السلام علیکم حامد میر صاحب اپ نے بہت ہی اچھا پروگرام کیا اللہ پاک اپ کو اس کی جزا دے اور ایسے ہی اپ پروگرام کرتے رہیں کبھی تو ان لوگوں کو شرم ائے گی
@AbdulAhad-ul8vm3 күн бұрын
میر صاحب آپ نے حق ادا کر دیا ہے ،اللہ تعالیٰ آپ کو عافیت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@mazharabbasqatalpur57012 күн бұрын
Assalam walekum shukriya Hamid mirBhai aapane Haq Ada kar diya hai. AP ne media per apni awaaz uthaie
@fz72422 күн бұрын
Brilliant Show as Always Mr Hamid Mir, may Allah keep you in His protection, Aameen 🙏🏻❤
@Tariq-v5w2 күн бұрын
اللہ سے دُعا ہے کہ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور جو بھی کردار یا ادارے اپنی ڈیوٹی پوری طرح ادا نہی کر رہے چاہے وہ صوبائی یا وفاقی ادارے ہوں اللہ ہی اُن کو ہدایت دیں یا ان کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں ۔ آمین
@Pirmuhammad-r8f3 күн бұрын
Hamid mir excellent 👍👍👍👍
@sarfrazahmed40093 күн бұрын
میر صاحب بچے بچے کو پتہ ھے فوج ہی مسلہ ھے
@chtariq35713 күн бұрын
کونسی کورٹ کونسی عدالت یہاں جنگل کا قانون ھے پاکستانی قوم سے درخواست ہے کہ اس ظالمانہ نظام کے خلاف جہاد فرض ھو چکا ھے
@Abiha-ASM2 күн бұрын
Sarh ak dosry ko maro taaky india Pakistan py kabza ker ly .. ap srif media py baith k batrin ker rahy hein n daily bechary jo army k jaaan shaheed horahy hein wo assaan nahi … kya ap mai jurat hai k border py apni jan ki qurbani dein
@mohammadchoudhary70602 күн бұрын
جہاد پر کب جا رہے ہوجی
@akmalakmal-hq5fs2 күн бұрын
نظام کا آپ لائک کرنے والے یوتھیوں نے کیا مطلب سمجھا ؟؟؟ لعنت
@chefshuja19433 күн бұрын
ایک اہم خبر۔ پاراچنار واقعے میں بہادر فوجی جوان صحیح وسلامت بھاگنے میں کامیاب
@BukhariSaab1233 күн бұрын
Esi pey tou mittayi kilani banti hai us ko ..tamghaya imtiyaz mileyga isko
@zaidwarraich61152 күн бұрын
Ye jo dehshat gardi hai iske peechay wardi hai
@ayazmuhammad6765Күн бұрын
24 ko wardi warr jaeygee inshaAllah
@fahadmalik77083 күн бұрын
Hamid meer the great, honest, brave love you sir from Hafizabad❤❤❤
@ZohaibZohaib-s6y3 күн бұрын
Allah Pak Apko Salamat raki Hammad mere Saab Apko kuch nai hoga inshallah,love u
@mirbehramraisani82803 күн бұрын
One of the most honest episode of capital talk! These masses need to be confronted and asked of their wrong policies. Well done Hamid Mir
@SaadChh3352 күн бұрын
100%
@bhupesh01112 күн бұрын
@SaadChh335 Jinnah perpetrated the biggest blunder on mankind in name of Pakistan
تبصرہ نہ کریں سبکدوش ہوجائیں غیرت بڑی چیز ہے بلکہ ایمان کا حصہ ہے ملک صاحب
@shanikhan86863 күн бұрын
One of the best name in journalism Hamid Mir
@mohammadmushtaq11493 күн бұрын
آخری بات یہ ہے کہ اس ملک میں دو اور بنگلہ دیش بنیں گے اگر یہی حالت رہی تو۔
@rathwalagandala17048 сағат бұрын
Inshallah jarur. Greater Baluchistan and pashtunistan.
@mubarakzebmalik2 күн бұрын
great analysis of musadiq malik and hamid mer ,about deshatgardi issue ,,,
@pirmuhammadsagar47432 күн бұрын
خامد میر صیب۔۔۔اللہ پاک آپکےخفاظت فرمائے۔۔
@AbdulAhad-ul8vm3 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ،حامد میر صاحب
@ZAHOOR-m6w3 күн бұрын
حکومت پوپٹ ہے مذاکرات کیسے
@AhmadKhan-te5rq2 күн бұрын
مناسب سوال ہے آپ کا۔ !
@imranmanzoor15363 күн бұрын
hamid meer Sahib Allah apki hifazar karain. Ameen.
@ShahzamanLaghari-he4gc3 күн бұрын
Good show ❤
@hasnainyousuf19822 күн бұрын
اللہ پاک بڑے تحمل سے صبر اے سب کچھ دیکھ رہا ہے ۔ وہ ایک مقررہ دن پت سب کا حساب کتاب برابر کریگا ان شاء اللہ
@madihasstylefoodmore78352 күн бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤ جب تک خان تھا کوئی ڈرون اٹیک نہیں اور کوئی دھماکہ نہیں سلام اسلام کے سپہ سالار عمران خان
@wajahatkhan95782 күн бұрын
Usse shetan nae to sazae mout kae mujremo ko Azad Kara or Taliban ko wapis Afghanistan sae laya
@farmanarman81632 күн бұрын
عمران خان نے طالبان کو لایا ، اج اسکے بدولت پختونخوا میں طالبان آزاد گھوم رہے ہیں
@Abdullah-yv9qs2 күн бұрын
اب بھی خان ہی کی پارٹی کی حکومت ہے 12 سال سے
@abidalipyara37903 күн бұрын
Hamid Bhai app talkh nahi aj app sach Bol rahe ho Hamid Bhai good Wark ❤
@ziagael77953 күн бұрын
جب حکومت پایدار نہی ہوتی یعنی عوام کی نہی ہتی اس کی توجہ ملک پر کسی بھی طرح حکومت کرنے کی ھوتی ہے وہ کس طرح ملکی حالت پر توجہ دیں ان کی توجہ سیاسی پارٹیوں کو گرانے پر لگی ھو تی ھے۔
@SultanRahman-s2c2 күн бұрын
ھمارہ فوج 80فیصد سیاسی 20%سپاھی
@AhmadKhan-te5rq2 күн бұрын
40 سال بیشتر پاراچنار سفر کیا بہت پرامن علاقہ تھا -
آج بھی یہ اعلان ہوا ہے مسجد سے قتل جائز ہے تم جو کرلینا نعرے تکبیر کے ساتھ تم نے کیا سوچا تھا مر چکا ہے یزید اب بھی موجود ہے قوت تکفیر کے ساتھ آج بھی مل جایے گلہ تو چلے گی خنجر بغض علی و آل علی شامل ہے ان کی خمیر کے ساتھ ہے شہادت یہ تمہارا ورثہ اے مرد آہن تم بھی تلوار نکالو نعرے شبیر کے ساتھ کربلا پھر سے دہرانے کی ہے گر کوشش اس نے یزید عصر کو مٹادومگر تدبیر کے ساتھ دعا گو آزاد ۔۔۔ پارا چنار ۔۔۔کی تازہ صورتحال😢😢😢😢😢😢
@GhulamJilani-ve9uc2 күн бұрын
Whatever is happening in Pakistan Nawaz Sharif Zardari and company are responsible for this are there the one who's doing this All❤❤❤❤❤
@MubashirAhmad-hz5ew2 күн бұрын
What the ARMY chief Asim Munir is doing to protect the people in kurram Chanar Pakistan. Army chief better you protect the Pakistanian. Don't be in politics. Go and do your job.
@MuhammadAbdullah-eo8mrКүн бұрын
IK is the main culprit here too!
@muhammadashraf491416 сағат бұрын
Foj pe khud attack ho rahy han, bandy bandy k sath foj ka sepahi thora khara ho skta ha, logon ko bhi educate hona chaye, apis men dangy fasad krty han. Shia sunni Jawan apny fesly khud kren, aor khud ko mehfoz bnaen. Jab awam khud hi Khana jangi shuru kr den to Dunia ki koi foj unko sedha nhi kr sakti. Educated Jawan agy aen aor behtreen Fesly kren warna tabahi hi tabhi ha.
@naqviabbas63303 күн бұрын
میر صاحب اج اپ کیلۓ دعا ہے گڈجاب
@bushrarai-ml5ti3 күн бұрын
Hamid Mir is absolutely right here about policy makers
@ziahassan3519Күн бұрын
حامد میر صاحب ۔، اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے پارا چنار کے شیعہ شہداء کو نہیں بھولے اور گفتگو کا اغاز ان کے ذکر سے کیا۔اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اور ھمیشہ خوش و خرم رکھے۔
@wafajavedalisindhi3 күн бұрын
اس وقت کی تازہ اطلاعات کے مطابق پاراچنار شہداء کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے.
@SajjadHussainali-26262 күн бұрын
ارے میر صاحب یہ جان بوجھ کے کرایا جا رہا ہے جب خان کی حکومت کے دور میں اس طرح کے کوئی ناخوشگوار واقعا ہوا نہ کوئی ڈرون حملہ ہوا بالکل پرمن ہر جگہ میں سکون تھا اج یہ دیکھو کیا ہو رہا ہے غریب بے گناہوں کے ساتھ غریبوں کے بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
@Saif-bd3ddКүн бұрын
Reha karo Imran Khan ko Reha karo
@mohammednkhan96443 күн бұрын
یہ حقیقت ھے میر صاحب سب کو اپنی اپنی کرسی کی اقتدار کی فکر ھے عوام کی فکر نہیں ھے یہ حقیقت ھے عوام گولی سے مرے یا بھوکھی مرے مرنے دو ان کو کیا فکر ھے
@AnAn-yo7zc3 күн бұрын
Mashallah pti Pakistan zindabad
@serious3823 күн бұрын
حامد صاب کی ریٹنگ کے لیے اچھی کوشش، معزرت
@bhupesh01112 күн бұрын
Ya Allah yeh kya ho gaya..India ki investment to doob gaye thi Afghanistan mein Musalman hi Musalmano ko dhok rahe hain 😂😂
@shabbirbukhari22742 күн бұрын
Thank you so much for your news updates and it's analysis.
@AbdulHameed-z5s3 күн бұрын
ہمارے جنرل کو سیاست اور فارم 47 سے فرصت ملے تو دہشتگردی کو ختم کرے
@alisheikh56492 күн бұрын
Hamid Mir sahab Allah ap ki hifazat karay takay yuhi sach ap boltay rahain
@abubakerggg51463 күн бұрын
Massallah ❤
@HN-fe9kt3 күн бұрын
Hamid Mir salute to you
@ShauibAli3 күн бұрын
میر صاحب جب رول آف لا نافذ کرنے والے ادارے اپنے مفادات کی جنگ میں مصروف ہوں گے تو ایسے واقعات کوئی حیرانی کی بات نہیں جب تک دہشت گردوں کا تعین نہیں ہو گا تب تک دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی موجودہ نظام میں تقریبن 60 ہزار لوگوں پر دہشت گردی کے مقدمات درج کئے گئے ہیں جب ایسا نظام ہو اور ایسے نظام کو نافذ کرنے والے لوگ ہوں تو اندازہ لگایا جاسکتا ہے
@usmanghani40603 күн бұрын
نہیں ریساں مصدق ملک دیاں
@jamilsabir12223 күн бұрын
Hamed mir sahab great👍❤❤❤
@Osamailyas3 күн бұрын
Good Mir sab
@oder42742 күн бұрын
اسٹیبلشمنٹ زیمدار ہے اس واقعے کی
@ismail32593 күн бұрын
Well done Hamid Mir ❤
@sajidmehmoodsajidmehmood20362 күн бұрын
Imran Khan zindabad ❤
@jamalneedeslamiclawokkhan268019 сағат бұрын
Jawab par to jagra chal raha hay. Taqath ka tawazan sahi hay. har ik Apna dutey karen. dosray ki kam mi modahlat band karen ok
@jamalzaidi42003 күн бұрын
PTI KPK they have lost everything today in the province, Should be sacked now!
@MalikrohaanMalana2 күн бұрын
عوام نے ووٹ پی ٹی آئی کو نہیں دیا عوام نے ووٹ کے ذریعے بتایا کہ ہم فوج کے فیصلے نہیں مانتے اور فوج کو صرف پہرہداری تک محدود رہنا چاہئے
@TaqiMalik-wr8vg3 күн бұрын
Ham khan sahab or mulk ky liye niklye gy inshallha
@ZAHOOR-m6w3 күн бұрын
فارم 47 کا کیا کرنا ہے
@hurbaba51203 күн бұрын
پاکستان کی سیاسی اشرافیہ نالائق اور بزدل ییں۔
@abidalipyara37903 күн бұрын
Hamid Bhai Bohat ache good Wark ❤
@khurshidkhair4252Күн бұрын
Hamid mir sb programs is always direct and meaningful discourse
@abdulakber-l5t3 күн бұрын
حامدمیر صاحب ذتدہ باد
@MuhammadFarooq-fn5qgКүн бұрын
Imrankhan Zindabad MashaAllah ♥️♥️❤️♥️❤️❤️
@ranarasheedkhanpanwar1343 күн бұрын
میر صاحب آپ سب عقل مند ہیں ۔۔ بے وقوف تو عوام ہیں ۔۔۔
@muhammadashfaq67953 күн бұрын
Hamid mir sahib join PTI
@alighazanfar6743 күн бұрын
یہ بلڈنگز بنانے والوں کو جگہ دے دی جاتی ھے اور اس جگہ جتنے درخت ھوتے ہیں ان کو کاٹ دیتے ہیں یہ اچھی ہوا کے راستے میں بہوت بڑی رکاوٹ ھے جو بھی درخت کاٹتے ہیں ان سے کوئی نہیں پوچھتا۔ان کو بلڈنگز بنانے کے لئے خالی زمین چائیے ہوتی ھے اور سب درخت جو مشکل سے لگائے جاتے ہیں اور بڑا کرنے کے لئیے کتنا وقت گزر جاتا ھے لیکن ان درختوں کو کاٹنے میں ایک مہینہ نہیں لگتا جن کو اتنی محنت کے بعداور کتنے سال لگا کریہ درخت بڑے ھوتے ہیں ،لیکن اس پر گالف کلب بنانے اور بلڈنگز بنانے کے لئے یہ سارے درخت کاٹے جانے میں بہوت تھوڑا سا وقت لگتا ھے اور درخت قتل کر دئیے جاتے ہیں۔۔۔۔
@sajidamalik2067Күн бұрын
جب جب یہ ترقی کے اقدامات ہوتے ہیں تو پھر بھی انہیں کی کمائیاں ہوتی ہیں
@AzTv512143 күн бұрын
Allah shaheedon ko ghareek e rehmat fermaye Ameen
@Janii4843 күн бұрын
Geo Hamid Mir ❤❤
@sherdilqureshi2 күн бұрын
Hamid Mir sb… we r happy to see you representing us-the masses- in this show…
@ahmermughal85443 күн бұрын
Release Imran khan ❤
@ziaullah64096 сағат бұрын
Allah Pak Hamid Mir Sb ki hifazat frmaye...
@HFplays05Күн бұрын
میرے محترم بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ یہ جتنے بھی سیا ست دان ہیں ۔ ان میں بھت کم اس ملک اور اس غریب عوام کے ساتھ مخلص نھیں ھیں ۔ انمیں بھت زیادہ منافقت ھے۔ اللہ تعالیٰ اس ملک پر اپنا کرم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین والسلام پاکستان ذندہ باد ۔
@NoorShah-d8j2 күн бұрын
دونوں بات ایسا کرتے ہیں جیسا کہ یہ تجزیہ نگار ہے پھر مان لو کے ملک میں ہماری حکومت نہیں
@ADshahbaz6Күн бұрын
لوٹ مار سے ان کو فرصت ہو تو انہیں عوام کے مسائل کا علم ہو
@risingmountains-2 күн бұрын
Mir Saheb, the true journalist
@SarwarCheema-ro5rb3 күн бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@MalikAbuhurairah-c9o3 күн бұрын
Free my leader Imran Khan 😎💯
@salehaminto63283 күн бұрын
@musadik & @hamidmir یقین (belief) پر قائم معاشرے میں evidence کا پرچار یا عوام سے اس کی توقع ازخُود تضاد (contradiction) ہے۔ Evidence is sought to gain knowledge which is the opposite of belief.
@salehaminto63283 күн бұрын
اور جب دوہری ذہن سازی ہو گی تو good faith پر اثر تو پڑے گا۔
@ihsanihsan52893 күн бұрын
جب چوکیدار مالک بن جائے تو اس کے علاوہ اور کیا ہوگا
@ADshahbaz6Күн бұрын
حکومت کے پاس طاقت نہیں کہ اداروں کے سربراہان کو بٹھا کر ان سے ان کی کارکردگی پوچھ سکیں
Hamid Mir Sahab aapka bahut bahut shukriya ki aapane Kurram ki majlum aawam ki awaaz aapane uthaya Kurram ka halat imtihan kharab hai Allah Khair kare ameen. Mir Sahab barai Kurram aap har hafte karm ki halat per debate Karen. Please.....
@princeprince72912 күн бұрын
میر صاحب... یہ وفاقی وزیر فضول باتیں کر رھا ھے.. اور اپکے معلومات پر بھی بھت افسوس ھوا ھے.. تو اصل بات یہ ھے کہ پاراچنار تو خانہ جنگی کا شکار ھے جبکہ.... بنوں اور ڈی ای خان... کے باتے اپکا کیا خیال ھے... ڈی ای خان اور بنوں عصر کے بعد ڈس کونیکٹ ھو جاتے ھیں... دونوں بڑے شھر ھیں لیکین شام کے بعد اپ ڈی ای خان سے بنوں روانہ ھوں تو... نتیجہ خود دیکھ لو گے..
@shamsuddinziauddin67293 күн бұрын
Tiger Mir.
@IdreesKhan-g4f3 күн бұрын
حامد مير صاحب کی ہمت اور شجاعت قابل تحسین ہے۔ اس ظلم و بربریت کے دور میں بھی اسٹبلشمنٹ کو پکارنا اور ان سے جواب دہی طلب کرنا درحقیقت جراتمندانہ قدم ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ حامد میر کو اپنے حفظ و امان میں رکھیے اور ان ظالموں کو شر سے محفوظ رکھے جو کسی کو جوابدہ نہیں