلب بتائیں اسکے علاوہ درجہ ڈیل پشتو الفاظ جو کہ پشتو گانوں میں استعمال ہوتے ہیں انکی وضاحت کریں 1۔لونگیںا (lawangina) 2۔ اسپر لے (sperlay)
@Lalaimran786 Жыл бұрын
Thanks .... لالا کا کوئی خاص مطلب تو نہیں ہے but یہ لفظ مجھے بہت پسند ہے اس لئے میں نے اپنے نام کے ساتھ منسلك کیا ہے 👇👇👇 باقی رہی بات پشتو الفاظ کی ۔۔۔ تو لونگینا کا لفظ اصل میں (لونگ) سے لیا گیا ہے ۔۔۔جو کہ اپنے یار کو لونگ سے مشابہیت کرنے کیلئے بولا گیا ہے دوسرا ۔۔۔۔اسپرلے ۔۔۔۔تو اس کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔بہار